Thanks Thanks:  19
Likes Likes:  3
Page 3 of 78 FirstFirst 123451353 ... LastLast
Results 31 to 45 of 1170

Thread: حروف تہجی کی ترتیب سے اشعار

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    وہ تجھ کو بھولے ہیں تو تجھ پہ بھی لازم ہے میر
    خاک ڈال، آگ لگا، نام نہ لے، یاد نہ کر۔۔۔۔
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  2. #32
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ہاں تري صورت حسين ليکن تو ايسا بھي نہيں
    اس شخص کے اشعار سے شہرہ ہوا کيا کيا تيرا
    Maryam sameer

  3. #33
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ جو مجھ میں اور طرح کا شخص دکھائی دیتا ہے
    لوگو ! میری عمر لگی ہے یہ تصویر بنانے میں

    .
    سعود عثمانی

    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #34
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,610
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پھر سے شروع کرتے ہیں

    آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں
    آنسو کسی کی یاد کے کتنے قریب تھے
    رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
    میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  5. #35
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اے دوست تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح
    ہم نے تمام عمر گزاری ہے اس طرح
    Maryam sameer

  6. #36
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بھنور سے بچ تو گئیں کشتیاں مگر اب کے
    دلوں کی خیر کہ موجِ بلا گزرتی ہے


    نہ پوچھ اپنی انا کی بغاوتیں محسن
    درِ قبول سے بچ کر دعا گزرتی ہے









    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے
    میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے

    قیصر الجعفری
    * خسرو *

  8. #38
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ٹوٹنے پر کوئی آئے تو پھر ایسا ٹوٹے
    کہ جسے دیکھ کر ہر دیکھنے والا ٹوٹے


    اپنے بکھرے ہوۓ ٹکڑوں کو سمیٹے کب تک؟
    ایک انسان کی خاطر کوئی کتنا ٹوٹے؟؟
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #39
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,682
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا
    جب اس نے وعدہ کیا، میں نے اعتبار کیا

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  10. #40
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ﺟﻮ ﮔﻔﺘﻨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺎﺩﻭﮞ ﮔﺎ
    ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﻣﻞ، ﺳﺐ ﮔﻠﮯ ﻣﭩﺎﺩﻭﮞ ﮔﺎ

    ﻣﺠﺎﻝ ﮐﯿﺎ، ﮐﻮﺋﯽ مجھ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﮮ
    ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺻﺪﺍ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ

    ناصر کاظمی
    * خسرو *

  11. #41
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,682
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    حادثہ سخت تھا جانکاہ تھا اب کے یارو
    ورنہ ہم نے تو کبھی ہار نہ مانی نہ تھی



    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  12. #42
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    چاند ستارے توڑنے والے، گھر کے دیپ بجھا بیٹھے
    ایسے ہی لوگوں نے اپنے شہر کو بے تنویر کیا

    Quote Originally Posted by ابو لبابہ View Post
    ﺟﻮ ﮔﻔﺘﻨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﺳﻨﺎﺩﻭﮞ ﮔﺎ
    ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﻣﻞ، ﺳﺐ ﮔﻠﮯ ﻣﭩﺎﺩﻭﮞ ﮔﺎ

    ﻣﺠﺎﻝ ﮐﯿﺎ، ﮐﻮﺋﯽ مجھ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﺮ ﺩﮮ
    ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺻﺪﺍ ﺩﻭﮞ ﮔﺎ

    ناصر کاظمی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #43
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,682
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو
    چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  14. #44
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    خواب ان پلکوں کے مہمان نہیں بن پائے
    وہ مری زیست کا عنوان نہیں بن پائے
    * خسرو *

  15. #45
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    69,682
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    دلِ زندہ کو چنا درد کی دیواروں میں
    روک لیتی مجھے اتنا بھی نہ دنیا سے ہوا​

    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Page 3 of 78 FirstFirst 123451353 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •