Thanks Thanks:  138
Likes Likes:  475
Page 3 of 87 FirstFirst 123451353 ... LastLast
Results 31 to 45 of 1296

Thread: الف ب پ۔۔۔۔۔کی ترتیب : گیم ون

  1. #31
    Site Managers Meem's Avatar

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    واہ۔۔ بہت عمدہ خیال ہے۔

    If you start believing that you're happy, you'll be happy forever

  2. #32
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ہاں جی! خیال تو عمدہ ہی ہوتا ہے اگر اس کو عمدگی سے عملی جامہ پہنایا جائے
    * خسرو *

  3. #33
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    یہ خیال رہے کہ اس کے بعد پھر الف سے ہی شروع کرنا ہو گا جی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  4. #34
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    اب آپ نے فرما دیا ہے تو ہم نے بھی الف سے دوبارہ شروع کر دیا ہے گیم
    * خسرو *

  5. #35
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بہت نوازش جی ہماری بات پر عمل پیرا ہونے پہ
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #36
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    پر اس گیم میں زیادہ لوگ دلچسپی کیوں نہیں لے رہے؟
    * خسرو *

  7. #37
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    تسلسل سے تھریڈ چلتا رہا تو لوگ خود ہی اس میں شرکت کرنے لگیں گے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ثمر آہستہ آہستہ مگر تسلسل کے سبب ہی ملتا ہے۔ جاری رہے گا سلسلہ تو دلچسپی بھی بڑھتی جائے گی۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  9. #39
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    جی بالکل۔یہ بات تو آپ کی سوفیصدی درست ہے۔

  10. #40
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    چلیں خیر ہے اگر پھر کسی نے " ٹ " سے کچھ نہیں بنایا۔اب حروف تہجی آتے آتے ہی آئیں گے۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  11. #41
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    حافظہ تو خیر میرا اب بڈھا ہوگیا ہے مگر پھر بھی اس سلسلے سے اردو سیکھنے میں بہت مدد مل رہی ہے۔سمائلس

  12. #42
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    حد ہو گئی یعنی کہ
    اور لوگوں کی حروف تہجی بھی غلط ہے؟
    * خسرو *

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    خال خال لکھنے سے ایسا ہی ہوتا ہی اس دھاگے کے رواں ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہوگاکہ حروفِ تہجی بھی ٹھیک ہو جائینگے۔۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  14. #44
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    دھاگہ تو رواں ہو ہی گیا ہے بس اب توجہ کی ضرورت چاہیے۔پھر ہی حروف تہجی کی بھولی بسری ترتیب بہتر یاد ہو گی۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  15. #45
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ڈھول پیٹنے سے تو رہے جی کہ حروف تہجی کا دھاگہ کھولا ہے ادھر تشریف لائیں۔ یونہی چلتا رہے دھاگہ تو رواں ہو ہی جائے گا۔۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

Page 3 of 87 FirstFirst 123451353 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •