Thanks Thanks:  138
Likes Likes:  475
Page 87 of 87 FirstFirst ... 3777858687
Results 1,291 to 1,296 of 1296

Thread: الف ب پ۔۔۔۔۔کی ترتیب : گیم ون

  1. #1291
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,800
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    جدت میں کمی تو وجہ ہے ہی۔ ساتھ ہی کسی مثبت ایکٹویٹی کا نہ ہونا بھی اہم وجہ ہے۔
    لوگوں کی دلچسپی کا کچھ ہے ہی نہیں تو وہ کیوں آئیں بھلا۔
    * خسرو *

  2. #1292
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,800
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    چونکہ اب فورم پر دو چار لوگوں کو چھوڑ کر کوئی آتا ہی نہیں لہذا اس تھریڈ سمیت پورا گیم سیکشن ہی ویران پڑا ہے۔
    بہت افسوس کی بات ہے۔
    * خسرو *

  3. #1293
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,744
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    حسرت کی تصویر بن گیا ہے فورم آج کل، ایسا کب تک چلے گا،ایک دن دو چار آنے والے لوگ بھی نہیں آئین گے۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  4. #1294
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    60,129
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خیر ہونی چاہے۔


    لگتا ہے ممبران کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئے ہیں۔
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  5. #1295
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2011
    Posts
    319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اب پتا نہیں کیوں دل نہیں کرتا
    [SIGPIC][/SIGPIC]
    یہ بھی ممکن ہے اس کو ابھی تک کسی نے بتایا نہ ہو
    کوئی سورج کو دے آئے جا کے خبر دن نکلتا نہیں

  6. #1296
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    34,744
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    دلگیر لمحات ہیں یہ ون اردو کے لیے۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

Page 87 of 87 FirstFirst ... 3777858687

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •