Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  0
Page 1 of 10 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 142

Thread: حرف "ق" سے شروع ہونے والے اشعار

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    حرف "ق" سے شروع ہونے والے اشعار

    اشعار کو حروف تہجی کی ترتیب سے جمع کرنا ہے- اس سلسلے میں "ق" سے شروع ہونے والے اشعار کے لئے یہ تھریڈ حاضر ہے

    پوسٹنگ رولز
    اس تھریڈ میں صرف "ق" سے شروع ہونے والے اشعار شئیر کیے جائیں گے۔
    اس تھریڈ میں شعر پوسٹ کرنے کے علاوہ اور کوئی کمنٹ یا پوسٹ نہ کریں۔ (اور کوئی بھی پوسٹ ہوئی تو وہ ڈیلیٹ کر دی جائے گی )۔۔
    شاعری دو سے چھ لائنوں کی ہو ۔۔
    پوری غزل یا نظم ہرگز پوسٹ نہ کریں ۔۔
    اشعار صرف اردو میں پوسٹ کریں- رومن اردو میں کوئی بھی شعر پوسٹ نہ کریں
    کوشش کریں کہ اشعار کی تکرار نہ ہو

    امید ہے کہ سب اس میں حصہ لیں گے
    * خسرو *

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قبائے جسم کے ہر تار سے گزرتا ہوا
    کرن کا پیار مجھے آفتاب کر دے گا
    * خسرو *

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قدم اسی موڑ پر جمے ہیں
    نظر سمیٹے ہوئے کھڑا ہوں
    (گلزار)
    * خسرو *

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
    خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
    * خسرو *

  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگے
    دل وہ بیمار کہ رونے کے بہانے مانگے
    (فراز)
    * خسرو *

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قصے تیری نظر نے سنائے نہ پھر کبھی​
    ہم نے بھی دل کے داغ دکھائے نہ پھر کبھی​
    (ناصر کاظمی)​
    * خسرو *

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
    دہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے۔۔
    * خسرو *

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قدرت کے کرشمے میں گر رات نہ ہوتی
    خوابوں میں بھی اُن سے ملاقات نہ ہوتی
    یہ دل تو ہر اک غم کی وجہ ہے
    یہ دل نہ ہوتا تو کوئی بات نہ ہوتی
    * خسرو *

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قریب تر ہے جو فکر و خیال میں میرے
    وہی ہے دور، بہت دور، آسماں کی طرح
    * خسرو *

  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قیدِ تصورات میں مدّت گزر گئی
    ساقی غمِ حیات میں مدّت گزر گئی
    * خسرو *

  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قافلے ریت ہوئے دشتِ جنوں میں کتنے
    پھر بھی آوارہ مزاجوں کا سفر جاری ہے
    * خسرو *

  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قطرہ قطرہ اک ہیولا ہے نئے ناسور کا
    خُوں بھی ذوقِ درد سے، فارغ مرے تن میں نہیں

    غالب
    * خسرو *

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قتلِ عاشق کسی معشوق سے دور نہ تھا
    پر ترے عہد کے آگے تو یہ دستور نہ تھا

    (خواجہ میر درد)
    * خسرو *

  14. #14
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قفس میں ذکرِ نشیمن گناہِ بے لذّت
    نہ ہم زباں، نہ کوئی ہم خیال ہوتا ہے
    * خسرو *

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    قتل حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
    اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

    مولانا محمد علی جوہر
    * خسرو *

Page 1 of 10 123 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •