Thanks Thanks:  19
Likes Likes:  3
Page 1 of 81 1231151 ... LastLast
Results 1 to 15 of 1204

Thread: حروف تہجی کی ترتیب سے اشعار

  1. #1
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,611
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    حروف تہجی کی ترتیب سے اشعار

    دوستو، ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں
    اس میں پچھلے شعر سے ہٹ کر آپ نے اگے حروف تہجی کے مطابق شعر پوسٹ کرنا ہے
    یعنی پہلا شعر الف سے، دوسرا ب سے تیسرا پ سے شروع ہونے والا شعر لکھیں گے اور یہ سلسلہ اسی طرح چلتا جائے گا
    آخری حرف پر پہنچ کر واپس الف سے


    پہلا شعر الف سے

    اسی کی اپنی بیٹی کی ہتھیلی خشک رہتی ہے
    جو بوڑھا دھوپ میں دن بھر حنا تقسیم کرتا ہے


    اب اگلا شعر ب سے
    رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
    میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,940
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    بیدادِ عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسد
    جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا


    ایک اچھا سلسلہ شروع کرنے کا شکریہ
    * خسرو *

  3. #3
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پوچھتے ہیں کہ کیا ہوا دل کو
    حسن والوں کی سادگی نہ گئی
    Maryam sameer

  4. #4
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچو
    بھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤ گے
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  5. #5
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,611
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ٹوٹا تو ہوں مگر ابھی بکھرا نہیں فراز
    میرے بدن پہ جیسے شکستوں کا جال ہو



    رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
    میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ثابت بڑی توقیر ہے اس ضبطِ وفا میں
    ہر اشک جو آنکھوں سے نہ ٹپکے وہ گہر ہے
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  7. #7
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جب تیری یاد میں مصرعہ کوئی لکھنے بیٹھا
    میں نے کاغذ پہ بھی چھالوں کا گلستاں دیکھا
    تو نے دیکھا ہے منڈیروں پہ چراغوں کو فقط
    میں نے جلتا ہوا ہر دور میں انساں دیکھا​
    Maryam sameer

  8. #8
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,204
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چاہت میں تو انہونی ہونی ٹھہری
    پانی میں کیوں دیپ جلانا بھول گئے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #9
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    حسن کے سمجھنے کو عمر چاہیئے جاناں
    دو گھڑی کی چاہت میں لڑکیاں نہیں کھلتی
    Maryam sameer

  10. #10
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,204
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن
    تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #11
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,611
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    درد ہو دل میں تو دوا کیجے
    اور جو دل ہی نہ ہو تو کیا کیجے
    رنج کیا تیرے بچھڑنے پہ تو حیرت بھی نہیں
    میں نے امکان سبھی پیشِ نظر رکھے تھے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  12. #12
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,204
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں کہانی میری
    خود میں گم رہنا تو عادت ہے پرانی میری
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #13
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامد
    قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی
    Maryam sameer

  14. #14
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,204
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ
    آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا
    دنیا سے خاموشی سے گزر جائیں ہم تو کیا
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

Page 1 of 81 1231151 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •