میری ایک سری لنکن فرینڈ کو اس گانے کا ترجمہ چاہیے
مجھے یہ نہیں پتہ کہ یہ پشتو ہے فارسی یا تاجک
یہ سنگر تو تاجک ہے لیکن تاجک بھی فارسی سے ملتی جلتی ہے -
اگر کوئی ہیلپ کر سکے پلیز تو ایڈوانس شکریہ

https://www.youtube.com/watch?v=UpNDNaAxtis