Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  4
Page 1 of 12 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 176

Thread: حرف "ظ" سے شروع ہونے والے اشعار

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,940
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    حرف "ظ" سے شروع ہونے والے اشعار

    اشعار کو حروف تہجی کی ترتیب سے جمع کرنا ہے- اس سلسلے میں "ظ" سے شروع ہونے والے اشعار کے لئے یہ تھریڈ حاضر ہے

    پوسٹنگ رولز
    اس تھریڈ میں صرف "ظ" سے شروع ہونے والے اشعار شئیر کیے جائیں گے۔
    اس تھریڈ میں شعر پوسٹ کرنے کے علاوہ اور کوئی کمنٹ یا پوسٹ نہ کریں۔ (اور کوئی بھی پوسٹ ہوئی تو وہ ڈیلیٹ کر دی جائے گی )۔۔
    شاعری دو سے چھ لائنوں کی ہو ۔۔
    پوری غزل یا نظم ہرگز پوسٹ نہ کریں ۔۔
    اشعار صرف اردو میں پوسٹ کریں- رومن اردو میں کوئی بھی شعر پوسٹ نہ کریں
    کوشش کریں کہ اشعار کی تکرار نہ ہو

    امید ہے کہ سب اس میں حصہ لیں گے
    * خسرو *

  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,322
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ظالم تھا وہ اور ظلم کی عادت بھی بہت تھی
    مجبور تھے ہم اس سے محبت بھی بہت تھی
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  3. #3
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ظلمتِ شب میں اُجالوں کی تمنا نہ کرو​
    خواب دیکھا ہے تو اب خواب کو رسوا نہ کرو​
    Maryam sameer

  4. #4
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے
    اک شمع ہے دلیلِ سحر، سو وہ خاموش ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    2,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ظاہر ہے کہ گھبرا کے نہ بھاگینگے نکیرین
    ہاں منہ سے مگر بادہء دوشینہ کی بو آئے
    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
    دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے

  6. #6
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ھو, دور بدلے گا یہ وقت کی بات ھے
    وہ یقیناً سنے گا صدائیں میری, کیا تمہارا خدا ھے, ھمارا نہیں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #7
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ظلم کے وار پہ بے بس کی صدا کون سنے؟
    آہ مفلس کی خدا تیرے سوا کون سنے؟
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #8
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ظلم کے اندھیروں سے تم نہ ہارنا منظر
    جب چراغ بجھ جائے، انگلیاں جلا دینا


    .
    منظر بھوپالی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #9
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ظلم سے ہاتھ اٹھانا نہیں آتا ہے اگر
    کچھ رعایت ہی کرو اپنے گرفتار کے ساتھ
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #10
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,611
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ظاہر کرے تٔو جو بھی مگر دل ملول ہے
    مجھ سے کوئی بھی بات چھپانا فضول ہے
    رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
    میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  11. #11
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ظلم یہ ہے کہ ہے یکتا تیری بیگانہ روی
    لطف یہ ہے کہ میں اب تک تجھے اپنا سمجھوں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #12
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ظلمات اماں بھی ہوں، اُجالوں کا امیں بھی
    میں صبح کے تارے کی طرح ڈوب رہا ہوں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #13
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ظرفِ آئینہ کہاں اور ترا حسن کہاں​
    ہم ترے چہرے سے آئینہ سنوارا کرتے ​



    عبید اللہ علیم

    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #14
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ظالم زمیں سے لوٹتا دامن اٹھا کے چل
    ہوگا کمیں میں ہاتھ کسی داد خواہ کا



    میــر تقی میــر




    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2007
    Posts
    2,123
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ظفر آدمی اس کو نہ جانیئگا ہو وہ کیسا ہی صاحب فہم و ذکا
    جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
    قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
    دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے

Page 1 of 12 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •