Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 3 of 3

Thread: دعا برائے مغفرت

  1. #1
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,590
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    دعا برائے مغفرت

    میرے دادا ابو ایک سو پانچ سال کی عمر میں رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں
    ان کے لیے دعا کی درخواست ہے

    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    اناللہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,833
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
    * خسرو *

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •