Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 14 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 200

Thread: حرف "ز" سے شروع ہونے والے اشعار

  1. #16
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زمانہ جن کے تجسس میں سرگراں ہے۔ وہ لوگ
    ہوئے ہیں سنگ ترے آستاں پہ بیٹھے ہوئے

    سلیم کوثر


    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زمانہ دوست ہو جائے تو ــــــ بہت محتاط ہو جانا
    کہ اس کے رنگ بدلنے میں، ذرا سی دیر لگتی ہے
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زیادہ دن نہیں ہُوئے یہاں کُچھ لوگ رہتے تھے
    جو دِل محسوس کرتا تھا علی الا علان کہتے تھے

    گریباں چاک دیوانوں میں ہوتا تھا شُمار اُن کا
    قضا سے کھیلتے تھے، وقت کے اِلزام سہتے تھے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زباں سُخن کو، سُخن بانکپن کو ترسے گا
    سُخن کدہ ، مِری طرزِ سُخن کو ترسے گا

    انہی کے دم سے فروزاں ہیں ملّتوں کے چراغ
    زمانہ صحبتِ ارباب فن کو ترسے گا

    ناصر کاظمی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  5. #20
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    روز بتاتا ہوں اسے کہ مجھے تیری کمی ہے
    اور وہ روز آتی ہے، ہنس کے چلی جاتی ہے
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    زخم پے زخم کھاکے جی ، اپنے لہو کے گھونٹ پی ​
    آہ نہ کر ، لبوں کو سی ، عشق ہے دل لگی نہیں ​

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زخموں میں ایک زخم متاعِ ہنر کا زخم
    اب کوئی آرزوئے جراحت نہیں رہی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زرِ محنت جو ہمارا ہے ، وہ سب کا ہے اگر
    قصرِ مر مر جو تمہارا ہے ،تمہارا کیوں ہے ؟

    عشق اگر کچھ بھی نہیں جزہوسِ جسم ندیم
    اس نے الہام مرے دل میں اتارا کیوں ہے ؟



    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زخم، اُس تیغ نِگہ کا ، مِرے دِل نے ہنس ہنس
    اِس مزیداری سے کھایا ہے کہ جی جانتا ہے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  10. #25
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زہے قسمت نہ چھوٹا مجھ سے میخانے کا دروازہ
    رہا ہر چند واعظ مجھ کو بہکانے کے چکر میں

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زہر دے دے نہ کوئی گھول کے پیمانے میں
    اب تو جی ڈرتا ہے خود اپنے ہی میخانے میں

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  12. #27
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زندگی میں کیا نہ دیکھا زندگی کو چھوڑ کر
    کیا نہیں ہم نے کیا ہے بندگی کو چھوڑ کر

    ہم نے دیکھا ہے نرالا یہ تماشا بھی یہاں
    زہر، قاتل دے رہا ہے مخلصی کو اوڑھ کر

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  13. #28
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    زمانہ دوست ہے ، کس کس کو یاد رکھو گے
    خدا کرے کہ تمہیں مجھ سے دشمنی ہو جائے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زمانہ دیکھ چکا ہے، پرکھ چکا ہے اسے
    قتیل جان سے جائے، پہ التجا نہ کرے

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    زخم آنکھوں کے بھی ملتے تھے کبھی دل والے
    اب تو ابرو کا اشارہ نہیں دیکھا جاتا

    کیا قیامت ہے کہ دل جس کا نگر ہے محسن
    دل پہ اس کا بھی اجارہ نہیں دیکھا جاتا

    محسن نقوی

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

Page 2 of 14 FirstFirst 123412 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •