السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
دنیا میں جہاں آج رمضان شروع ہوا ان بہن بھائیوں کو رمضان کا مقدس مہینہ مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی آپ کی عبادتیں قبول فرمائے اور آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے۔ آمین
ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
امام اعظم رضی اللہ عنہ
مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
امام اعظم رضی اللہ عنہ
میری طرف سے بھی تمام ممبرز کو رمضان کی بہت بہت مبارک باد
اللہ پاک ہمیں اس مہینے زیادہ سے زیادہ عبادت کی توفیق دیں اور ہماری تمام عبادات کو قبول فرمائیں آمین
اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا
ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے
ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
ہر شخص کو اپنے لیے پرکھا نہیں کرتے
میری طرف سے سب میمبران کو رمضان مبارک ؛۔۔۔ اللہ پاک اس بابرکت مہینے کی برکات سے سب کو مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔
میری طرف سے سب میمبران کو رمضان مبارک ؛۔۔۔ اللّه پاک اس بابرکت مہینے کی برکات سے سب کو مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمين
سب کو اس مبارک مہینے کی آمد پر بہت بہت مبارک باد۔۔ اللہ ہم سب کی عبادتوں اور دعاؤں کو قبولیت کا شرف بخشے۔۔ آمین
السلامُ علیکم
تمام اہلِ فورم اور انکی فیملیز کو ماہِ رمضان بہت بہت بہت مبارک ہو۔ آمین۔
*****
اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔
*****
میری طرف سے بھی سب کو رمضان مبارک
Bookmarks