Thanks Thanks:  6
Likes Likes:  16
Results 1 to 9 of 9

Thread: روز بہن کو 11000 پوسٹس کی مبارک باد

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    روز بہن کو 11000 پوسٹس کی مبارک باد

    ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ محترمہ روز بہن کی پوسٹس نے گیارہ ہزار کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ روز بہن فورم کے ان ممبران میں سے ہیں جن کی فورم سے وابستگی ہر قسم کے سرد و گرم میں برقرار رہی اور بہت پرانی ممبر ہونے کے باوجود ان کی ایکٹوٹی اور سرگرمی اسی جوش و جذبے سے جاری ہے۔
    اس موقعے پہ ہم ان کو مبارک باد پیش کرنا چاہیں گے، اس دعا کے ساتھ کہ مستقبل میں بھی ان کی موجودگی سے یہ فورم پر رونق اور بھرپور ایکٹو رہے۔
    @Rose;
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ماشاء اللہ،بہنا بہت مبارک ہو،ہمیشہ خوش رہیے۔آمین


  3. #3
    Junior Member

    Join Date
    Jan 2017
    Posts
    13
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    مبارک ہو
    سردی گرمی سب قدرت کے نظارے ہیں
    پیاس تو ان کو بھی لگتی ہے جو دریا کنارے ہیں


    یہ شعر کل کالج جاتے ایک چائے فروش کی دوکان کے باہر لکھا پڑھا تھا
    عروج سویرا

  4. #4
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    36,504
    Blog Entries
    26
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بہت شکریہ احسن بھائی

    باقی احباب کا بھی
    شکریہ

    پتا ہی نہیں چلا کہ یہاں اتنے سال بیت گئے،،،،ان بیتے سالوں میں جو بھی پوسٹیں کی ہیں ان میں کام کی کم ہی ہیں،،،،،،،مبار ک کے اصل حقدار تو وہ ہیں جو ان پوسٹوں کو برداشت کرتے رہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post

    پتا ہی نہیں چلا کہ یہاں اتنے سال بیت گئے،،،،
    جی واقعی، بہت عرصہ ہو گیا۔ اس سال انشاءاللہ اور بشرطِ زندگی ہم میں سے زیادہ تر ممبران کے فورم پہ دس سال مکمل ہو جائیں گے۔

    دیکھا جائے تو فورمز کا زمانہ گزر چکا۔ فیس بک اور واٹس ایپ وغیرہ کے فروغ اور موبائل فون پہ ان کی آسان تر دستیابی نے فورمز کی ایکٹوٹی کافی کم کر دی ہے۔ لیکن ایک چیز جو فورمز کو ابھی تک بچائے ہوئے ہے۔ وہ وقت ہی ہے۔ یعنی زیادہ تر ممبران نے یہاں اتنا وقت انویسٹ کیا ہوا ہے کہ وہ اب اس فورم سے اتنی آسانی سے علیحدہ ہونا نہیں چاہیں گے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,833
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    بہت بہت مبارک ہو
    مزید قیمتی پوسٹس کرتی رہیں
    * خسرو *

  7. #7
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,590
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ماشاء اللہ مبارک ہو جی
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    3,040
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت مبارک ہو روز
    اُمید کرتے ہیں کہ روز بہن اپنی اچھی اور پیاری پوسٹس کے زریعے یونہی فورم کے ساتھ ساتھ رہیں گی۔

  9. #9
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بہت مبارک ہو۔۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •