Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 14 of 14

Thread: موضوع: "حُسن" پر اشعار

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2007
    Posts
    449
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    موضوع: "حُسن" پر اشعار

    Aaeena tod dala us ne kal husn-e-raqabat mein
    wo kal is par bigad baithe ke ham sa dusra kiun ho
    ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی
    اب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئی

  2. #2
    Administrators

    Join Date
    Oct 2006
    Posts
    15,175
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic: HUSN, Beauty, حُسن



    بہت اچھا موضوع چھیڑا ھے آپ نے
    اب مزہ آئے گا۔

    حُسن کے سمجھنے کو عُمر چاھیے جاناں
    دو گھڑی کی چاھت میں لڑکیاں نہیں کُھلتیں

    Thanks.

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    2,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic: HUSN, Beauty, حُسن

    Tanasub pa aaza ki itna tabakhtur Bigada tujhe khubsurat bana ke Meer
    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
    دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2007
    Posts
    140
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic: HUSN, Beauty, حُسن

    کتنی ہے سادگی تیرے حسن و جمال میں
    شوخی بھی تم کو دیکھ کر سنجیدہ ہو گئی
    پھولوں کی مہک بن کے بکھر جائے گی اردو
    یہ وہم ہے اے دوست کہ مر جائے گی اردو

  5. #5
    RuhiZain
    Guest

    Re: Topic: HUSN, Beauty, حُسن

    NAZAKAT NAAZNEINOUN KE BANANE SE NAHI BANTI
    KHUDA JAB HUSN DETA HAI NAZAKAT AAHI JATI HAI


  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    2,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic: HUSN, Beauty, حُسن

    حسن مہ گر چہ بہ ہنگام کمال اچھا ہے ، اس سے میرا مہ خورشید جمال اچھا ہے
    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
    دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے

  7. #7
    Madhubala
    Guest

    Re: Topic: HUSN, Beauty, حُسن

    اس حسن کے سچے موتی کو ہم دیکھ سکیں پر چھو نہ سکیں
    جسے دیکھ سکیں پر چھو نہ سکیں، وہ دولت کیا وہ خزانہ کیا

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic: HUSN, Beauty, حُسن

    شعلہ حسن سے جل جائے نہ چہرے کا نقاب
    زرا رخ سے اپنے آنچل کو ہٹائے رکھنا

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,941
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic: HUSN, Beauty, حُسن

    سبھی کو اس کے لیے میں تو چھوڑتا کیسے
    جسے تھی ابتدا سے جستجو زمانے کی

    میں حسن و عشق سے ارمان بچ نہیں سکتا
    ملی ہے ورثے میں عادت یہ چوٹ کھانے کی

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic: HUSN, Beauty, حُسن

    فقط اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
    میں تیرا حسن تیرے حسن بیاں تک دیکھوں

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  11. #11
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    73,305
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: Topic: HUSN, Beauty, حُسن

    دیکھنا بھی تو انہیں دور سے دیکھا کرنا
    شیوہ عشق نہیں حسن کو رسوا کرنا



    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  12. #12
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,513
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کچھ تو اُس حُسن کو جانے ہے زمانہ سارا
    اور کچھ بات چلی ہے مرے احباب سے بھی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #13
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,513
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    آنکھ میں ہو پرکھ تو دیکھ حسن سے پر ہے کل جہاں
    تیری نظر کا ہے قصور جلووں کی کچھ کمی نہیں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #14
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,513
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    غرورِ حسن سے کوشش متانت اختیاری کی
    تمہاری شوخیوں میں رائیگاں معلوم ہوتی ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •