Thanks Thanks:  138
Likes Likes:  475
Page 89 of 89 FirstFirst ... 3979878889
Results 1,321 to 1,326 of 1326

Thread: الف ب پ۔۔۔۔۔کی ترتیب : گیم ون

  1. #1321
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ٹرک کے پیچھے لکھا ہوا تو یاد رہ گیا آپ کو لیکن یہ بھول گئے کہ اردو حروف تہجی میں ب کے بعد پ آتا ہے۔
    * خسرو *

  2. #1322
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ثابت ہوا کہ حروف تہجی یاد رہنا مشکل کام ہے۔میں سمجھتی تھی کہ صرف میں ہی بھول جاتی ہوں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  3. #1323
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    جہاں تک بات بھولنے کی ہے تو اکثر لوگ ہی بھول جایا کرتے ہیں۔ لیکن اگر اردو سے روابط مضبوط ہوں تو یاد رکھنا چنداں مشکل نہیں۔
    * خسرو *

  4. #1324
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چاہتے سب یہی ہیں کہ اردو کو ترقی ملے لیکن پتا نہیں کیوں لوگ انگریزی کو اتنی اہمیت دینے لگے ہیں کہ اردو بولتے ہوئے بھی اس میں آدھی انگریزی شامل کر دیتے ہیں۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



  5. #1325
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,926
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    حقیقتا لوگ اپنے آپ کو سمارٹ اور ترقی یافتہ، پڑھا لکھا دکھانے کے لئے روزمرہ بول چال میں انگریزی زبردستی گھسیڑ دیتے ہیں۔

    دوسری طرف یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انگریزی کے بہت سے الفاظ اردو میں اور عام بول چال میں اس طرح سما گئے ہیں کہ ان کا استعمال ناگزیر ہو چکا ہے۔
    * خسرو *

  6. #1326
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    42,129
    Blog Entries
    27
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    خیام خیالی ہے جو اردو میں انگریزی شامل کر کے سمجھتے ہیں کہ اس طرح لوگ انہیں تعلیم یافتی سمجھتے ہیں۔کبھی انگریزوں نے بھی انگریزی میں دوسری ذبان کے لفظ شامل کیے ہیں؟
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 89 of 89 FirstFirst ... 3979878889

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •