Thanks Thanks:  21
Likes Likes:  30
Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 16 to 30 of 37

Thread: مقابلہ شاعری جناب علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رح

1. #16
Site Managers Rubab's Avatar

Join Date
Jun 2007
Posts
13,943
Blog Entries
6
Mentioned
24 Post(s)
Tagged
2 Thread(s)
بہت ہی زبردست جا رہا ہے یہ مقابلہ۔ دوستوں نے بہت عمدہ انتخاب پیش کیا ہے۔
بہت شکریہ

جو اللّٰہ کا حکم

2. #17
Sisters Society

Join Date
Mar 2009
Posts
1,455
Mentioned
5 Post(s)
Tagged
0 Thread(s)
رہی حقیقت عالم کی جستجو مجھ کو

دکھایا اوج خیال فلک نشیں میں نے

ملا مزاج تغیر پسند کچھ ایسا

کیا قرار نہ زیر فلک کہیں میں نے

نکالا کعبے سے پتھر کی مورتوں کو کبھی

کبھی بتوں کو بنایا حرم نشیں میں نے

کبھی میں ذوق تکلم میں طور پر پہنچا

چھپایا نور ازل زیر آستیں میں نے

- - - Updated - - -

رہی حقیقت عالم کی جستجو مجھ کو

دکھایا اوج خیال فلک نشیں میں نے

ملا مزاج تغیر پسند کچھ ایسا

کیا قرار نہ زیر فلک کہیں میں نے

نکالا کعبے سے پتھر کی مورتوں کو کبھی

کبھی بتوں کو بنایا حرم نشیں میں نے

کبھی میں ذوق تکلم میں طور پر پہنچا

چھپایا نور ازل زیر آستیں میں نے
Maryam sameer

3. #18
Senior Member

Join Date
Sep 2007
Location
Lahore
Posts
7,335
Blog Entries
2
Mentioned
7 Post(s)
Tagged
1 Thread(s)
ماشاءاللہ۔ بہت اعلیٰ ذوق احباب کا۔ بہت خوب
کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں

4. #19
Senior Member

Join Date
Sep 2007
Location
Lahore
Posts
7,335
Blog Entries
2
Mentioned
7 Post(s)
Tagged
1 Thread(s)
مقابلہ ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں
جبکہ احباب کی شرکت انتہائی مایوس کن ہے
کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں

5. #20
Site Managers Rubab's Avatar

Join Date
Jun 2007
Posts
13,943
Blog Entries
6
Mentioned
24 Post(s)
Tagged
2 Thread(s)
چاہیں تو وقت بڑھا لیں۔

جو اللّٰہ کا حکم

6. #21
Site Managers

Join Date
Apr 2008
Location
Qatar
Posts
31,837
Blog Entries
16
Mentioned
46 Post(s)
Tagged
6 Thread(s)
ایک دو دن کا وقت اور بڑھا دیں
* خسرو *

7. #22
Senior Member

Join Date
Apr 2009
Location
کراچی
Posts
25,116
Blog Entries
3
Mentioned
5 Post(s)
Tagged
0 Thread(s)
ہااااا مجھے پتہ ہی نہیں نا ہی ٹیگ کیا گیا حالانکہ میں پوئٹری کے مقابلے میں بھی بڑھ چڑھ کے حصہ لیتی تھی...
ابھی ٹائم ہے کیا؟؟؟

8. #23
Site Managers

Join Date
Apr 2008
Location
Qatar
Posts
31,837
Blog Entries
16
Mentioned
46 Post(s)
Tagged
6 Thread(s)
Quote Originally Posted by Mk Mano Masood View Post
ہااااا مجھے پتہ ہی نہیں نا ہی ٹیگ کیا گیا حالانکہ میں پوئٹری کے مقابلے میں بھی بڑھ چڑھ کے حصہ لیتی تھی...
ابھی ٹائم ہے کیا؟؟؟
آپ ایک غزل پوسٹ کر دیں ماریہ
ارمان بھائی آئیں گے تو بتائیں گے کہ شامل ہوئی یا نہیں
* خسرو *

9. #24
Senior Member

Join Date
Apr 2009
Location
کراچی
Posts
25,116
Blog Entries
3
Mentioned
5 Post(s)
Tagged
0 Thread(s)
آتا ہے یاد مجھ کو گزُرا ہُوا زمانا
وہ باغ کی بہاریں، وہ سب کا چہچہانا

آزادیاں کہاں، وہ اب اپنے گھونسلے کی
اپنی خوشی سے آنا، اپنی خوشی سے جانا

لگتی ہے چوٹ دل پر ، آتا ہے یاد جس دم
شبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مُسکرانا

وہ پیاری پیاری صُورت ، وہ کامنی سی مُورت
آباد جس کے دم سے، تھا میرا آشیانا

آتی نہیں صدائیں اُس کی مِرے قفس میں
ہوتی مِری رہائی اے کاش میرے بس میں

کیا بد نصیب ہُوں میں، گھر کو ترس رہا ہوں
ساتھی تو ہیں وطن میں ، میں قید میں پڑا ہوں

آئی بہار، کلیاں پھُولوں کی ہنس رہی ہیں
میں اِس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں

اِس قید کا الٰہی! دُکھڑا کِسے سُناؤں
ڈر ہے یہیں قفسں میں، میں غم سے مر نہ جاؤں

جب سے چمن چُھٹا ہے ، یہ حال ہو گیا ہے
دل غم کو کھا رہا ہے ، غم دل کو کھا رہا ہے

گانا اِسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سُننے والے
دُکھے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے

آزاد مجھ کو کر دے ، او قید کرنے والے!
میں بے زباں ہوں قیدی ، تو چھوڑ کر دُعا لے

علامہ اقبال ​

10. #25
Senior Member

Join Date
Sep 2007
Location
Lahore
Posts
7,335
Blog Entries
2
Mentioned
7 Post(s)
Tagged
1 Thread(s)
السلام علیکم
معذرت کے ساتھ کہ ممبرز کی عدم دلچسپی کو دیکھتے ہوئے سوچا تھا کہ مقابلہ منسوخ ہی کر دوں
لیکن مانوسس کی وجہ سے دورانیہ بڑھانا پڑ رہا ہے۔
نومبر 14 بروزپیر صبح 11 بجے تک
یہ سلسلہ چلتا رہے گا انشاءاللہ
السلام علیک
ارادہ تو تھا کہ ممبرز کی عدم دلچسپی کی وجہ سے مقابلہ منسوخ کر دوں
مانو سس کی وجہ سے دورانیہ بڑھا رہا ہوں۔
جو کہ مورخہ 16-11-14بروز پیر بوقت 11 بجے دن تک ہے۔
تاکہ مانو سس کی
طرح کوئی یہ نہ کہے کہ میں حصہ نہ لے سکی۔

کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں

11. #26
Site Managers Rubab's Avatar

Join Date
Jun 2007
Posts
13,943
Blog Entries
6
Mentioned
24 Post(s)
Tagged
2 Thread(s)
وعلیکم السلام ارمان بھائی
مقابلے کی تاریخ بڑھانے کے لیے شکریہ۔
فی الحال اوور آل فورم پہ کم ہی لوگ ایکٹو ہیں، اس لحاظ سے مقابلے کا رسپانس برا نہیں ہے، ایکٹو ممبران نے تو حصہ لیا ہی ہے۔
آپ کو ایک مارکیٹنگ ممبر کی ضرورت ہے جو اس مقابلے کے حصہ لینے کے لئے ممبران کو کہتا رہے اور یہ تھریڈ ریسنٹ ٹاپکس میں نظر آتا رہے۔
مقابلہ کینسل کریں گے تو جنہوں نے حصہ لیا ہے ان کے ساتھ زیادتی ہو گی۔

خوش رہیں۔ اس کے بعد آپ نے غالب کی شاعری پہ بھی مقابلہ کرانا ہے۔

جو اللّٰہ کا حکم

12. #27
Senior Member

Join Date
Jun 2008
Posts
7,798
Mentioned
3 Post(s)
Tagged
0 Thread(s)
وہی میری کم نصیبی ، وہی تیری بے نیازی
میرے کام کچھ نہ آیا یہ کمال نے نوازی
میں کہاں ہوں تو کہاں ہے، یہ مکاں کہ لامکاں ہے
یہ جہاں مرا جہاں ہے کہ تری کرشمہ سازی
اسی کشمکش میں گزریں مری زندگی کی راتیں
کبھی سوزوسازِ رومی کبھی پیچ و تاب رازی
وہ فریب خوردہ شاہیں کہ پلا ہو کرگسوں میں
اسے کیا خبر کہ کیا ہے رہ و رسمِ شاہبازی
نہ زباں کوئی غزل کی، نہ زباں سے با خبر میں
کوئی دلکشا صدا ہو، عجمی ہو یا کہ تازی
نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسا
یہ سپہ کی تیغ بازی وہ نگہ کی تیغ بازی
کوئی کارواں سے ٹوٹا، کوئی بدگماں حرم سے
کہ امیرِ کارواں میں نہیں خوئے دل نوازی
​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

Grow
where you are planted

13. #28
Senior Member

Join Date
Sep 2007
Location
Lahore
Posts
7,335
Blog Entries
2
Mentioned
7 Post(s)
Tagged
1 Thread(s)
Quote Originally Posted by Rubab View Post
وعلیکم السلام ارمان بھائی
مقابلے کی تاریخ بڑھانے کے لیے شکریہ۔
فی الحال اوور آل فورم پہ کم ہی لوگ ایکٹو ہیں، اس لحاظ سے مقابلے کا رسپانس برا نہیں ہے، ایکٹو ممبران نے تو حصہ لیا ہی ہے۔
آپ کو ایک مارکیٹنگ ممبر کی ضرورت ہے جو اس مقابلے کے حصہ لینے کے لئے ممبران کو کہتا رہے اور یہ تھریڈ ریسنٹ ٹاپکس میں نظر آتا رہے۔
مقابلہ کینسل کریں گے تو جنہوں نے حصہ لیا ہے ان کے ساتھ زیادتی ہو گی۔

خوش رہیں۔ اس کے بعد آپ نے غالب کی شاعری پہ بھی مقابلہ کرانا ہے۔
میرا مارکیٹنگ مینجر ان دنوں بہت مصروف ہے
اور میں و ایویں ڈرا رہا تھا
مقابلہ منسوخ کر کے میں نے لتر کھانے ہیں کیا
Darny wali smily
کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں

14. #29
Sisters Society Rose's Avatar

Join Date
Feb 2008
Location
Karachi
Posts
36,819
Blog Entries
27
Mentioned
15 Post(s)
Tagged
3 Thread(s)
اس مقابلے کا کیا ہوا؟
اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے

15. #30
Site Managers

Join Date
Apr 2008
Location
Qatar
Posts
31,837
Blog Entries
16
Mentioned
46 Post(s)
Tagged
6 Thread(s)
آج رات میں کچھ پتہ چلے گا شاید
* خسرو *

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

• You may not post new threads
• You may not post replies
• You may not post attachments
• You may not edit your posts