Thanks Thanks:  83
Likes Likes:  177
Page 1 of 12 12311 ... LastLast
Results 1 to 15 of 173

Thread: فورم کی سست روی اور ہم لوگ

  1. #1
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    فورم کی سست روی اور ہم لوگ

    السلام علیکم ون اردو ممبران


    ایک زمانے میں مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے والا ون اردو ٹیم بھائی اور ان کے ساتھیوں کی محنت کی بدولت ہمیں پھر سے نصیب ہوا ہے – لیکن ہم لوگ وہیں کے وہیں ہیں جمود کا شکار آئے ایک آدھ پوسٹ کی میرے سمیت اور کچھ نے تو اس کی بھی زحمت نہیں کی فورم کے نیچے نظر آنے والی لسٹ میں کچھ لوگ ایسے نظر آتے ہیں جیسے وہ پہلے بھی صرف حاضری لگانے
    آتے تھے اور اب بھی ایسا ہی ہے

    مجھے اس بات سے اپنے کالج کا پروفیسر یاد آجاتا ہے جو یہ کہتا تھا کہ اگر نہیں پڑھنا تو شور مت کرو چپ چاپ بیٹھے رہو لیکن ادھر تو ایسا کوئی پروفیسر بھی نہیں نا کوئی پڑھائی ہو رہی ہے

    بلکہ دن بھر کے کام کاج کے بعد کچھ تفریح کے لیے ایک پلیٹ فارم اگر ٹیم بھائی کی محنت کی بدولت ہمیں دوبارہ نصیب ہوا ہے تو ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے

    نیٹ پر دوسری خرافات میں مصروف ہونے سے بہتر ہے کہ ادھر ایک فیملی کی طرح کے فورم پر ہم وقت گزار لیں

    خیر کافی تمہید ہو گئی اب میں آتا ہوں موضوع کی طرف

    کیا ون اردو فورم ایسا ہی رہے گا جیسا وہ بند ہونے سے ایک سال پہلے تک تھا جب رونق مفقود ہو چکی تھی اور کچھ گپ شپ کے تھریڈ چلتے تھے بس

    اب بھی جوں جوں ڈیٹا ریکور ہو رہا ہے فورم پر رونق بڑھنے کی بجائے کم ہوتی جا رہی ہے دو دو ، تین تین گھنٹے کے بعد ہی کوئی پوسٹ پڑھنے کو ملتی ہے

    نئے تھریڈز تو بہت دور کی بات ہے میں حیران ہوں اتنی جلدی بہت سے لوگوں نے جوائن تو کر لیا فورم لیکن صرف جوائن ہی کیا مانا مصروفیت بڑھ گئیں ہیں لیکن کیا ایک آدھا گھنٹہ بھی نہیں دیا جا سکتا فورم کو پورے دن میں چاہے دو گھنٹے کھانے پینے پر صرف کر دیئے جائیں ہاں وہ تو ضروری ہیں زندہ بھی تو رہنا ہے نا کھانے کے لیے زندہ رہنے کے لیے نہیں کھانا

    میری باتیں شاید بہت بری لگیں ممبرز کو لیکن حقیقت یہی ہے کہ ہم لوگ ہی اس قابل نہیں کہ اس فورم کی قدر کر سکیں
    میری ایک درخواست ہے سب سے کہ اپنا اپنا حصہ ضرور ڈالیں اس فورم کی ترقی میں

    نئے نئے تھریڈز بنائیں اور اس میں ایکٹیویٹی کو بڑھائیں مثبت بحث و مباحثہ ہو تو ہی یہ فورم پھر سے رونق سے بھرپور ہو گا
    مجھے ایکس بوائے کی ایک بات یاد آگئی کچھ دن پہلے انہوں نے کہا تھا کہ کہ ایسے مزا نہیں آرہا کچھ پھڈے والے تھریڈ ہونے چاہیے تو ہی رونق لگے گی تو میں نے کہا تھا کہ نہیں ان شاء اللہ رونق ضرور ہو گی لیکن میری وہ بات بالکل جھوٹ ثابت ہو رہی ہے

    سو مینجمنٹ سے بھی درخواست ہے کہ کچھ فیصلے کئے جائیں جیسے کچھ دن پوسٹ نا کرنے پر وارن کیا جائے یا اٹ لیسٹ دوسرے فورمز کی طرح ایک نوٹ آجائے کہ آپ نے کچھ دن سے پوسٹ نہیں کی سو پلیز حصہ لیں وغیرہ وغیرہ

    آخر میں یہی کہنا چاہوں گا کہ جس کسی کو بھی میری باتیں بری لگیں میں تہہ دل سے ان سے معافی کا طلبگار نہیں ہوں کیونکہ میری یہ باتیں جائز ہیں


    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Location
    lahore
    Posts
    357
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    میں آپ سے متفق ہوں پاء جی۔ اس جمود کو توڑنے کی اشد ضرورت ہے
    سنو
    بہت خاموش لوگوں سے
    بہت الجھا نہیں کرتے

  3. #3
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,598
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    اگر نہیں ٹوٹتا تو بتائیں دس بار بندے میرے پاس ہیں ساتھ لے آوں؟
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  4. #4
    Administrator 1UM-TeamUrdu's Avatar

    Join Date
    Jun 2015
    Posts
    267
    Blog Entries
    42
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    بہت شکریہ عامر بھائی۔ آپ نے اچھے نکتے کی طرف توجہ دلائی ھے۔

    سابقہ عروج کے دنوں کے لحاظ سے تو یہ کافی کم ھے لیکن کئی طرح سے یہ بات سمجھ میں آتی ھے جیسے
    ابھی ڈیٹا ریکوری جاری ھے اور پھر ٹیمیں اور مینجمنٹ کی تشکیل ھونی ھے۔
    سابقہ ایکٹو ممبران اپنی زندگی کے نئے مراحل شروع کر چکے ھیں سو ان کے لیے پہلے جیسا وقت دینا ممکن نہیں ھے۔
    مختلف بحث مباحثے یا انتظامی شکایات کی وجہ سے بھی بددلی ھو گی۔ دوبارہ اعتماد بننے میں کچھ وقت لگے گا۔
    بہت سے لوگ فون پر یوز کرتے ھیں اور فون پر یوز کرنا اتنا آسان نہیں ھے۔
    سابقہ دور میں فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نہیں تھا اب سب کئی جگہوں پر بزی ھیں۔
    ھماری سرچ انجن رینکنگ، ای میل مارکیٹنگ کو بھی رفتار پکڑنے میں وقت لگے گا۔

    ان سب ایشوز کو اپنی اپنی جگہ حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے تو یقینی طور پر دو سے تین ماہ میں کافی بہتری آئے گی۔

    ابھی کے لیے یہ ھے کہ اگر صرف سات افراد روزانہ تین نئی دلچسپ پوسٹیں ، تصاویر ، بلاگز پوسٹ کرنا شروع کر دیں تو آنے والے ممبران کو کچھ نہ کچھ میسر آ جائے گا۔ اور رفتہ رفتہ بہاؤ بڑھنا شروع ھو جائے گا۔

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    6,921
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    عامر بھائی۔ ہم تو حسب استطاعت حصہ ڈال رہے ہیں۔باقی ممبرز بھی آہستہ آہستہ سپیڈ پکڑیں گے۔

  6. #6
    Senior Member Sabih's Avatar

    Join Date
    Jun 2009
    Posts
    10,466
    Blog Entries
    11
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    السلام علیکم
    میرے خیال میں فورم آہستہ آہستہ ہی اسپیڈ پکڑ لے گا ان شا اللہ۔
    ابھی سیکشنز کھل رہے ہیں جس سے ایکٹوٹی ان شااللہ ہولے ہولے بڑھے گی۔ فورمی کی حتمی شکل و صورت نکل آنے اور سمت طے ہو جانے کے بعد خصوصا میرے خیال میں لوگوں کا اعتماد اور دلچسپی بحال ہونے لگے گی۔

  7. #7
    Section Managers

    Join Date
    May 2008
    Posts
    5,164
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Meray khayal mn iss ki yehi wajh hy k abhi sab sections open nahi huye. Jsy mera fav sister society kitchen section politics related threads jsy jsy forum activate hoga log b aaty jaein gay. I miss those times jb 5 mint bad atay thy to post dhoondnay mn adha ghanta lag jata tha gup shup forums mn

  8. #8
    Sisters Society

    Join Date
    Feb 2010
    Posts
    3,462
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    زرا فورم کو بھی مانوس ہونے دیں،ابھی مجھے خود کو سمجھ نھی آتی اتنی۔

  9. #9
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    اگر نہیں ٹوٹتا تو بتائیں دس بار بندے میرے پاس ہیں ساتھ لے آوں؟
    جی ضرور لائیں ان کی آئی ڈی بنوائیں
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  10. #10
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,598
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    دو بندے تو آچکے
    باقی رستے میں ہیں
    اب کوئی دعوی نہ کرنا عمر بھر
    اشک آنکھوں میں نہ بھرنا عمر بھر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں، دیکھو پھر کبھی
    ہم سے تو تم نہ ہی کہنا عمر بھر۔ ۔ ۔

  11. #11
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by 1UM-TeamUrdu View Post
    بہت شکریہ عامر بھائی۔ آپ نے اچھے نکتے کی طرف توجہ دلائی ھے۔

    سابقہ عروج کے دنوں کے لحاظ سے تو یہ کافی کم ھے لیکن کئی طرح سے یہ بات سمجھ میں آتی ھے جیسے
    ابھی ڈیٹا ریکوری جاری ھے اور پھر ٹیمیں اور مینجمنٹ کی تشکیل ھونی ھے۔
    سابقہ ایکٹو ممبران اپنی زندگی کے نئے مراحل شروع کر چکے ھیں سو ان کے لیے پہلے جیسا وقت دینا ممکن نہیں ھے۔
    مختلف بحث مباحثے یا انتظامی شکایات کی وجہ سے بھی بددلی ھو گی۔ دوبارہ اعتماد بننے میں کچھ وقت لگے گا۔
    بہت سے لوگ فون پر یوز کرتے ھیں اور فون پر یوز کرنا اتنا آسان نہیں ھے۔
    سابقہ دور میں فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نہیں تھا اب سب کئی جگہوں پر بزی ھیں۔
    ھماری سرچ انجن رینکنگ، ای میل مارکیٹنگ کو بھی رفتار پکڑنے میں وقت لگے گا۔

    ان سب ایشوز کو اپنی اپنی جگہ حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے تو یقینی طور پر دو سے تین ماہ میں کافی بہتری آئے گی۔

    ابھی کے لیے یہ ھے کہ اگر صرف سات افراد روزانہ تین نئی دلچسپ پوسٹیں ، تصاویر ، بلاگز پوسٹ کرنا شروع کر دیں تو آنے والے ممبران کو کچھ نہ کچھ میسر آ جائے گا۔ اور رفتہ رفتہ بہاؤ بڑھنا شروع ھو جائے گا۔
    بہت شکریہ ٹیم بھائی
    ان شاء اللہ جو امیدیں ہیں وہ پوری ہوں
    اور جب فورم کا ڈیٹا ریکور ہو اور ماڈ وغیرہ بنیں تو پوری امید ہے کہ رونق بحال ہو گی
    میرا تھریڈ بنانے کا مقصد ہی آپ کی لاسٹ والی لائن تھی
    آپ نے بہت اچھے سے اس کو سامنے رکھا ہے
    ممبرز اللہ کرے اب ایسا کرتے رہیں
    ماشاء اللہ سے آج دو تین تھریڈز اور پوسٹس بھی نظر آرہی ہیں کافی ساری
    ان شاء اللہ سب اپنا اپنا حصہ ڈالتے رہیں گے
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  12. #12
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Hashmi View Post
    عامر بھائی۔ ہم تو حسب استطاعت حصہ ڈال رہے ہیں۔باقی ممبرز بھی آہستہ آہستہ سپیڈ پکڑیں گے۔
    ہاشمی بھائی اس میں کوئی شک نہیں
    پہلے آپ اتنے ایکٹو نہیں ہوتے تھے ون اردو فورم پر بند ہونے سے پہلے
    لیکن اب آپ کی ماشاء اللہ بہت پوسٹنگ ہوتی ہے
    ایسے ہی رہیے

    - - - Updated - - -

    Quote Originally Posted by Sabih View Post
    السلام علیکم
    میرے خیال میں فورم آہستہ آہستہ ہی اسپیڈ پکڑ لے گا ان شا اللہ۔
    ابھی سیکشنز کھل رہے ہیں جس سے ایکٹوٹی ان شااللہ ہولے ہولے بڑھے گی۔ فورمی کی حتمی شکل و صورت نکل آنے اور سمت طے ہو جانے کے بعد خصوصا میرے خیال میں لوگوں کا اعتماد اور دلچسپی بحال ہونے لگے گی۔
    ان شاء اللہ صبیح بھائی
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  13. #13
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Sajda Sehr View Post
    Meray khayal mn iss ki yehi wajh hy k abhi sab sections open nahi huye. Jsy mera fav sister society kitchen section politics related threads jsy jsy forum activate hoga log b aaty jaein gay. I miss those times jb 5 mint bad atay thy to post dhoondnay mn adha ghanta lag jata tha gup shup forums mn
    بالکل سسٹر اسی چیز کی کمی ہے اور وہ ان شاء اللہ پوری ہو جائیگی
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    متفق۔ کچھ وقت لگے گا اور ٹیم بھائی کی بات بھی بالکل صحیح ہے کہ بہت سے لوگوں کا سٹیٹس بھی تبدیل ہو چکا ہے جس کی وجہ سے آن لائن آنا اور ون اردو کو وقت دینا تھوڑا مشکل ہے۔ میں بھی حتی المقدور کوشش کروں گا پوسٹس اور تھریڈز بنانے کی۔ ایک مرتبہ میرے باس کو آنے دیں واپس پھر ان شآء اللہ دوبارہ سے ایکٹو ہو جاؤں گا
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,837
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    بہت شکریہ عامر شہزاد بھائی لوگوں کو تھوڑا ہلانے جلانے کے لئے
    میں نے کل ہی کسی تھریڈ میں کہا تھا کہ جیسے جیسے فورم بڑھتا جا رہا ہے ممبران کی ایکٹوٹیز کم سے کم ہوتی جا رہی ہے یہ سمجھ سے بالاتر بات ہے

    خیر جن نکات کا ذکر ٹیم بھائی نے کیا ہے ہو سکتا ہے کہ انہی وجوہات کی بنا پر چہل پہل کم ہو
    کچھ عرصہ تو ضرور درکار ہوگا اسے اپنی رفتار پکڑنے میں
    * خسرو *

Page 1 of 12 12311 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •