Thanks Thanks:  10
Likes Likes:  26
Page 1 of 4 123 ... LastLast
Results 1 to 15 of 92

Thread: معلوماتِ عامہ کے سوالات

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال ۔ کس شہر کے نام کا معنی "کبھی نہ سونے والا" ہیں؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  2. #2
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    سوال ۔ کس شہر کے نام کا معنی "کبھی نہ سونے والا" ہیں؟
    New York City



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    :
    Quote Originally Posted by Saima View Post
    New York City
    نیو یارک کا مطلب کبھی نا سونے والا شہر
    لگتا پی ایچ ڈی کر کے رہی سہی سمجھ بھی جاتی رہی
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  4. #4
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    :

    نیو یارک کا مطلب کبھی نا سونے والا شہر
    لگتا پی ایچ ڈی کر کے رہی سہی سمجھ بھی جاتی رہی
    اوپس
    میں سمجھی یاز بھائی نے پوچھا ہے کہ
    sleepless city
    کس شہر کو کہا جاتا ہے

    FYI
    میری سمجھ تم سے بہتر ہی ہے



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  5. #5
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    Madurai, Tamil Nadu

    other name

    Sleepless City (Thoonga Nagaram)



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میرے علم کے مطابق جوابات درست نہیں ہیں۔
    خیال رہے کہ کسی حد تک مشہور شہر کی بابت سوال کیا گیا ہے۔ یعنی کسی چھوٹے موٹے شہر یا قصبے یا گاؤں کے بارے میں نہیں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  7. #7
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    دو سال پرانا یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  8. #8
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,832
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    سوال: کس ملک کو کسی دور میں "نیو فرانس" کہا جاتا تھا؟
    * خسرو *

  9. #9
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: کس ملک کو کسی دور میں "نیو فرانس" کہا جاتا تھا؟
    کینیڈا
    ....
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,832
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    کینیڈا
    ....
    جواب درست ہے
    * خسرو *

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سوال:
    اردو كى اس كتاب كا نام بتائیں جس میں کسی حرف پر کوئی نقطہ نہیں۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  12. #12
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Taaliah View Post
    سوال:
    اردو كى اس كتاب كا نام بتائیں جس میں کسی حرف پر کوئی نقطہ نہیں۔

    محمد ولی رازی نے سیرتِ طیبہﷺ پہ ہادیء عالم نامی کتاب لکھی تھی، جس میں ایک بھی نقطہ نہیں تھا۔

    اس کتاب سے ایک اقتباس پیشِ خدمت ہے


    مولود مسعود​
    ہادیٔ اکرم ﷺ کے والد مکرم اس مولود مسعود کی آمد سے کئی ماہ اُ دھر راہیٔ ملک عدم ہُوۓ رسولؐ اللہ کی والدہ مکرمہ سے مروی ہے کہ وہ رسولؐ اللہ کی حاملہ ہو کر دور حمل کے ہر دُکھ اور ہر الم سے دور رہیں اور دل کو اک طرح کا سرور سا رہا ۔سال مولود کہ ماہ سوم کی دس اور دو ہے ۔سوموار کی سحر ہوئی اور مآل کار وہ لمحہ مسعود آکے رہا کہ رسولؐ اللہ کی والدہ کی گود اس ولد مسعود سے ہری ہوئی اور وہ اہل عالم کی اصلاح کے لیے مامور ہو کر مولود ہوا اسی لمحہ مسعود محمود کے لئے سارا عالم مادی کھڑا رہا اور اسی ولد مسعود کو لو لاک کا عہدہ مکرم عطا ہوا ​
    اللہ اللہ ! وہ رسول امم ؐ مولود ہوا کہ اس کے لئے صد ہا سال لوگ دعا گو رہے اہل علم کی مرادوں کی سحر ہوئی ۔دلوں کی کلی کھلی ، گمراہوں کو ہادی ملا ، گلے کو راعی ملا ، ٹوٹے دلوں کو سہارا ملا ، اہل درد کو درماں ملا ، گمراہ حاکموں کے محل گرے سالہا سال کی دہکی ہوئی وہ آگ مٹ کے رہی کہ لاکھوں لوگ اسکو الٰہ کر کے اُس کے آگے سر ٹکائے رہے اور رود سادہ ماءِ رواں سے محروم ہُوا۔ رسولؐ اللہ کے مکرم دادا کو اطلاع وہ اولاد کے ہمراہ گھر دوڑے اور ولد مسعود کو گود لے کر اللہ کے گھر گئے اور وہاں آکر اس طرح دعا کی ​
    ' ہر طرح کی حمد ہے اللہ کے لئے کہ اک ولد ِطاہر و مسعود ہم کو عطا ہوا وہ لڑکا کہ گہوارے ہی سے سارے لڑکوں کا سردار ہوا اِس لڑکے کو اللہ کے حوالے کر کے اُس کے لئے دعا ہوں کہ اللہ اِس کا سہارا ہو اور وہ اِس کو ہر مکروہ امر سے دور رکھے اور اِس کو عمر عطا کر اور حاسدوں سے دور رکھے ۔ "​
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    جواب درست ہے۔

    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post

    محمد ولی رازی نے سیرتِ طیبہﷺ پہ ہادیء عالم نامی کتاب لکھی تھی، جس میں ایک بھی نقطہ نہیں تھا۔

    اس کتاب سے ایک اقتباس پیشِ خدمت ہے
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  14. #14
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2011
    Posts
    568
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    13 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    پشاور اور اس کے مضافات۔۔ اہم نے کھد اور جرائع نے بھی اکھا گلوب کے ایرو پلین دیکھے
    ﻣﻞ ﮐﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ ﺗﺼﻮﻳﺮﺍﮞ ﺩﺍ

  15. #15
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,832
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    سوال: دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ کہاں ہیں؟
    * خسرو *

Page 1 of 4 123 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •