Thanks Thanks:  10
Likes Likes:  31
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 19 of 19

Thread: ون اردو - دسویں سالگرہ کی تقریبات

  1. #16
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kauser Baig View Post
    آمین
    ون اردو نے مجھے بھی بہت دکھی کردیا تھا اپنی محرومی کی وجہ سے پھر میں نے خود کو بڑی مشکل سے سنبھالا۔
    ون اردو ہم تیری سلامتی کی دعا کرتے ہیں ۔
    السلام علیکم کوثر آپی کیسی آپ ؟۔۔
    ون اردو نے آپ کو کیونکر دکھی کر دیا تھااور آپ کس محرومی کی بات فرما رہی ہیں؟ ۔

  2. #17
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Salman Sallo View Post
    السلام علیکم کوثر آپی کیسی آپ ؟۔۔
    ون ار
    دو نے آپ کو کیونکر دکھی کر دیا تھااور آپ کس محرومی کی بات فرما رہی ہیں؟ ۔
    کوثر سس یہ سوال بھی جواب کا متقاضی ہے۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  3. #18
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    297
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    لو یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے بھلا جب ون اردو بند ہوگیا تھا ہم کتنے دکھی تھے اس سے ہٹ کر تو ہم کہیں جاتے ہی نہیں تھے ایسا لگا جیسے گھر سے بے گھر ہوکر سڑک پر آگئے ہیں ۔پھر بڑی مشکل سے اس انجان دنیا میں ایک دو کونوں میں اپنا مقام بنانے میں مصروف ہوگئےمقام تو کیا بناتے جان پہچان ضرور ہوگئی

  4. #19
    Senior Member Salman Sallo's Avatar

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    خیبر پختونخوا۔
    Posts
    291
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Kauser Baig View Post
    لو یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے بھلا جب ون اردو بند ہوگیا تھا ہم کتنے دکھی تھے اس سے ہٹ کر تو ہم کہیں جاتے ہی نہیں تھے ایسا لگا جیسے گھر سے بے گھر ہوکر سڑک پر آگئے ہیں ۔پھر بڑی مشکل سے اس انجان دنیا میں ایک دو کونوں میں اپنا مقام بنانے میں مصروف ہوگئےمقام تو کیا بناتے جان پہچان ضرور ہوگئی


    جی ہاں کافی تکلیف دہ یادیں ہیں بہرحال رات گئی بات گئی اب تو بس یہی کوشش کرنی چاہیئے کہ اس قسم کا کوئی نا خوشگوار واقعہ سانحہ دوبارہ پیش نہ آئے ۔۔۔یہ بات تو درست نہیں آپی یہ جان پہچان والی آپ تو ماشاءاللہ کافی مشہور و معروف شخصیت ہیں
    ۔

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •