Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  0
Page 3 of 18 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 266

Thread: حرف "چ" سے شروع ہونے والے اشعار

  1. #31
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,534
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چاند کا دشت بھی آباد کبھی کر لینا
    پہلے دنیا کے یہ اجڑے ہوئے گھر تو دیکھو
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  2. #32
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,534
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چہرے بدل بدل کر مجھے مل رہے لوگ
    اتنا بُرا سلوگ میری سادگی کے ساتھ
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #33
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    چمن ہے، ابر ہے، ٹھنڈی ہوا ہے کيا سمجھے
    اسی سے آپ کو نزلہ ہوا ہے کيا سمجھے
    وہ جس نے قيس وغيرہ کی جان لے لی تھی
    مرض ہميں بھی وہی ہو گيا ہے کيا سمجھے
    * خسرو *

  4. #34
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    چمن میں روتی ہے شبنم اب اس کلی کے لئے
    خزاں نے جس کو اجازت نہ دی ہنسی کے لئے
    * خسرو *

  5. #35
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    چوٹ کھا کر خود شناس و خود نگر ہو جائیے
    کیوں کسی کے عِشق میں شوریدہ سَر ہو جائیے
    * خسرو *

  6. #36
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    چل رہے ہیں سنپولئے ہمراہ
    ہم بھی محسوس ہورہے ہیں سانپ

    شہر میں محترم نہیں ہم لوگ
    صاحب ِعزو جاہ ہوئے ہیں سانپ

    منصور آفاق

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    چھاؤں کو ڈس رہے ہیں شاخوں سے
    دھوپ کے سرخ زاویے ہیں سانپ

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  8. #38
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,534
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چشم گریاں میں وہ سیلاب تھے اے یار کہ بس
    گرچہ کہتے رہے مجھ سے میرے غم خوار کہ بس
    .
    احمد فراز
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #39
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,534
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چاہے رخصت ہو راہِ عشق میں عقل
    اے ظفر جانے دو خدا حافظ
    .
    بہادر شاہ ظفر
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #40
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,534
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چلو خاموشیوں کی محفلوں کو
    سجا دیں گفتگو کی نغمگی سے
    .
    جاوید اطہر
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #41
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,534
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چلو مخمور تنہائی میں شغلِ مے کشی ہوگا ​
    چُھپا کر لے چلو پینے کا ساماں، کون دیکھے گا ​

    .
    مخمور دہلوی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #42
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,534
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چراغ اس طرح روشن کر رہا ہوں
    کہ جیسے گھر جلایا جا رہا ہے
    .
    جون ایلیا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #43
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,534
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چشمِ ساقی کی عنایات پہ پابندی ہے۔۔
    ان دنوں وقت پہ، حالات پہ پابندی ہے۔۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #44
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,534
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چاند نکلا ہے سرِ بام لبِ بام آؤ
    دل میں اندیشۂ انجام نہ آنے پائے
    کچھ اس انداز سے اُترو میری تنہائی میں
    کھوج میں گردشِ ایام نہ آنے پائے​

    ...
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #45
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,534
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چھپنے والے تو کبھی سوچ کہ اک دن بالفرض
    یہ مری خواہشِ دیدار اگر مر جائے تو
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 3 of 18 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •