Thanks Thanks:  7
Likes Likes:  17
Page 1 of 9 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 130

Thread: اسپورٹس کوئز:5

  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    اسپورٹس کوئز:5

    السلام علیکم۔
    آئی سی سی چمپئینز ٹرافی کا دور دورا ہے تو اسکی متعلق سوال ہے کہ۔

    سوال:آئی سی سی چمئینز ٹرافی کے فائنل میں کون کون سینچری اسکور کر چکا ہے۔؟؟؟؟
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  2. #2
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,620
    Blog Entries
    20
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    Only one


    Shane Watson 105 n/o



    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    ویسٹ انڈیز کے فیلو ویلیس نے 1/11/1998 کو 103 رنز بنائے۔
    سارو گنگولی نے بھارت کی طرف سے 15/10/2000 میں 117 رنز بنائے۔
    اسی میچ میں دوسری اننگز میں نیوزی لینڈ کے کرس کینز نے 102 رنز جوڑے۔
    انگلینڈ کے مارکوس ٹریسکوتھک نے 25/9/2004 کو 104 رنز کی باری کھیلی۔
    سٹریلیا کے شین واٹسن نے 5/10 2009 کو 105 رنز بنا کر فائنل میں سنچری بنانے والوں میں جگی حاصل کی۔
    یوں یہ ٹوٹل 5 کھلاڑی بنتے ہیں۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    جواب درست ہے آپ دونوں کیلئے پوائنٹس
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    سوال: اس فٹبال کلب کا نام بتائیں جو ابتدائی طور پر کرکٹ کی غرض سے قائم کیا گیا تھا۔؟؟

    ہنٹ: یہ کلب یورپ کے مشہور و مقبول ، کامیاب اور بہترین کلبوں میں شامل ہوتا ہے۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    مانچسٹر یونائٹڈ

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    غلط تکا پا جی
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    لیور پول

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    Sheffield Wednesday Football Club

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    ماظق بھائی آگے بڑھیں۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    بھائی آخر الزکر والا نام تو میں نے وکی پیڈیا سے سرچا ہے،باقی ہُن تہاڈی مرضی۔

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    Quote Originally Posted by ماظق View Post
    بھائی آخر الزکر والا نام تو میں نے وکی پیڈیا سے سرچا ہے،باقی ہُن تہاڈی مرضی۔
    جو میں نے ہنٹ دیا ہے اس پر بھی تو غور کریں مذکورہ بالا کلب کا تو شائد اس شہر کے باسیوں کو پتا نہ ہو
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2009
    Posts
    1,577
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    New Castle United

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    نہیں یہ جواب بھی درست نہیں۔
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    29,003
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: اسپورٹس کوئز:5

    ہنٹ دیں،کیا یہ انگلیش کلب ہی ہے؟

    وہ چارہ گر مرے زخموں کو چھیڑنے والا
    دوا کو چھوڑ کے دینے لگا دعائیں مجھے

Page 1 of 9 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •