تمہیں پتہ ہے ہمارے اصل مجرم کون ہیں؟جنہوں نے ہمارے ساتھ فریب کیا-
ترقی پسند شاعر اور دانشور،انہوں نے ہمیں خواب دکھلائے-انقلاب کے رومان کی آگ میں زندہ جلا ڈالا-
ہم دیکھیں گے،ہم نہ تو دیکھ سکے،نہ تاج اچھالےگئے نہ تخت گرائے گئے۔
اور نہ خلق خدا نے راج کیا اور چاند کو گل کریں تو جانیں،تو چاند بھی گل ہو گیا--
اے غزال شب از مستنصر حسین تارڑ چاچا