Thanks Thanks:  10
Likes Likes:  26
Page 3 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 92

Thread: معلوماتِ عامہ کے سوالات

  1. #31
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,620
    Blog Entries
    20
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    The Battle of Belleau Wood
    1-26 June 1918

  2. #32
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ابھی تک کے جوابات درست نہیں ہیں۔
    امان بھائی! آپ کافی نزدیک پہنچ چکے ہیں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  3. #33
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    تے فیر دے دیو پوائنٹس امان بھائی نو
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    Operation Barbarossa
    1941

    اگر قریب قریب تو پھر یہی ہوسکتا ہے اور دونوں میں مں لگ بھگ لاکھ سوا لاکھ کا فرق ہوگا شاید
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2007
    Location
    Lahore
    Posts
    7,335
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    Quote Originally Posted by امان View Post
    Operation Barbarossa
    1941

    اگر قریب قریب تو پھر یہی ہوسکتا ہے اور دونوں میں مں لگ بھگ لاکھ سوا لاکھ کا فرق ہوگا شاید
    جواب درست ہے
    کیو موبائل آپ کا ہوا
    ;d;d
    کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
    آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں




  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2008
    Posts
    3,012
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    Quote Originally Posted by Armaans View Post
    جواب درست ہے
    کیو موبائل آپ کا ہوا
    ;d;d
    اور فردوس کی لان بھی;d۔
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  7. #37
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    یوں سمجھ لیں کہ انیسویں صدی کے آغاز کے بعد کی بات ہے۔
    :

    Quote Originally Posted by امان View Post
    Battle of France
    (Fall of France)
    1940
    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    ابھی تک کے جوابات درست نہیں ہیں۔
    امان بھائی! آپ کافی نزدیک پہنچ چکے ہیں۔

    یاز بھائی آپ نے تو کہا کہ یہ انیسویں صدی کی جنگ ہے تو پھر 1940 والا جواب کیسے قریب ہوا- ???


    اگر یہ بیسویں صدی کی جنگ ہے تو میں ایسے ہی انیسویں صدی کی جنگوں پہ ٹائم ضائع کر رہی تھی



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  8. #38
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    Quote Originally Posted by امان View Post
    Operation Barbarossa
    1941

    اگر قریب قریب تو پھر یہی ہوسکتا ہے اور دونوں میں مں لگ بھگ لاکھ سوا لاکھ کا فرق ہوگا شاید
    جواب درست ہوا جناب۔ پوائنٹس آپ کے ہوئے۔

    یہ عرض کرتا چلوں کہ فرق ایک دو لاکھ کا نہیں تھا، بلکہ ایک دو ملین سے بھی زائد تھا۔ مزید حوالے کے لئے وکی پیڈیا کا متعلقہ پیج بھی دیکھئے گا۔
    آپریشن باربردوسہ میں لڑنے والی افواج کی کل تعداد ابتدا میں ستر لاکھ کے لگ بھگ تھی، لیکن دورانِ جنگ مزید افرادی قوت کی شمولیت کے بعد مجموعی تعداد
    نوے لاکھ سے بھی زائد ہو گئی تھی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  9. #39
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    Quote Originally Posted by Saima View Post
    یاز بھائی آپ نے تو کہا کہ یہ انیسویں صدی کی جنگ ہے تو پھر 1940 والا جواب کیسے قریب ہوا- ???


    اگر یہ بیسویں صدی کی جنگ ہے تو میں ایسے ہی انیسویں صدی کی جنگوں پہ ٹائم ضائع کر رہی تھی
    یہ میں نے کب کہا تھا جی۔ میں نے یہی تو کہا تھا کہ انیسویں صدی کے آغاز کے بعد کی بات تھی، یعنی کہ سن ۱۸۰۰ سے بعد کے کسی بھی وقت۔ اس طرح دیکھا جائے تو آپریشن ضربِ عضب بھی اس ذیل میں شامل سمجھا جا سکتا ہے۔
    اینی ویز آئندہ سے کوشش کروں گا کہ ہنٹ زیادہ سے زیادہ کلیئر الفاظ میں بیان کیا جا سکے۔
    ابھی کے لئے معذرت۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Posts
    18,629
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    جواب درست ہوا جناب۔ پوائنٹس آپ کے ہوئے۔

    یہ عرض کرتا چلوں کہ فرق ایک دو لاکھ کا نہیں تھا، بلکہ ایک دو ملین سے بھی زائد تھا۔ مزید حوالے کے لئے وکی پیڈیا کا متعلقہ پیج بھی دیکھئے گا۔
    آپریشن باربردوسہ میں لڑنے والی افواج کی کل تعداد ابتدا میں ستر لاکھ کے لگ بھگ تھی، لیکن دورانِ جنگ مزید افرادی قوت کی شمولیت کے بعد مجموعی تعداد
    نوے لاکھ سے بھی زائد ہو گئی تھی۔

    آپ کی بات درست ہے مگر میں نے جنگی محاذ کے شروع کی تعداد کے حوالے سے کہا تھا۔ بعد کی کمک کے بارے میں تعداد کا اندازہ نہیں تھا

    شکریہ باس
    I m an uneducated graduate.
    A dull! with genious inspirations.
    A 32 years OLD man that looks young.
    I get really upset and think often, poeple who look at my signature have nothing to do!!!!

  11. #41
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال ۔ ہندچینی کیا چیز ہے؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #42
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    دو سال پرانا یہ سوال ابھی تک جواب طلب ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    سوال ۔ ہندچینی کیا چیز ہے؟
    دار چینی کی پھپھی ہے جی۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  14. #44
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    دار چینی کی پھپھی ہے جی۔
    ہنسی سے فرش پہ لوٹ پوٹ ہونے والی سمائیلی
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #45
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    سوال ۔ ہندچینی کیا چیز ہے؟
    ہند چینی بھائی بھائی

    یعنی

    امپاسیبل

    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

Page 3 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •