Thanks Thanks:  138
Likes Likes:  475
Page 2 of 87 FirstFirst 12341252 ... LastLast
Results 16 to 30 of 1296

Thread: الف ب پ۔۔۔۔۔کی ترتیب : گیم ون

  1. #16
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    السلام علیکم
    کیسے ہیں سب لوگ۔
    لگتا ہے اس سلسلے کی بسم اللہ مجھے ہی کرنی پڑے گا،،،،،،ویسے پہلی پوسٹ الف سے شروع کرنی ہے نا۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  2. #17
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Rose View Post
    السلام علیکم
    کیسے ہیں سب لوگ۔
    لگتا ہے اس سلسلے کی بسم اللہ مجھے ہی کرنی پڑے گا،،،،،،ویسے پہلی پوسٹ الف سے شروع کرنی ہے نا۔
    وعليكم السلام
    یہ سلسلہ جاری ہے
    اب تک ہم لوگ "ص" تک پہنچے ہیں
    آپ "ض" سے شروع کریں
    ہر پوسٹ کا پہلا لفظ حروف تہجی کی ترتیب سے ہوگا
    * خسرو *

  3. #18
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ضیافت میں کھانا بہت ضائع کیا جاتا ہے۔اس کا سدباب ضروری ہے۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    طویل مدتی پلان بنایا جائے اس سلسلے میں۔ حکومت تو ون ڈش ٹائپ منصوبے پیش کرکے خاموش ہوجاتی ہے۔جبکہ لوگوں کے لیے اس مسئلے کا آسان حل یہی ہے کہ رزق کی قدر کرتے ہوئے اس کا حق ادا کریں۔

  5. #20
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    ظرف کی بات ہے،،،،،جس کو اللہ ظرف دیتا ہے وہ کھانے کی قدر کرتا ہے،،،،،،لیکن شادی وغیرہ کی دعوتوں میں بہت سے لوگ ایسا نہیں کرتے۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    9,191
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    عام طور پر لوگ "پرائے" گھر پر ہوتے ہوئے بھول جاتے ہیں کہ جہاں رزق پہنچا رہے ہیں وہ سازوسامان اپنا ذاتی ہے۔
    میزبانوں کا نہیں توچلیں اپنا ہی خیال کرلیا کریں۔
    بعد میں پھر معدے وغیرہ کے ڈاکٹروں کی اپائمنٹمنٹ کے لیے ٹکریں ماررہے ہوتے ہیں۔
    یا مختلف اقسام کی پھیکیاں ڈھونڈتے رہتے ہیں۔

  7. #22
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے یہ- اس کے خلاف آواز بلند کرنی چاہئے تاکہ کھانے کی بربادی نہ ہو
    * خسرو *

  8. #23
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    فی الحال تو ان کا کوئی علاج ممکن نظر نہیں آتا۔سوائے اپنا خون جلانے کے۔اس کے سوا ہم کچھ نہیں کر سکتے،،،،،آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    قرائن سے تو ایسا ہی لگتا ہے لیکن اپنی کوشش بہرحال جاری رکھنی چاہئے
    * خسرو *

  10. #25
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    کوشش تو بہرحال کرتے ہیں جو اس بات کو سمجھتے ہیں،،،،،،،،اصل میں اس کا اہتمام اگر ہم ابتدائی درسی نصاب میں کریں تو امید کی جا سکتی ہے آئیندہ لوگ اس کو برائی سمجھنا شروع کر دیں۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    گر اس طرح کی بیداری مہم کا آغاز کیا جائے تو حالات کچھ سدھر سکتے ہیں
    * خسرو *

  12. #27
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,321
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    لیکن انفرادی طور پر اس طرح کی مہم ناکام ہو جاتی ہے،،،،،،،اجتماعی طور پر کوشش کرنی چاہیے،،،،،،خاص طور پر حکومتی سطح پر اقدام کرنے کی ضرورت ہے،،،،،،،قانون بنے اور سزا کا عمل شروع ہو تو فائدہ ہے۔
    کہاں میں اور کہاں یہ آبِ کوثر سے دُھلی خلقت ؟
    میرا تو دَم گُھٹ رھا ھے ، اِن پارساؤں میں

  13. #28
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ہاہاہا
    لطیفہ ہو گیا یہ تو پھر
    واقعی حروف تہجی تک بھول گیا ہوں

    میں اپنی اوپر والی پوسٹ ایڈٹ کرتا ہوں
    آپ بھی ترتیب سے کر لیجئے گا
    * خسرو *

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    میرا خیال ہے کہ اس تھریڈ کو آگے چلتے رہنا چایئے تھا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,803
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    نامور لوگ آ گئے ہیں تو اب امید ہے کہ یہ سلسلہ آگے چلتا رہے گا
    * خسرو *

Page 2 of 87 FirstFirst 12341252 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •