السلام علیکم
جیسا کہ ٹائٹل سے ہی پتہ چل گیا ہو گا کہ آج میرے بھائیوں سے بھی بڑھ کے دوست عامر جہان کو اللہ تعالی نے بیٹا عطا کیا ہے
میں بہت خوش ہوں اپنے شہزادے بھائی کی اس خوشی میں
آئیں مل کر اسے دعا دیں کہ اللہ اسکے بیٹے کو لمبی زندگی عطا کرے ماں باپ کا فرماں بردار اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
Bookmarks