Thanks Thanks:  3
Likes Likes:  2
Page 2 of 12 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 169

Thread: حرف "ض" سے شروع ہونے والے اشعار

  1. #16
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ضمیر مرتا ہے احساس کی خاموشی سے
    یہ وہ موت ہے جس کی خبر نہیں ہوتی
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  2. #17
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ضبط کرتا ہوں تو گھٹتا ہے قفس میں مرا دم
    آہ کرتا ہوں تو صیاد خفا ہوتا ہے

    .
    قمر جلالوی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #18
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ضربِ تیشہ ہی سے فرہاد کو مر جانا تھا
    کہ ستمگر نے محبت کو ہُنر جانا تھا


    .
    نازؔ خیالوی​
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #19
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ضبطِ غم اس قدر آسان نہیں ہے عالی۔
    آگ ہوتے ہیں وہ آنسو جو پئے جاتے ہیں۔


    .
    جمیل الدین عالی



    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #20
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ضابطوں کا پابند کبھی عشق نہیں ہوتا
    یہ وہ دنیا ہے جس کے دستور ہیں نرالے



    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #21
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ضبط کا سورج بھی آخر شام کو ڈھل ہی گیا
    غم کا بادل بن کے آنسو رات بھر برسا بہت

    .
    عتیق الہ آبادی


    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #22
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ضائع نہیں ہوتی کبھی تدبیر کسی کی
    میری سی خدایا نہ ہو تقدیر کسی کی

    .
    نظام رامپوری






    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #23
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    ضرور اسکی توجہ کی رہبری ہوگی
    نشے میں تھا ،تو میں اپنے ہی گھر گیا کیسے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #24
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
    ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا۔
    .
    احمد فراز



    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #25
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ضعف سے ہم تھک کے بیٹھے بھی تو بیٹھے کس جگہہ
    وائے قسمت دو قدم جب یار کا گھر رہ گیا



    .
    نواب ناظم علی خان ہجر
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #26
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﻇﻔﺮ ﺗﺮﺩﯾﺪ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ
    ﺑﯿﺎﻥِ ﻋﺸﻖ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﺏ ﮐﮯ ﺍﺧﺒﺎﺭﯼ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ


    .
    ظفر اقبال
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #27
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ضبطِ غم اور کس طرح ہوگا
    اپنے آنسو بھی پی رہا ہوں میں


    عادل خان
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #28
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ﺿﺒﻂِ ﮔﺮﯾﮧ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﮭﺎﻡ ﺗﻮ ﺭﮐﮭﺎ ﮬﮯ ﻣﮕﺮ
    ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺗﺎﻭﺍﻥ ﻣﯿﮟ , ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮬﮯ
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #29
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    73,452
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ضرور کچھ تو ہے اپنی حیات کا مقصد
    سنا ہے چیز کوئی دھر میں فضول نہیں

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #30
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,577
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    ضبط کرنا نہ کبھی ضبط میں وحشت کرنا
    اتنا آساں بھی نہیں تجھ سے محبت کرنا

    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 2 of 12 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •