Page 1 of 12 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 169

Thread: حرف "ض" سے شروع ہونے والے اشعار

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,953
    Blog Entries
    16

    حرف "ض" سے شروع ہونے والے اشعار

    اشعار کو حروف تہجی کی ترتیب سے جمع کرنا ہے- اس سلسلے میں "ض" سے شروع ہونے والے اشعار کے لئے یہ تھریڈ حاضر ہے

    پوسٹنگ رولز
    اس تھریڈ میں صرف "ض" سے شروع ہونے والے اشعار شئیر کیے جائیں گے۔
    اس تھریڈ میں شعر پوسٹ کرنے کے علاوہ اور کوئی کمنٹ یا پوسٹ نہ کریں۔ (اور کوئی بھی پوسٹ ہوئی تو وہ ڈیلیٹ کر دی جائے گی )۔۔
    شاعری دو سے چھ لائنوں کی ہو ۔۔
    پوری غزل یا نظم ہرگز پوسٹ نہ کریں ۔۔
    اشعار صرف اردو میں پوسٹ کریں- رومن اردو میں کوئی بھی شعر پوسٹ نہ کریں
    کوشش کریں کہ اشعار کی تکرار نہ ہو

    امید ہے کہ سب اس میں حصہ لیں گے

  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    ضد پہ آ جائے کسی بات پہ بچہ جیسے
    دل تیرے بعد کچھ اس طرح سنبھالا ہم نے
    __________________

  3. #3
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ضبط کرنا، غم چھپانا اب ضروری ہو گیا
    روتے روتے مسکرانا اب ضروری ہو گیا
    ہاتھ میرا دیکھ کے یہ مشورہ اُس نے دیا
    کچھ لکیروں کو مٹانا اب ضروری ہو گیا



  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27

    ضبط تھا جب تئیں چاہت نہ ہوئی تھی ظاہر
    اشک نے بہ کے مرے چہرے پہ طوفان کیا
    .
    میر تقی میر






  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,953
    Blog Entries
    16

    ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے
    عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے
    درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
    اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

    فیض احمد فیض

  6. #6
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ضد کرنا، نه کبھی ضبط میں وحشت کرنا
    اتنا آساں بھی نهیں مجھ سے محبت کرنا

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
    ظالم اب بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    ضرور اسکی توجہ کی رہبری ہو گی
    نشے میں تھا تو میں اپنے ہی گھر گیا کیسے

  9. #9
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ضوفشاں حُسن تیرا میرے ہُنر کی صُورت
    اور مقدّر میں اندھیرے کی ردا میری طرح

  10. #10
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ضدی تھا وہ،تو میں تھی بلا کی انا پرست
    آیا تھا جیتنے وہ مگر ہار کر گیا


    .
    فاخرہ بتول

  11. #11
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ضمير مغرب ہے تاجرانہ، ضمير مشرق ہے راہبانہ
    وہاں دگرگوں ہے لحظہ لحظہ، يہاں بدلتا نہيں زمانہ

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,642
    Blog Entries
    21
    ضبط کے گہرے سمندر کو تموج بخش دے
    پیار کی جلتی ہوئی آنکھوں میں آنسو بھی نہیں

  13. #13
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ضبط گریہ سے کہیں چاک نہ ہو جائے جگر
    بوند آنسو کی بھی ہیرے کی کنی ہوتی ہے

  14. #14
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ضد نہیں کرتے مری جان ابھی مشکل ہے
    بھول جاؤں گا تجھے جب بھی سہولت ہو گی


    .
    عباس مرزا

  15. #15
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    56,245
    Blog Entries
    27
    ضبط کرتا ہوں تو ہر زخم لہو دیتا ہے
    آہ کرتا ہوں تو اندیشہ رسوائی ہے

Page 1 of 12 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •