السلام عليكم
آج فورم کے ایڈمن ہردلعزیز شہزاد قیس بھائی کی سالگرہ ہے
ہم انہیں دل کی گہرائیوں اور اونچائیوں سے سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالٰی انہیں صحت، عافیت اور ایمان کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے- آمین- اور ون اردو کو ان کی سربراہی تاعمر حاصل رہے تاکہ ہمارا فورم ترقی کے منازل طے کرتا رہے- آمین
Bookmarks