Thanks Thanks:  138
Likes Likes:  475
Page 88 of 89 FirstFirst ... 387886878889 LastLast
Results 1,306 to 1,320 of 1326

Thread: الف ب پ۔۔۔۔۔کی ترتیب : گیم ون

  1. #1306
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    عنقریب ان شاء اللہ دنیا دیکھے گی کہ یہ پابندیاں کم ہوتے ہوتے ختم ہو جائیں گی۔
    اللہ تعالی کی ذات سے یہ امید ہے کہ جلد از جلد اس وبا کو دنیا سے اٹھا لے۔ آمین
    * خسرو *

  2. #1307
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,675
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    غم تو یہ ہے کہ ابھی تک کرونا کی کوئی ویکسین دستیاب نہیں ہے،کچھ ممالک میں اس کے ٹرائل ہو رہے ہیں پتا نہیں کب تک کامیابی ملتی ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #1308
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    فکر تو اس بات کی ہے کہ ویکسین دستیاب ہونے میں مزید سال دو سال کا عرصہ لگ سکتا ہے، تب تک کیا ہوگا؟

    کیا ہمیں اب دیگر امراض کی طرح اس مرض کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا؟
    * خسرو *

  4. #1309
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,675
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    قبل از وقت ہے ایسا کہنا کہ واقعی دو سال کا عرصہ لگے گا۔میرے خیال میں کافی سارے ٹرائل آخری مراحل میں ہیں امید ہے ان میں سے کوئی نہ کوئی ضرور کامیاب ہو گا،ان شاءاللہ۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #1310
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,321
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    کوئی بات نہیں ہم ایسے ہی جینا سیکھ چکے ہیں
    ساری آوٹنگ شاپنگ
    سیر سپاٹا پارٹیز سب ختم شد
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  6. #1311
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,675
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    گلہ کر رہی ہیں یا بتا رہیں ہیں سس،ویسے زندگی قیدیوں جیسی ہو گئی ہے اگر یہ سلسلہ طویل ہوا تو لوگ مریض بن جائیں گے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  7. #1312
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,321
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    لو جی اللہ میاں سے کیا شکوہ
    یہ سب حالات تو اللہ کی طرف سے ہیں
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  8. #1313
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    میرے خیال سے غریب اور متوسط طبقہ معاشی طور پر سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اس بیماری اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے۔
    سالوں لگ جائیں گے اس سے نکلنے میں۔
    * خسرو *

  9. #1314
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,675
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    نظر تو یہی آ رہا ہے کہ غریب زیادہ متاثر ہوئے ہیں لیکن کاروباری طبقہ بھی بہت پریشان رہا ہے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  10. #1315
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,321
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    واقعی کاروبار بالکل ختم ہو کر رہ گئے ہیں
    سٹی سینٹر تقریباً آدھے بند ہو چکے ہیں
    کافی مشہور برانڈز کے شٹر ہمیشہ کیلیے ڈاؤن ہو گئے ہیں
    روز مرہ استعمال کی چیزیں بھی مشکل سے ملتی ہیں
    میرا تو سو فیصد گزارا
    Amazon
    پر ہے اس وقت
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  11. #1316
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,608
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ہیلی کاپٹر خریدنے کا سوچ رہا ہوں سفر آسان رہے گا
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  12. #1317
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    41,675
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہاں پاکستان میں بھی آن لائن کاروبار خوب پھیلا ہے کرونا کی وجہ سے لیکن لوگ آن لائن خریداری سے مطمئن نہیں ہیں،میں نے خود پچھلے چار پانچ مہینوں سے خریداری کی ہے لیکن قیمت کے مقابلے میں چیزیں کافی غیر معیاری ہوتی ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  13. #1318
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,608
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ایسے ایسے دھوکے ہیں نا آنلائن شاپنگ میں

    ایک لیزر لائٹ منگوائی تھی جو دیکھائی گئی کہ اتنی تیز ہے کہ پتھر پر بھی نشان چھوڑدیتی ہے

    اور جو آئی وہ ایک عدد چھوٹے سیل پر چلنے والی فلیش لائٹ تھی

    میں نے درجن کے حساب سے اور چیزیں بھی آرڈر کر رکھی تھیں سب کینسل کر دیے
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  14. #1319
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    U.K.
    Posts
    2,321
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بات یہ ہے کہ جتنا گڑ ڈالو اتنا میٹھا ہوتا ہے
    اسے کہنا کہ دل تھام کے رکھے
    راہ تکنے کی باری اب اس کی ہے

  15. #1320
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,608
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    تو میرے پاس آ
    تیرے جن نکالوں

    ایک ٹرک کے پیچھے لکھا تھا پڑھ کر مجھے کوئی یاد آگیا تھا

    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

Page 88 of 89 FirstFirst ... 387886878889 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •