Thanks Thanks:  83
Likes Likes:  177
Page 12 of 12 FirstFirst ... 2101112
Results 166 to 173 of 173

Thread: فورم کی سست روی اور ہم لوگ

  1. #166
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Fozan View Post
    مجهی یقین هی که آپ لوگ اب تک یهڈهونڈ چکی هون گی که ڈیلفی کیا بلا هی مگر پهر بهی بتا دیتی هون. یه ریسرچ کا ایک طریقه کار هی جس مین صرف ایکسپرت کی پینل کو استعمال کیا جاتا هی *. جیسی آن لان یوزر تو بهت سی هین مگر ون اردو کو استعمال کرنی والی ون اردو ایکسپرت کهلائین گی. اگر آپ کو ان مین سی بهی ایکسپرت چاهئن تو آپ پهلی ٢٠ یا زیاده ایکتیویتی والی لوگ لین گی.
    یعنی سیدھے سے الفاظ میں آپ یاز بھائی کا انتخاب کریں گے۔۔ گڈ گڈ!!!
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  2. #167
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پھر بریک لگ گئی کیا
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  3. #168
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2011
    Posts
    568
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    مزید کئی ہفتے و مہینے گزرنے بعد گمان و خیال کی جڑیں قریب قریب جڑانوالہ ہی بن چُکی ہیں۔ @Amir Shahzad; @Hashmi; @Fridon; @Ahsan_Yaz;
    جڑیں ہی ایک دن شجر کا روپ دھارتی ہیں برادر، اور سیانے شجر سے متعلق کہہ گئے ہیں اس سے جڑے رہو۔ بلکہ ہو سکے تو اگ بھی جاؤ(اس پہ)۔ بہار میں ہرے ہووو گے
    ﻣﻞ ﮐﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ ﺗﺼﻮﻳﺮﺍﮞ ﺩﺍ

  4. #169
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Fridon View Post
    جڑیں ہی ایک دن شجر کا روپ دھارتی ہیں برادر، اور سیانے شجر سے متعلق کہہ گئے ہیں اس سے جڑے رہو۔ بلکہ ہو سکے تو اگ بھی جاؤ(اس پہ)۔ بہار میں ہرے ہووو گے
    اور خزاں میں؟
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  5. #170
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    اور خزاں میں؟
    داستانِ امیدِبہار میں اندیشہِ خزاں کا کیا مذکور؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #171
    Senior Member Ahmed Lone's Avatar

    Join Date
    Oct 2007
    Location
    سعودی عرب
    Posts
    10,584
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    یعنی پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
    یہ ہم ہی ہیں کہ کسی کے اگر ہوئے تو ہوئے
    تمھارا کیا ہے کوئی ہو گا، کوئی تھا، کوئی ہے
    https://thumbs.gfycat.com/HeartyBest...restricted.gif

  7. #172
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahmed Lone View Post
    یعنی پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

    دریں چہ شک وغیرہ
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #173
    Sisters Society Rose's Avatar

    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi
    Posts
    35,426
    Blog Entries
    25
    Mentioned
    15 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اوروں کو نصیحت خود میاں فصیحت


    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    السلام علیکم
    ارے یہ کیا۔ رونق لگانے کی باتیں کرتے کرتے تارکین ہونے کی باتیں کیوں ہونے لگیں۔
    جیسا کہ ہم نے اسی تھریڈ میں پہلے بھی عرض کیا تھا کہ ضروری نہیں کہ فورم پہ روزانہ اور بے تحاشا ہی شراکت ہو۔ اور یہ بھی ضروری نہیں کہ کچھ بور ہونے کی صورت میں بالکل ہی چھوڑ کے جانے کی باتیں شروع کر دی جائیں۔
    تعلق ایک بال برابر بھی باقی ہو تو اس کو ٹوٹنا نہیں چاہئے۔
    اپنی آنکھوں کو قناعت کی طرف لا اے شخص
    اس سے پہلے کہ کوئی خواب بڑا ہو جائے



Page 12 of 12 FirstFirst ... 2101112

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •