Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  1
Page 1 of 15 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 214

Thread: حرف "ث" سے شروع ہونے والے اشعار

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    حرف "ث" سے شروع ہونے والے اشعار

    اشعار کو حروف تہجی کی ترتیب سے جمع کرنا ہے- اس سلسلے میں "ث" سے شروع ہونے والے اشعار کے لئے یہ تھریڈ حاضر ہے

    پوسٹنگ رولز
    اس تھریڈ میں صرف "ث" سے شروع ہونے والے اشعار شئیر کیے جائیں گے۔
    اس تھریڈ میں شعر پوسٹ کرنے کے علاوہ اور کوئی کمنٹ یا پوسٹ نہ کریں۔ (اور کوئی بھی پوسٹ ہوئی تو وہ ڈیلیٹ کر دی جائے گی )۔۔
    شاعری دو سے چھ لائنوں کی ہو ۔۔
    پوری غزل یا نظم ہرگز پوسٹ نہ کریں ۔۔
    اشعار صرف اردو میں پوسٹ کریں- رومن اردو میں کوئی بھی شعر پوسٹ نہ کریں
    کوشش کریں کہ اشعار کی تکرار نہ ہو

    امید ہے کہ سب اس میں حصہ لیں گے
    * خسرو *

  2. #2
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا
    جب اس نے وعدہ کیا میں نے اعتبار کیا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #3
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثبوت دوں گا تجھے میں وفاوَں کا اپنی
    ذرا سا گردشِ دوراں سکوں تو لینے دے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  4. #4
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثابت ہوا کہ مجھ سے محبت نہی رہی
    وہ شخص مجھ کو دیکھ کر آنکھیں چرا گیا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #5
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثروت و عیش کے ایوانوں میں اکثر ہم نے
    سسکیاں لیتے ہوئے دیکھا ہے انسانوں کو
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  6. #6
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثابت ہوا فشارِ لحد سے یہ ، اے زمین
    تو بھی انہیں دباتی ہے،جن میں دم نہیں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #7
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثبوت ِ عشق میں چاکِ گریباں مانگنے والو
    کبھی کھلنے سے پہلے پھول مرجھا بھی جاتے ہیں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  8. #8
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثبات وہم ہے یارو بقا کسی کی نہیں
    چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  9. #9
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثاقب بڑی توقیر ہے اس ضبط وفا میں
    ہر اشک جو آنکھوں سے نہ ٹپکے وہ گوہر ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #10
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثمر ملا ہے یہ اک عمر کی رفاقت کا
    کہ جانے والے نے رسماً بھی کچھ نہیں پوچھا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #11
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثواب سمجھ کر تم دل توڑتے ہو ہمارا
    گناہ سمجھ کر ہم تم سے گِلہ نہیں کرتے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  12. #12
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثابت ہوا کہ تیز ہوائیں تھیں شہر کی
    اس شہر کے محل بھی تو بے چھت کے رہ گئے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #13
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثابت ثبوت کر کے دیا کرتے ہیں سزا
    تیرا سلوک مجھ سے اے جلاد ہے عبث
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #14
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثابت قدم ہے سیل حوادث میں بھی حزیں
    بخشا ہوا یہ تیرا ہی عزم صمیم ہے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  15. #15
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثبات بحرِ جہاں میں اپنا فقط مثالِ حباب دیکھا
    نہ جوش دیکھا نہ شور دیکھا نہ موج دیکھی نہ آب دیکھا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 1 of 15 12311 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •