Thanks Thanks:  11
Likes Likes:  9
Page 3 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 31 to 45 of 91

Thread: پاکستان کوئز ۴

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,487
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۴

    Pakistan's Highest Railway Station "Kan Mehtarzai"....!! Kan Mehtarzai station which is the highest station in Pakistan at an altitude of 2224 metres (7295 feet) located near Quetta....

  2. #32
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۴

    Quote Originally Posted by Yazghil View Post
    سوال ۔ پاکستان کا سطح سمندر سے بلند ترین ریلوے سٹیشن کون سا ہے؟
    وہی جسکی بلندی سب سے زیادہ ہے~:
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  3. #33
    Asad
    Guest

    Re: پاکستان کوئز ۴

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post
    وہی جسکی بلندی سب سے زیادہ ہے~:
    یا پھر وہ جس کی پستی سب سے کم ہے ~

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۴

    Quote Originally Posted by Asad View Post
    یا پھر وہ جس کی پستی سب سے کم ہے ~

    ۔~یہ بھی ہو سکتا ہے وہ سطع سمندر سے کافی اونچا ہو
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  5. #35
    Asad
    Guest

    Re: پاکستان کوئز ۴

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post

    ۔~یہ بھی ہو سکتا ہے وہ سطع سمندر سے کافی اونچا ہو
    بالکل جی اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ سے کافی نیچا ہو~

  6. #36
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    11,169
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۴

    Quote Originally Posted by Asad View Post
    بالکل جی اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ سے کافی نیچا ہو~

    کے ٹو (سگریٹ کی بات نہیں ہو رہی) اور نانگا پربت کے کافی قریب ہو سکتا بلکہ بذاتہ خود یازغل و ::دستاغل کے بھی
    اے شمع تیری عمرِ طبیعی ہے ایک رات​
    ہنس کر گزار یا اسے رو کر گزار دے​

  7. #37
    Asad
    Guest

    Re: پاکستان کوئز ۴

    Quote Originally Posted by عبداللہ View Post

    کے ٹو (سگریٹ کی بات نہیں ہو رہی) اور نانگا پربت کے کافی قریب ہو سکتا بلکہ بذاتہ خود یازغل و ::دستاغل کے بھی
    ;d

    کچھ کہہ نہیں سکتے سر جی ان جگہوں پر بھی طالبان نے بنا ہی دیے ہوں سٹیشن

  8. #38
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۴

    Kan Mehtarzai station is the highest station in Pakistan at an altitude of 2224 meters (7295 feet)



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  9. #39
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۴

    کان مہترزئی درست جواب ہے۔ یہ کوئٹہ سے لورالائی جانے والی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ اور اس کی بلندی بائیس سو میٹرز سے زیادہ ہے۔



    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  10. #40
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۴

    درست جوابات والے ممبران کے لئے پوائنٹس۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  11. #41
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۴

    ایک عدد گزارش یہ ہے کہ تمام ممبران حتی الامکان کوشش کیا کریں کہ جواب اردو میں لکھیں۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  12. #42
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۴

    اگلا سوال

  13. #43
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۴

    سوال ۔ پاکستان کا سب سے طویل ریلوے پلیٹ فارم کس شہر میں ہے؟
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  14. #44
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۴

    روہڑی (سندھ) پلیٹ فارم - لمبائی 1894 فٹ



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  15. #45
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)

    Re: پاکستان کوئز ۴

    Quote Originally Posted by Saima View Post
    روہڑی (سندھ) پلیٹ فارم - لمبائی 1894 فٹ
    جواب درست ہے جی۔
    پوائنٹس۔
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

Page 3 of 7 FirstFirst 12345 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •