Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  1
Page 3 of 14 FirstFirst 1234513 ... LastLast
Results 31 to 45 of 207

Thread: حرف "ث" سے شروع ہونے والے اشعار

  1. #31
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا
    جب اس نے وعدہ کیا،میں نے اعتبار کیا
    Maryam sameer

  2. #32
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,470
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثبت آنکھوں میں وہی مسافتوں کے دکھ ہیں
    کہ جس کی منزلوں پہ ہم نے دوراہا پایا
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #33
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ٖثروت و عیش کے ایوانوں میں اکثر ہم نے
    سسکیاں لیتے ہوئے دیکھا ہے انسانوں کو
    Maryam sameer

  4. #34
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,470
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثابت ہوا کہ وفا بھی مقدر کا کھیل ہے
    مدت کے بعد بھی تہی داماں ہوں میں
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ثبوت ہے یہ محبت کی سادہ لوحی کا
    جب اس نے وعدہ کیا،میں نے اعتبار کیا

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ثبوت دوں گا تجھے میں وفاوَں کا اپنی
    ذرا سا گردشِ دوراں سکوں تو لینے دے

  7. #37
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,455
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ثابت بڑی توقیر ہے اس ضبطِ وفا میں
    ہر اشک جو آنکھوں سے نہ ٹپکے وہ گہر ہے
    Maryam sameer

  8. #38
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ثانی نہیں جو کوئی محبت میں آپ کا
    غصے میں بھی کہاں ہے کوئی آپ کا جواب

    ***

    گفتگو کرنے کا کچھ اُس میں ہُنر ایسا تھا
    وہ مری بات کا مفہوم بدل دیتا تھا
    ***

  9. #39
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,470
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثابت رہا فلک مرے نالوں کے سامنے
    ٹھہری سپر حباب کے بھالوں کے سامنے

    .
    منیرؔ شکوہ آبادی














    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #40
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,470
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثابت ہوا کہ دل میں کچھ ملال ابھی بھی تھا
    گزرے جو میرے شہر سے تو کچھ دیر رک گئے
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  11. #41
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ثروت و عیش کے ایوانوں میں اکثر ہم نے
    سسکیاں لیتے ہوئے دیکھا ہے انسانوں کو
    * خسرو *

  12. #42
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,470
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثابت ہُوا سکونِ دل و جاں کہیں نہیں
    رشتوں میں ڈھونڈتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی
    ۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #43
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,470
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثبت ہیں دل میں میرے زمانے کی تلخیاں
    تیری محبتوں سے سوا بھی ہے میرے پاس
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  14. #44
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    68,523
    Blog Entries
    32
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ثبوت دوں گا تجھے میں وفاؤں کا اپنی
    ذرا سا گردشِ دوراں کو دم لینے دے​


    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  15. #45
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,470
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثمینہ اشک گرا دو یہ ضبط چھوڑو بھی
    انہیں نہ دل سے گزارو ذرا خیال کرو

    ثمینہ سید
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 3 of 14 FirstFirst 1234513 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •