Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  27
Page 5 of 5 FirstFirst ... 345
Results 61 to 69 of 69

Thread: کسوٹی

  1. #61
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    مجھے تو گادھی رہٹ جیسی چیزوں کا دور دور تک پتا نہیں
    کوئی مزے کی چیز سوچا کریں تو میں بھی ٹرائے کروں اگلی دفعہ سے
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  2. #62
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,436
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بڑی عجیب چیز پوچھی تھی،،،،،،میں بھی نہیں بوجھ سکتی تھی۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #63
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Esha View Post
    مجھے تو گادھی رہٹ جیسی چیزوں کا دور دور تک پتا نہیں
    کوئی مزے کی چیز سوچا کریں تو میں بھی ٹرائے کروں اگلی دفعہ سے
    آپ مزے کی چیز بتا دیں وہ پوچھ لینگے



    Quote Originally Posted by Rose View Post
    بڑی عجیب چیز پوچھی تھی،،،،،،میں بھی نہیں بوجھ سکتی تھی۔
    چلیں اب کی بار کچھ اور ٹرائی کرینگے۔ عجیب کیساتھ غریب بھی۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  4. #64
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,314
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Are you sure?
    میں واقعی پوچھ لوں؟
    آتی نہیں ہے کسوٹی کھیلنی الٹا سیدھا ہو گیا تو؟
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  5. #65
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    تو کچھ نہیں کھیلنی آ جائے گی۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  6. #66
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    تو کچھ نہیں کھیلنی آ جائے گی۔

    یا پھر ہمیں بھی بھول جائے گی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #67
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کچھ تو ہوگا ہی ناں۔ تجربہ کرن اچ کیہ حرج اے۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  8. #68
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    فی الوقت تو ہم نے دوسری کسوٹی کا اجراء کیا ہے، تا کہ گلشن کا کاروبار چلتا رہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  9. #69
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    فی الوقت تو ہم نے دوسری کسوٹی کا اجراء کیا ہے، تا کہ گلشن کا کاروبار چلتا رہے۔
    شکریہ سینچری کو یقینی بنانے کا ورنہ تو ہم نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے چلے تھے۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

Page 5 of 5 FirstFirst ... 345

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •