Thanks Thanks:  5
Likes Likes:  19
Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 67

Thread: آجکل آپ کونسا ڈرامہ دیکھ رہے ہیں؟

  1. #16
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    دو گھنٹے دیکھ لینے کے بعد روز کی قسط دیکھتا

    دس سال سے دیکھ رہا

    ڈرامہ سمجھ کر دیکھا کریں نا
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    مجھے تو بس وقت کا ضیاع ہی لگتا ہے
    کوئی سر پیر سمجھ میں نہیں آتا
    * خسرو *

  3. #18
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بس لوگوں کے رویوں اور ان کے مختلف حالات میں فیصلے اور ان کے نتائج

    کافی کچھ دیکھنے سمجھنے کو ملتا ہے

    آپ کے دیس کا سب سے مشہور اور بڑا پروگرام ہے
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  4. #19
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ہسند اپنی اپنی

    ہوگا سب سے بڑا لیکن بہت سے لوگوں کو نہیں بھی پسند
    * خسرو *

  5. #20
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    آج کل

    سنگ مرمر
    بے شرم
    آپ کے لئے

    دیکھ رہی ہوں
    پہلے دونوں تو اچھے ہیں - تیسرا کچھ خاص نہیں ہے خاص طور سے ثمینہ پیرزادہ تو کلاؤن ہی لگ رہی ہے - اس اللہ کی بندی کی نہ تو ڈریسنگ کی سمجھ آئی اور نا میک اپ کی - اور ایکٹنگ اس سے بھی بری-

    اس سے پہلے
    اڈرای
    دل لگی دیکھے ہیں
    اڈاری بہت اچھا ہے اگرچہ آخر میں خوامخواہ ہی لمبا کردیا گیا - لیکن اوور آل اچھا ڈرامہ ہے

    دل لگی بس سو سو تھا- ٹیپیکل ناول سٹوری - ہمایوں سعید اور مہوش حیات دونوں ہی زہر لگتے ہیں مجھے - اب یہ مت کہیئے گا کہ جب لیڈ ایکٹرز ہی برے لگتے ہیں تو کیوں دیکھا- تو اس کی وجہ ہے صبا حمید کی زبردست ایکٹینگ- بہت عرصے بعد صبا حمید کا ڈرامہ دیکھنے کو ملا تھا-
    اب اگر کسی نے دیکھنا ہے تو اپنے رسک پر دیکھے



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  6. #21
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    487
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    10 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Be Aib
    Bin roye
    Ap kay liye
    Quantico
    tum kon piya
    رَّبِّ زِدْنِى عِلْمًا

    نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی
    عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    اپنے ایک دوست کے لیے جناب ملک واثق خان صاحب نے "اڈاری" ڈاون لوڈ کیا تھا،فراغت میں ارادہ بن رہا ہے کہ وہ ہی دیکھ لوں،پتا نہیں کیسا ڈرامہ ہے؟
    کیوں ملکو، تُساں ویکھا ہے ای ڈرامہ؟
    @Wasiq Khan;

  8. #23
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    میں بھی اڈاری سٹارٹ کر چکی ہوں
    کافی لوگوں نے تعریف کی اس لئے
    بشری انصاری کی ایکٹنگ کافی اچھی ہے ہمیشہ کی طرح
    باقی ابھی تو شروع ہی کیا ہے

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Trueman View Post
    اپنے ایک دوست کے لیے جناب ملک واثق خان صاحب نے "اڈاری" ڈاون لوڈ کیا تھا،فراغت میں ارادہ بن رہا ہے کہ وہ ہی دیکھ لوں،پتا نہیں کیسا ڈرامہ ہے؟
    کیوں ملکو، تُساں ویکھا ہے ای ڈرامہ؟
    @Wasiq Khan;
    حفیظ میں نے اپنے دوست کے لیے ڈاوں لوڈ کروا تھا اور وہ ڈرامہ تو میرے پاس بھی نہیں ہے ہاں تعریف تو میں نے بھی بہت سنی ہے ۔۔۔
    اب تو میں نے ڈرامے دیکھنے ختم کر دیے ہیں ۔۔۔۔۔
    میں نے نہیں دیکھا ۔۔
    ہاں اب آُپ کی فرمائش پر دیکھ لوں گا۔۔۔

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    میں کوئی ڈرامہ نہیں دیکھ رہا۔۔۔۔

  11. #26
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    میں بھی اڈاری سٹارٹ کر چکی ہوں
    کافی لوگوں نے تعریف کی اس لئے
    بشری انصاری کی ایکٹنگ کافی اچھی ہے ہمیشہ کی طرح
    باقی ابھی تو شروع ہی کیا ہے
    بہنا آپ ختم کرلیں پھر آپ کی رائے جان کر میں شروع کروں گا۔سمائلس
    Quote Originally Posted by Wasiq Khan View Post
    حفیظ میں نے اپنے دوست کے لیے ڈاوں لوڈ کروا تھا اور وہ ڈرامہ تو میرے پاس بھی نہیں ہے ہاں تعریف تو میں نے بھی بہت سنی ہے ۔۔۔
    اب تو میں نے ڈرامے دیکھنے ختم کر دیے ہیں ۔۔۔۔۔
    میں نے نہیں دیکھا ۔۔
    ہاں اب آُپ کی فرمائش پر دیکھ لوں گا۔۔۔
    چلو فر تُسی بھی پہلے ہی ویکھ لو ملک صاحب،میں بعد وچ ویکھ گنساں۔

  12. #27
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    6,738
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Trueman View Post
    بہنا آپ ختم کرلیں پھر آپ کی رائے جان کر میں شروع کروں گا۔سمائلس

    چلو فر تُسی بھی پہلے ہی ویکھ لو ملک صاحب،میں بعد وچ ویکھ گنساں۔
    اوہ نہیں جی پہلے تسی ہی ویکھ لو ملک جی میں بعد میں دیکھ لوں گا۔۔۔۔
    ویسے بھی مجھے کچھ خاص شوق بھی نہیں ہے دیکھنے کا۔۔۔۔۔

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,058
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    ھاھاھاھاھاھا
    چھڈ یار۔ تیاری کرو جاب تے جان دی ہی ہی ہی ہی

    ہاہاہاہاہاہا
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    مجھے ذاتی طور پر 'بےشرم' پسند ہے۔ یہ نہ سمجھیے گا کہ میں خود بے شرم ہوں۔
    میں اور بھاگاں جی ڈرامے کے وقت پر کھانا تناول کرتےہیں اس لیے ''سنگ مرمر'' بھی دیکھتا ہوں۔
    باقی دنوں میں مجھے نیوز چینل لگانےکی اجازت ہوتی ہے۔

  15. #30
    Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    64
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Saima View Post
    اس سے پہلے
    اڈرای
    اڈاری بہت اچھا ہے اگرچہ آخر میں خوامخواہ ہی لمبا کردیا گیا - لیکن اوور آل اچھا ڈرامہ ہے

    اڈاری میں نے بھی دیکھا لیکن بہت زیادہ ہی دکھا دیا اُس میں
    نشاندہی ضروری تھی مجرمانہ فعل کی ۔۔۔۔ لیکن پوری کہانی میں کئی کئی دفعہ معیوب باتیں دہرانا مجھے تو کم سے کم اچھا نہیں لگا

Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •