Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  25
Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 70

Thread: دوسری کسوٹی

  1. #16
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Esha View Post
    کیا یہ پنڈی کے آس پاس ہے؟

    نہیں تو۔۔۔۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #17
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کیا یہ کوئی بازار ہے؟
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Esha View Post
    کیا یہ کوئی بازار ہے؟

    نہیں تو۔۔۔۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #19
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جب حل ہو جائے مجھے بھی بتائیے گا
    It's too hard
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Esha View Post
    جب حل ہو جائے مجھے بھی بتائیے گا
    It's too hard

    جی جی ضرور۔
    بہت مشکل تو خیر نہیں ہے۔ گوگل چاچو کی مدد سے بآسانی حل کی جا سکتی تھی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #21
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    گوگل سے پوچھوں یاز بھائی کے ذہن میں کونسا مقام ہے؟
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Esha View Post
    گوگل سے پوچھوں یاز بھائی کے ذہن میں کونسا مقام ہے؟

    شاید بتا ہی دے گوگل۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #23
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    گوگل تو یہ بھی کہتا ہے کہ پاکستان میں صبح کے سوا تین ہو رہے ہیں
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Esha View Post
    گوگل تو یہ بھی کہتا ہے کہ پاکستان میں صبح کے سوا تین ہو رہے ہیں

    گوگل تو واقعی اتنا کچھ جانتا ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #25
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    وہ یہ بھی کہتا ہے کہ میں نے ہی تو جگا رکھا ہے تم لوگوں کو
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  11. #26
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ویسے یہ پنڈی نہیں اس لیے عیشا آپ بھی باہر جا کر کھیلو ہاہاہاہاہاہاہا
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  12. #27
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    ویسے یہ پنڈی نہیں اس لیے عیشا آپ بھی باہر جا کر کھیلو ہاہاہاہاہاہاہا
    میرا پنڈی سے کیا تعلق؟؟؟؟
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  13. #28
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یہ تو مجھے نہیں پتا لیکن آپ سوائے پنڈی اسلام آباد کے کسی اور شہر کا نام نہیں لے رہیں تھیں تو اس لیے کہا کہ یہ دونوں شہر نہیں ہیں اس لیے آپ آوٹ
    Quote Originally Posted by Esha View Post
    میرا پنڈی سے کیا تعلق؟؟؟؟
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  14. #29
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,436
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کیا یہ سینٹرل پنجاب میں ہے۔
    کیا یہ جنوبی پنجاب میں ہے۔
    کیا یہ شمالی پنجاب میں ہے۔
    کیا یہ مقام دریا کے کنارے واقع ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #30
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    یہ تو مجھے نہیں پتا لیکن آپ سوائے پنڈی اسلام آباد کے کسی اور شہر کا نام نہیں لے رہیں تھیں تو اس لیے کہا کہ یہ دونوں شہر نہیں ہیں اس لیے آپ آوٹ
    مجھے دو چار ہی شہروں کے نام آتے ہیں
    اب ظاہر ہے مشہور سے ہی شروع کرونگی گی نا
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •