Thanks Thanks:  305
Likes Likes:  411
Page 2 of 19 FirstFirst 123412 ... LastLast
Results 16 to 30 of 278

Thread: آپ کیا امیجن کرتے ہیں دیگر ممبران کے لیے؟

  1. #16
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ٹائم ملتے ہی میں بھی لکھوں گا ضرور نائیس تھریڈ کائنات سسٹر
    ضرور ۔۔۔
    انتظار رہے گا عامر بھائی

  2. #17
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    پہلی ہی پوسٹ میں لکھنے سے پتا نہیں چل رہا کہ کچھ نیا آیا

    الگ الگ سے پوسٹ کریں پلیز

    الگ الگ سے پوسٹ کریں پلیز
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ایک مشورہ کائنات سسٹر جب بھی آپ کسی ممبر کو اپ ڈیٹ کریں میرے حساب سے نئی پوسٹ میں کریں
    کیونکہ بہت سے تھریڈ کے موضوع کو ایک بار پڑھنے کے بعد دوبارہ نہیں پڑھتے اور سیکوئنس پوسٹنگ سے چلتا رہتا ہے
    اور پھر کسی نے کمنٹ بھی کرنا ہو تو ایک تسلسل بنا رہے گا
    یہ ایک مشورہ ہے لیکن آپ زیادہ بہتر جانتی ہیں سو جیسا آپ چاہیں
    بہت شکریہ
    اچھا مشورہ ہے۔ عمل شروع کر دیا ہے۔ نئی پوسٹ دے دیا کروں گی اور پہلی پوسٹ میں لنک ۔۔۔۔۔

  3. #18
    Site Managers Rubab's Avatar

    Join Date
    Jun 2007
    Posts
    13,943
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    24 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    بہت اچھا لکھا ہے کائنات سس

    جو اللّٰہ کا حکم



  4. #19
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    کاظمی جی


    کاظمی جی
    واہ واہ۔۔ کچھ لوگ ایسے ہیں جن پہ ون اردو فورم کو ناز کرنا چاہیئے۔۔ کاظمی جی بھی انھی میں سےایک ہیں، ون اردو گلستاں میں باغ و بہار شخصیت۔۔ جی دار انسان جو سجنوں کے ساتھ دشمن بھی پالے رکھتے ہیں۔۔میں ایک بار پاکستان سے واپس آئی اور فورم پر اطلاع کے تھریڈ میں بتایا تو کاظمی جی سب سے پہلے لپک کر آئے جنہوں نے میری عدم موجودگی میں فورم جوائن کیا تھا اور مجھے ویلکم بیک، خوش آمدید کہا۔میں ان کے اخلاق اور ملنساری کی اُسی دن سے گرویدہ ہو گئی۔ بعد میں ان کے مزید جوہر کھلتے گئے۔ بڑے قابل انسان جو اپنی دفتری، خانگی بلکہ سب دنیاؤں میں کامیاب نظر آتے ہیں۔دنیا کا کونسا کام ہے جو یہ نہ کر سکتے ہوں۔ ان کے نام پہ بہت ساری ڈگریوں کا وزن پڑا ہے۔ اگر انھیں ہٹا لیا جائے تو جانے اندر سے کیسے کاظمی جی نکلیں گے۔ ۔؟ دیکھنے میں بڑے پتلے پتنگ، چھریرے بدن کے مالک ہیں۔ ڈائٹنگ کرنے والی بہنوں کو انہیں اپنا رول ماڈل بنا لینا چاہیئے تو ٹارگٹ تک پہنچنے میں آسانی رہے گی۔ ۔فیس بک ہو یا فورم انھوں نے کبھی خود کو پردے میں چھپا کر نہیں رکھا۔اسی لیے ون اردو فورم پہ سب۔۔ اُم علیم ۔۔ کو جانتے ہیں۔ ان کی پروفائل میں ببانگ دہل ان کی اصل تصویر لگی رہتی۔میری حِس جستجو کو بڑی جلا ملی جب میں نے انکے فیس بک پیج پر ۔۔ اُم علیم ۔۔ کی تصویر دیکھی۔ ان پر اللہ کی بڑی کرم نوازی اور رحمتوں کے سائے ہیں۔ قسمت چونکا دینے کی حد تک مہربان۔ ایک طرف انھوں نے اپنی بھتیجی اور بیٹی حرا کی شادی کی اور کچھ ماہ بعد خود دوسرے بیٹے کے باپ بن کر سرخرو ہوگئے۔ قسمت ان کو کبھی بھی خوشیوں کا گلدستہ تھما سکتی ہے۔اپنی اہمیت، قدروقیمت بخوبی جانتے ہیں اس لیے کبھی کبھی اِترا لینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ ان کے اندر کافی ۔۔ اَنا ۔۔ ہے سو پنگا ڈلنے میں دیر نہیں لگتی۔ لڑائی اتنے مدلل طریقے سے کرتے ہیں کہ اگلا بندہ بغلیں جھانکنے لگتا ہے۔پہلے مقابل کو پورا کھل کھیلنے کا موقع دیتے ہیں پھر اس کی گردن ناپتے ہیں ، چاہے وہ فریق ایک کونے سے دوسرے کونے یا ون اردو کے باہر جا گرے پرواہ نئیں۔۔ دنیا جو بھی کہےکاظمی جی ہمیشہ میری گڈ بک میں رہے ہیں۔ ۔کوثر بیگ کے بعد واحد ہیں جن کی دعاؤں کی رحمت تلے ون اردو فورم کبھی آتا ہے کبھی جاتاہے۔۔انھیں اپنی بڑھتی عمر کا کوئی ملال نہیں اس لیے فورم پہ سب فی میل کو بٹیا، بیٹا کہہ کر خوشیوں کی دعا دیتے ہیں۔اس پر خواتین تو دل ہی دل میں بہت خوش ہوتی ہوں گی۔تبھی انکل ، انکل کہہ کر انھیں بڑی راحت ملتی ہے۔ میں اپنی تحریروں میں انہیں ۔۔ کاظمی جی ۔۔ لکھتی ہوں اورکہتی بھی ہوں تومجھےشرارتی ، ویری ناٹی کہا کرتے ۔مصنف ہیں بہت ہی اچھا لکھتے ہیں۔ چین با تصاویر، واہ گڈ، بابو جی، منگنی اور کئی تحاریر جو ان کے سگنیچر سے جھانکتی تھیں مجھے بڑی اچھی لگا کرتی تھیں۔ ون اردو پہ ایک استاد کے موافق ہیں اور ممبران ان کے شاگرد۔۔۔اکثر چین کے دورے پر رہتے ہیں اور چینیوں سے زیادہ بھائی چارہ رکھتے ہیں۔ چالاک ہوشیار، زمانے کی رگ رگ سے واقف انسان ۔راز کی بات ، مجھے وہ اکھاڑے میں اترے اس پتلے پھرتیلے پہلوان کی مانند لگتے ہیں جو مخالف کوطاقت کی بجائے داؤ اور گُر وں سے زیر کر لیتا ہے۔گھبرائیے نہیں، وہ خوامخواہ تنگ نہیں کرتے۔ایک مددگار انسان ہیں۔ گھر میں اُم علیم کی بخوشی مدد کر دیتے ہوں گے۔سگھڑ اتنے ہیں کہ( بقول انکے) چھوٹی عمر میں انھوں نے ہانڈی روٹی کرنا سیکھ لیا تھا۔ اس لیے اُم علیم دنیا کی خوش قسمت عورتوں میں سے ہیں جنہیں خدانخواستہ بیماری کے عالم میں مدد کے لیے کسی تیسرے بندے کا منہ نہیں تاکنا پڑتا ہو گا۔ مسائل حل کرنے والے ہیں۔ آج کیا پکائیں ؟ کا مینو بھی اُم علیم کو یہی بنا کر دیتے ہوں گے۔۔ان کے اندر موجود مزاح کی حِس ون اردو فورم پہ گل و گلزار بن جاتی ہے توگھر کے ماحول کو بھی ہلکا پھلکا رکھتی ہو گی ۔ مجھے کاظمی جی کی یہ بات بڑی اچھی لگتی ہے کہ وہ زندگی جو ہے جیسے ہے کی بنیاد پہ گزارتے ہیں۔ شو شا پسند نہیں کرتے۔ اندر سے درویش انسان ہیں۔ڈائننگ ٹیبل کی بجائے فرشی دسترخوان یا چار پائی پہ چوکڑی مار کر کھانا زیادہ پسند کرتے ہوں گے۔ ضرورت کی زندگی کو ترجیح دینے والے انسان ہیں خواہشات کی زندگی کو نہیں۔۔گاؤں کا ذکر ایسےخوش ہو کر کرتے ہیں جیسے چین کا۔ ۔ ہر طرف آنکھیں کھلی رکھنے والے دیکھنے میں سمارٹ چاک و چوبند ۔۔جنہیں موٹاپا چھو کر بھی نہیں گزرا ۔۔میری خواہش ہے کہ کاظمی جی اپنی مصروفیات کو کبھی کبھی طاق پہ رکھ کے ون اردو کو بھی وقت دیا کریں۔ون اردو فورم کے پھلنے پھولنے کے لیے ان جیسے ممبران کی بہت ضرورت ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    میں جن راستوں سے گزر جاتا ہوں ایک بار
    مڑ مڑ کے وہ نظارے بلاتے ہیں بار بار

  5. #20
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    بہتتتتتت عمدہ کائنات سس۔ اوپر سے آپ کے لکھنے کا انداز اتنا اچھا ہے کہ سب لوگوں کی بہترین تصویر کھینچ کر رکھ دی۔ ان شاءاللہ وقت ملنے پر اس میں حصہ ڈالوں گی۔

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  6. #21
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ضرور شائستہ سس
    آپ کے حصے کا انتظار رہے گا۔

  7. #22
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    آپ نے بہت اچھا لکھا اور مزے کی بات یہ ہے کہ میرے موسٹ فیورٹ لوگوں کے بارے میں ابھی تک آپ نے لکھا ہے یا شائد بات یہ ہے کہ یہ لوگ ہیں ہی اتنے اچھے کہ سب کے فیورٹ ہیں مجھے پڑھ کر بہت اچھا لگا

  8. #23
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بہت شکریہ سجدہ سس

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Very well written. Thumbs up (y)
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

  10. #25
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بہت شکریہ اسامہ

  11. #26
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بھت خوب کائنا سس بھت اچھا لکھ رھی ہیں ۔ماشاللہ کیا اچھا نقشہ کھینچا کاظمی بھائ کا ۔

  12. #27
    Section Managers Kainat's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    Germany
    Posts
    14,437
    Blog Entries
    18
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    پسندیدگی کے لیے شکریہ فائزہ سس

  13. #28
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2011
    Posts
    568
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    بہت عمدہ وغیرہ۔ آپ یار بھائی پہ کب لکھ رہی ہیں؟
    ﻣﻞ ﮐﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ ﺗﺼﻮﻳﺮﺍﮞ ﺩﺍ

  14. #29
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,058
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    بہت ہی عمدہ انداز سے کاظمی صاحب کی شخصیت کو بیان کیا ہے
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  15. #30
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Fridon View Post
    بہت عمدہ وغیرہ۔ آپ یار بھائی پہ کب لکھ رہی ہیں؟
    جی جی وہی تو، کرتے ہیں کچھ ۔۔ خوب است ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
    لیں جی ہو گیا یاز بھائی کا مفصل تعارف۔۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

Page 2 of 19 FirstFirst 123412 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •