Thanks Thanks:  9
Likes Likes:  27
Page 2 of 6 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 78

Thread: سائنس کوئز ۳

  1. #16
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    کوئی فرق نہیں پڑے گا



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: اگر آپ تھرمامیٹر کو بجلی کے چلتے پنکھے کے سامنے رکھیں تو اس کے درجہ حرارت پر کیا فرق پڑے گا؟
    no effect as temp of room/area remain same,
    yes if the fan is kind of roam cooler working with water, then it may reduce temp

  3. #18
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    جی ہاں تھرمامیٹر کے ٹمپریچر پر کوئی فرق نہیں پڑے گا
    جواب درست ہے
    * خسرو *

  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    جی ہاں تھرمامیٹر کے ٹمپریچر پر کوئی فرق نہیں پڑے گا
    جواب درست ہے
    انعام کہاں ہے

  5. #20
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    انعام کا فی الحال کوئی سسٹم متعارف نہیں کروایا جا سکا ہے فورم پر
    جب سسٹم آئے گا تب دے دیا جائے گا
    * خسرو *

  6. #21
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    سوال: کس مسلمان سائنسدان نے زمین کے قطر کی بالکل درست پیمائش کی تھی جس میں آج تک صرف 79 کلومیٹر کا ہی فرق معلوم کیا جا سکا ہے؟
    * خسرو *

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    ارشمیدس
    نے زمین کے قطر کی بالکل درست پیمائش کی تھی

  8. #23
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: کس مسلمان سائنسدان نے زمین کے قطر کی بالکل درست پیمائش کی تھی جس میں آج تک صرف 79 کلومیٹر کا ہی فرق معلوم کیا جا سکا ہے؟

    جناب البیرونی صاحب نے جہلم کے قریب واقع نندنا نامی گاؤں میں بیٹھ کر زمین کا قطر ماپا تھا، اور کافی اچھا ماپا تھا۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  9. #24
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    اس جواب کی تصدیق یا عدم تصدیق بھی کر دیں خسرو بھائی۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #25
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post

    جناب البیرونی صاحب نے جہلم کے قریب واقع نندنا نامی گاؤں میں بیٹھ کر زمین کا قطر ماپا تھا، اور کافی اچھا ماپا تھا۔
    جی جواب درست ہے
    ابو ریحان محمد البیرونی نے ٹلہ جوگیاں کے مقام پہ بیٹھ کے زمین کے قطر کی درست پیمائش کی تھی
    * خسرو *

  11. #26
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    جی جواب درست ہے
    ابو ریحان محمد البیرونی نے ٹلہ جوگیاں کے مقام پہ بیٹھ کے زمین کے قطر کی درست پیمائش کی تھی

    عمومی طور پہ نندنا کے بارے میں ہی مشہور ہے۔ ویسے ٹلہ جوگیاں اور نندنا تقریباً ساتھ ساتھ ہی ہیں۔ بمشکل دس بارہ کلومیٹر یا شاید اس سے بھی کم فاصلہ ہو گا دونوں مقامات میں۔

    https://en.wikipedia.org/wiki/Nandana
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #27
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    معلومات میں اضافے کے لئے شکریہ
    میں نے ٹلہ جوگیاں کے متعلق ہی پڑھا تھا
    * خسرو *

  13. #28
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    سوال: انسان کو سائنس کی زبان میں کیا کہا جاتا ہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا لغوی مطلب کیا ہے؟
    * خسرو *

  14. #29
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: انسان کو سائنس کی زبان میں کیا کہا جاتا ہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ یہ کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا لغوی مطلب کیا ہے؟

    ہومو سیپئنز کہا جاتا ہے۔ یہ لاطینی زبان کا لفظ ہے اور اس کا مطلب ہے عقلمند بندہ۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  15. #30
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,827
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    جواب درست ہے
    میں نے شاید یونانی زبان کے متعلق پڑھا تھا- اب یاد نہیں
    کیا یونانی کو لاطینی زبان بھی بولتے ہیں؟
    * خسرو *

Page 2 of 6 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •