Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  25
Page 1 of 5 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 70

Thread: دوسری کسوٹی

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    دوسری کسوٹی

    کیوں نہ ایک اور کسوٹی شروع کر لی جائے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    تو جناب نام چیز جگہ شہر وغیرہ
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ ایک جگہ ہے

    ویسے آسان سی کسوٹی ہے جی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جگہ تو جی یہ ایشیا میں ہی ہوگی۔ اور اگر ایشیا میں ہے تو پاکستان میں ہی ہوگی۔ اور پاکستان میں ہے تو پنجاب، کے پی کے، سندھ ، بلوچستان کدھر؟
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    پاکستان

    پنجاب
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    تو اس ضروری ترین سوال کا جواب دیں پہلے تو چکوال سے کتنی دور واقعہ ہے؟

    - - - Updated - - -

    یہ قلعہ ، پارک، تاریخی مقام وغیرہ ہے کیا؟
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    خدارا ایسے سوالات پوچھئے کہ جن کے جوابات ہاں یا ناں میں دیئے جا سکیں۔
    ورنہ تو چار سوالوں کے بعد تیسری کسوٹی شروع کرنی پڑے گی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بھائی وہ چکوال والا سوال تو لازمی ہے۔
    باقی تو ہاں نہ والا سوال ہے۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نہیں۔۔
    نہیں۔۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #10
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,311
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    چکوال نہیں ہے اسلیے عبداللہ بھائی آپ باہر جا کر کھیلو
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  11. #11
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,311
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پنڈی یا اسلام آباد
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Esha View Post
    پنڈی یا اسلام آباد

    نہیں جی۔۔۔۔۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #13
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,311
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Sad

    It should be
    Anyways

    کیا یہ کوئی شہر ہے؟
    تفریحی مقام ہے؟
    علاقہ ہے؟
    مشہور ہے؟
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  14. #14
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Esha View Post
    Sad

    It should be
    Anyways

    کیا یہ کوئی شہر ہے؟
    تفریحی مقام ہے؟
    علاقہ ہے؟
    مشہور ہے؟


    نہیں
    نہیں
    نہیں
    کچھ کچھ ہاں
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #15
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,311
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کیا یہ پنڈی کے آس پاس ہے؟
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

Page 1 of 5 123 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •