ہاہاہاہا
اور کچھ نہیں تو اس میں سے دس عامر جہاں تو نکل ہی آئیں گے
;d;d
اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
اففففففف
کمال ہے فارس بھائی
;d;d;d;d;d
کس نے کس کا ۔۔۔سکون لوٹا
آؤ بیٹھیں! حساب کرتے ہیں
sachi?;d
hahahaha
IF YOU CAN SKIP! SKIP DAILY A SAD MOMENT
میں نے لکھ دیا ہے. پڑھنا , سمجھنا آپ کا کام ہے
;dہاہاہا
حد ہو گئی بھئی۔
لگتا ہے مجھے مخالف پارٹی میں شامل ہونا پڑے گا۔
شائستہ اینڈ پارٹی جوائن کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں اب;d :
![]()
آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
(عامر جہان)
آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
(عامر جہان)
یار اگر تو مذاکرات میں یہ شرط رکھو کے وہ آپکو ایک عدد "پنکی" ڈھونڈ کر دینگی۔
تو ہم بخوشی آپکو یہ گینگ جوائن کرنے کی اجازت دیتے لیکن صد افسوس کے ایسا ہونا ممکن نہیں۔
اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات
ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہا
میرا آفس بلکہ پورا فلور میرے قہقوں سے گونج رہا ہے اور اس وقت ایڈمن آفس فلور میں سوائے میرے قہقوں کے کوئی آواز نہیں آ رہی۔
;d ;d
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہا
جی ویسے میں ہر گز یہ توقع نہیں کروں گا کہ پنکی گینگ مجھے کوئی پنکی تلاشنے میں میری مدد کریں گی۔ جب میری چھوٹی ہمشیرہ ابھی تک اپنے لیے کوئی بھابھی نہیں ڈھونڈ سکیں تو یہ گینگ سے توقع رکھنا عبث ہے۔ :![]()
آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
(عامر جہان)
"IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"
![]()
Bookmarks