Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 26

Thread: ڈسکشن سوسائٹی اب دستیاب ہے

  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,953
    Blog Entries
    16

    ڈسکشن سوسائٹی اب دستیاب ہے

    السلام عليكم
    ضروری سیٹنگز کی تکمیل کے بعد ڈسکشن سوسائٹی اور اس کے ذیلی فورمز اب دستیاب ہیں

    موضوع خواہ فلمی یو یا رومانوی، دینی ہو یا دنیاوی، سیاسی ہو یا غیر سیاسی، یا پھر نئے پرانے ڈراموں پر آپ بات کرنا چاہتے ہوں یا بطور طالب علم یا ٹیچر کسی کتاب پر گفتگو کرنے کے خواہاں ہوں یا پھر حالات حاضرہ پر آپ کی گہری نظر ہو اور آپ کے پاس حالات حاضرہ سے متعلق چٹپٹی اور مسالے دار خبریں ہوں یا آپ اس پر مدلل بحث کرنا چاہتے ہوں یا پھر انتہائی حساس موضوعات پر بات کرنے کا ہنر جانتے ہوں یا پھر نیم سنجیدہ، ہلکی پھلکی روزمرہ کی باہمی گفتگو اور موضوعات میں آپ کی دلچسپی ہو تو ڈسکشن سیکشن میں تشریف لائیں- خوش آمدید

    لیکن یاد رکھیں کہ کسی موضوع پر بحث کرتے ہوئے اخلاق اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے- آپ کسی پر تنقید کرتے ہیں تو خود بھی تنقید برداشت کرنے کی صلاحیت رکھیں
    لطیف پیرائے میں بات کرنا ایک ہنر ہے- اس بات کو بھی اپنے ذہن میں رکھیں کہ آپ کسی کو اپنی آن لائن تحریر اور دلائل سے زندگی بھر کے نظریات ، اصول بدلنے پر مجبور نہیں کر سکتے تو کیا ہی بہتر ہو کہ ہم اخلاق ، شائستگی اور محبت سے دوسروں کو قائل کریں اور ان کے دل جیتنے کی کوشش کریں

    نوٹ: ون اردو نیوز سے اکثر تھریڈز متعلقہ سیکشن میں موو کر دیئے جائیں گے- تمام ممبران سے گذارش ہے کہ آئندہ نئے تھریڈز موضوع سے متعلق سیکشن میں ہی بنائیں

  2. #2
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    وعلیکم السلام
    بہت شکریہ خسرو بھائی۔

  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,642
    Blog Entries
    21
    شکریہ بھائی جی

  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    امریکا
    Posts
    494
    Blog Entries
    1
    Wsalam...ab kya larnay kay liye aur discussion board banay ga?
    Shukriya mera favorite section kay liye...ab popcorn lay kar enjoy karain gay
    لیکن یاد رکھیں کہ کسی موضوع پر بحث کرتے ہوئے اخلاق اور صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے- آپ کسی پر تنقید کرتے ہیں تو خود بھی تنقید برداشت کرنے کی صلاحیت رکھیں

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,061
    Blog Entries
    6
    شکریہ خسرو بھائی

    امید ہے لوگ صبر سے اس سیکشن کو آباد رکھیں گے

  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    وعلیکم السلام
    یہ تو بہت اچھا ہو گیا۔ امید ہے اب اچھے مباحث پڑھنے کو ملیں گے۔

  7. #7
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    267
    Blog Entries
    42
    بے حد شکریہ خسرو بھائی۔ اس سیکشن کی بحالی کے لیے آپ اور صبیح بھائی کی زحمات پر تہہ دل سے شکرگزار ھیں

    امید ھے اس سے فورم پر قیام کی مدت میں اضافہ ھو گا۔ مفید موضوعات پر تبادلہ خیال ممکن ھو گا اور پھر کچھ احباب کو لڑائیوں کے بغیر مزہ ھی نہیں آ رھا تھا ان کی خواھش کسی قدر پوری ھو سکے گی۔


    سدا ممتاز و مکرم رھیے

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Aik larai ka bhi section hona chahiye waisay hahahahaha

  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Quote Originally Posted by 1UM-TeamUrdu View Post
    بے حد شکریہ خسرو بھائی۔ اس سیکشن کی بحالی کے لیے آپ اور صبیح بھائی کی زحمات پر تہہ دل سے شکرگزار ھیں

    امید ھے اس سے فورم پر قیام کی مدت میں اضافہ ھو گا۔ مفید موضوعات پر تبادلہ خیال ممکن ھو گا اور پھر کچھ احباب کو لڑائیوں کے بغیر مزہ ھی نہیں آ رھا تھا ان کی خواھش کسی قدر پوری ھو سکے گی۔


    سدا ممتاز و مکرم رھیے
    sometime its way of showing our affection with other,
    people fight with them who has some importance in their life

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Quote Originally Posted by Sajidcompk View Post
    sometime its way of showing our affection with other,
    people fight with them who has some importance in their life
    Hahahaha sajid bhai phir hum dono larain phir aap bhi mujhe kool kool say achay lagtay ho

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    Hahahaha sajid bhai phir hum dono larain phir aap bhi mujhe kool kool say achay lagtay ho
    lets start any topic in discussion and we can do this

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2011
    Posts
    568
    Blog Entries
    3
    احباب کو باڑہ ہائے کٹاجات کے نئے جنم پہ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ امید کرتا ہوں جلد کوئی مناسب سا سنڈا کھول کر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,642
    Blog Entries
    21
    ہی ہی ہی ہو ہو ہو ہا ہا ہا ہا ہا

  14. #14
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,953
    Blog Entries
    16
    کیا ہوا احمد بھائی؟
    کوئی جن تو نہیں چمٹ گیا آپ کو؟

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Bora Bora
    Posts
    51,071
    الف مبروک۔۔۔
    آسانی سے بولے تو۔
    wish u all the LUCk

Page 1 of 2 12 LastLast

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •