Thanks Thanks:  1
Likes Likes:  0
Page 1 of 18 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 267

Thread: حرف "چ" سے شروع ہونے والے اشعار

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,940
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    حرف "چ" سے شروع ہونے والے اشعار

    اشعار کو حروف تہجی کی ترتیب سے جمع کرنا ہے- اس سلسلے میں "چ" سے شروع ہونے والے اشعار کے لئے یہ تھریڈ حاضر ہے

    پوسٹنگ رولز
    اس تھریڈ میں صرف "چ" سے شروع ہونے والے اشعار شئیر کیے جائیں گے۔
    اس تھریڈ میں شعر پوسٹ کرنے کے علاوہ اور کوئی کمنٹ یا پوسٹ نہ کریں۔ (اور کوئی بھی پوسٹ ہوئی تو وہ ڈیلیٹ کر دی جائے گی )۔۔
    شاعری دو سے چھ لائنوں کی ہو ۔۔
    پوری غزل یا نظم ہرگز پوسٹ نہ کریں ۔۔
    اشعار صرف اردو میں پوسٹ کریں- رومن اردو میں کوئی بھی شعر پوسٹ نہ کریں
    کوشش کریں کہ اشعار کی تکرار نہ ہو

    امید ہے کہ سب اس میں حصہ لیں گے
    * خسرو *

  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چُھڑا کے ہاتھ کسی روز اپنی وحشت سے
    فصیلِ شہرِ تمنّا کا باب دیکھیں گے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #3
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چلو مخمور تنہائی میں شغلِ مے کشی ہوگا ​
    چُھپا کر لے چلو پینے کا ساماں کون دیکھے گا ​

    مخمور دہلوی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #4
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چلو مل کے اقبال کے گھر کو ڈھونڈیں
    کہ میں بھی اسے دیکھنا چاہتا ہوں

    علامہ اقبال
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #5
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
    ہم اس کے پاس جاتے ہیں مگر آہستہ آہستہ
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #6
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چراغ اس طرح روشن کر رہا ہوں
    کہ جیسے گھر جلایا جا رہا ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #7
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چشمِ ساقی کی عنایات پہ پابندی ہے
    ان دنوں وقت پہ، حالات پہ پابندی ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #8
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چاکِ دامن تو خیر سل جاتا
    چاکِ ہستی کہاں رفو کرتے

    میری غیبت سے کیا ملا ان کو
    جو بھی کرنا تھا روبرو کرتے

    عبدالحمید عدم
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #9
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چاند نکلا ہے سرِ بام لبِ بام آؤ
    دل میں اندیشۂ انجام نہ آنے پائے

    کچھ اس انداز سے اُترو میری تنہائی میں
    کھوج میں گردشِ ایام نہ آنے پائے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #10
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ﭼُﭙﮑﮯ ﭼُﭙﮑﮯ ﺭﺍﺕ ﺩﻥ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮩﺎﻧﺎ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ
    ﮨﻢ ﮐﻮ ﺍﺏ ﺗﮏ ﻋﺎﺷﻘﯽ ﮐﺎ ﻭﮦ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ

    حسرت موہانی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #11
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چھڑ گئی جو نگاہوں کے تصادم سے عدم
    اب وہ گھر کی گفتگو بھی داستاں ہونے لگی
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #12
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چین سے بیٹھنے نہیں دیتی
    موسمِ یار کی اداس ہَوا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #13
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چاند کیا شے ہے ترا دھندلا سا اک نقشِ قدم
    چاندنی کیا ہے تری گرد خرام ناز ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #14
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چاند کے ساتھ بہت دور نکل آیا تھا
    اب کھڑا سوچتا ہوں میں نے کدھر جانا ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #15
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    44,716
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چلو رکھتے ہیں وفا عنوانِ گفتگو
    پھر دیکھتے ہیں محفل میں رہتا ہے کون کون
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 1 of 18 12311 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •