Thanks Thanks:  10
Likes Likes:  26
Page 5 of 7 FirstFirst ... 34567 LastLast
Results 61 to 75 of 92

Thread: معلوماتِ عامہ کے سوالات

  1. #61
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,832
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    سوال: دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ کہاں ہیں؟
    * خسرو *

  2. #62
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ کہاں ہیں؟
    زمین پر
    ہاہاہاہا

    ویسے نیپال ہے شاید
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #63
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,832
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    ظاہر ہے زمین پر ہی ہوں گے
    لیکن نیپال درست نہیں ہے
    مزید کوشش کیجئے
    * خسرو *

  4. #64
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    ظاہر ہے زمین پر ہی ہوں گے
    لیکن نیپال درست نہیں ہے
    مزید کوشش کیجئے
    Wiki answer
    تو یہی بتا رہا ہے
    کافی سرچ کی میں نے
    ایران اور سوئٹزرلینڈ کا بھی نام ہے
    لیکن اس میں جس نے آنسر دیا ہے اس نے گوگل میپ کے حوالے کے ساتھ کہا ہے
    کہ ہائیٹ کے لحاظ سے اور تعداد کے لحاظ سے نیپال میں سب سے زیادہ ہیں
    ایک جگہ پر یونان کا بھی پڑھا ہے
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  5. #65
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ کہاں ہیں؟

    ویسے سب سے زیادہ پہاڑ تو سمندر میں پائے جاتے ہیں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  6. #66
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Location
    کھلا جا سم سم کے جیسے گم سم میں
    Posts
    9,058
    Blog Entries
    6
    Mentioned
    8 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ کہاں ہیں؟
    ساؤتھ امریکہ ؟
    IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT

    میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے

  7. #67
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ سطح سمندر سے اوپر تو اینڈِس ساؤتھ امریکہ میں ہیں۔ پہاڑوں کی اس پٹی میں سات مما لک شامل ہیں۔
    وینزویلا، کولمبیا، ایکواڈور، پِیرو، بولیویا، چلی اور ارجنٹینا
    پہاڑوں کی اس پٹی کی لمبائی سات ہزار کلومیٹر ہے۔
    سطح سمندر سے نیچے پہاڑوں کی پٹی مِڈ اوشن رِج کہلاتی ہے جس کی لمبائی تقریباً پینسٹھ ہزار کلومیٹر ہے۔
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  8. #68
    Junior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ کہاں ہیں؟
    یورپ میں زیادہ پہاڑ ہیں جی .آپ کی خاطر ‏

  9. #69
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    @Khusroo;

    خسرو بھائی، یہاں بھی جوابات کی تصدیق یا تردید کر دیجئے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #70
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,832
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    @Khusroo;

    خسرو بھائی، یہاں بھی جوابات کی تصدیق یا تردید کر دیجئے۔
    میں نے جہاں پڑھا تھا یہ وہاں سوئٹزرلینڈ کے متعلق لکھا تھا کہ سوئٹزرلینڈ میں سب سے زیادہ پہاڑ ہیں- تقریبا 4400 سے زائد
    باقی پہاڑوں کے متعلق آپ زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں
    * خسرو *

  11. #71
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    میں نے جہاں پڑھا تھا یہ وہاں سوئٹزرلینڈ کے متعلق لکھا تھا کہ سوئٹزرلینڈ میں سب سے زیادہ پہاڑ ہیں- تقریبا 4400 سے زائد
    باقی پہاڑوں کے متعلق آپ زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں

    اگر پہاڑوں کی تعداد کے حوالے سے بات کی جائے تو پھر سوئٹزرلینڈ کا پاکستان سے کوئی مقابلہ ہی نہیں۔
    اور پاکستان سے بھی زیادہ پہاڑ بہت زیادہ رقبے والے ممالک (روس، چین، کینیڈا،یو ایس اے وغیرہ) میں موجود ہوں گے۔

    میرا خیال ہے کہ سوال اصل میں کچھ یوں ہو گا کہ کس ملک کے سب سے زیادہ علاقے (یعنی کتنے فیصد) پہ پہاڑ پائے جاتے ہیں۔ اس پہلو سے شاید سوئٹزرلینڈ ٹاپ پہ ہو۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #72
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,832
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    چلیں پھر اگلا سوال پوچھا جائے
    * خسرو *

  13. #73
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post

    اگر پہاڑوں کی تعداد کے حوالے سے بات کی جائے تو پھر سوئٹزرلینڈ کا پاکستان سے کوئی مقابلہ ہی نہیں۔
    اور پاکستان سے بھی زیادہ پہاڑ بہت زیادہ رقبے والے ممالک (روس، چین، کینیڈا،یو ایس اے وغیرہ) میں موجود ہوں گے۔

    میرا خیال ہے کہ سوال اصل میں کچھ یوں ہو گا کہ کس ملک کے سب سے زیادہ علاقے (یعنی کتنے فیصد) پہ پہاڑ پائے جاتے ہیں۔ اس پہلو سے شاید سوئٹزرلینڈ ٹاپ پہ ہو۔
    http://www.mapsofworld.com/world-top...in-ranges.html

    اس لنک میں بھی کچھ ایسا ہی ہے
    تیسرے پر ہمالیہ اور قراقرم ہے
    چلو کہیں تو تھوڑا بہت پاکستان کا بھی حصہ لگتا ہی ہے اس میں بلکہ کافی زیادہ
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  14. #74
    Junior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    سوال آپ کی خاطر
    پینے والی سوڈا کی بوتلیں میں کونسی گیس استعمال ہوتی ہے

  15. #75
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Jugnoo View Post
    سوال آپ کی خاطر
    پینے والی سوڈا کی بوتلیں میں کونسی گیس استعمال ہوتی ہے
    Co2
    aaap ki khatir
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

Page 5 of 7 FirstFirst ... 34567 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •