السلام عليكم
فورم کی ایک معزز رکن اور معروف افسانہ نگار محترمہ نورالعین ساحرہ صاحبہ کے شوہر کئی مہینوں سے بیمار ہیں جس کی وجہ سے وہ فورم پر تشریف نہیں لا پا رہی ہیں ، ان کا علاج جاری ہے- چونکہ مرض خطرناک ہے لہذا بس دعاؤں کا ہی آسرا ہے
تمام ممبران سے گذارش ہے کہ ان کے شوہر کے لئے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالٰی ان کی تکلیف کو دور فرمائے اور انہیں جلد از جلد صحت کاملہ، عاجلہ، دائمہ، مستمرہ عطا فرمائے- آمین
Bookmarks