Thanks Thanks:  9
Likes Likes:  27
Page 6 of 6 FirstFirst ... 456
Results 76 to 78 of 78

Thread: سائنس کوئز ۳

  1. #76
    Junior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Mk Mano Masood View Post
    آکسیجن بھڑکانے میں مدد دیتی ہے آگ کو
    انفارمیشن کا شکریہ.آپ کی خاطر
    آپ کی خاطر

  2. #77
    Senior Member

    Join Date
    Aug 2016
    Posts
    1,461
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    19 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    گرم ہوا کی جگہ ٹھنڈی ہوا لیتی ہے جسکی وجہ سے نسبتاً کم گرمی کا احساس ہوتا ہے۔۔

    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    سوال ۔ سوال یہ ہے کہ پنکھا چلانے سے گرمی کم ہونے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ سائنسی وجہ بیان کریں۔
    !!!!موہے رنگ دو لال
    ناگفتہ

  3. #78
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Abdullah View Post
    گرم ہوا کی جگہ ٹھنڈی ہوا لیتی ہے جسکی وجہ سے نسبتاً کم گرمی کا احساس ہوتا ہے۔۔

    اس کا جواب تو شاید ہو چکا تھا۔
    ہوا چلنے کی وجہ سے پریشر کم ہوتا ہے اور فزکس کے قوانین کی رو سے پریشر کم ہو تو درجہ حرارت کم ہو جاتا ہے۔
    اسی کے ساتھ ساتھ ہوا چلنے کی وجہ سے عملِ تبخیر بھی دوچند ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 6 of 6 FirstFirst ... 456

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •