Thanks Thanks:  4
Likes Likes:  4
Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 15 of 108

Thread: آسان سوال4

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    آسان سوال4

    السلام علیکم

    کوئز سنٹر میں مکمل خاموشی ہے، اس لیے میں نے سوچا کہ اس ٹھہرے ہوئے تالاب میں ایک ہلکا سے کنکر مار کر کچھ ہلچل پیدا کی جائے۔

    بہت سے مشہور شعرا کے اشعار دوسرے شعرا سے منسوب ہوگئے ہیں، اس حوالے سے ایک سوال ہے

    عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
    دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں

    یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2008
    Posts
    7,798
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال4


    سیماب اکبر آبادی
    ​The Quraan breaks hard hearts and heals broken hearts.

    Grow
    where you are planted

  3. #3
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: آسان سوال4

    بہادر شاہ ظفر
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  4. #4
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: آسان سوال4

    اگر سیماب اکبر آبادی کے اس شعر کی بات کریں تو وہ یہ ہے

    عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دن

    لائے نہیں ہے

    اور اگر بہادر شاہ ظفر کی بات کریں تو

    کسی کسی جگہ پر

    عمر طویل مانگ کے لائے تھے چار دن

    اور

    عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن

    بھی ملتا ہے

    لیکن کاپی تو یہ بہادر شاہ ظفر کے شعر کی ہی ہے
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال4

    بہادر شاہ ظفر کے چاروں دیوانوں میں یہ شعر ہے ہی نہیں، یہ ان سے الفاظ کی تبدیلی کے ساتھ غلط منسوب ہوگیا ہے،
    اور اصل شعر سیماب اکبر آبادی کا ہے۔
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  6. #6
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال4

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    اگر سیماب اکبر آبادی کے اس شعر کی بات کریں تو وہ یہ ہے

    عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دن

    لائے نہیں ہے

    لیکن کاپی تو یہ بہادر شاہ ظفر کے شعر کی ہی ہے

    عامر بھائی آپ "سیماب" کے نام سے شاید دھوکا کھا گئے کہ یہ خاتون تھیں، نہیں میرے بھائی یہ مرد تھے اور ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  7. #7
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: آسان سوال4

    Quote Originally Posted by Barvi View Post
    ہاہاہا
    عامر بھائی آپ "سیماب" کے نام سے شاید دھوکا کھا گئے کہ یہ خاتون تھیں، نہیں میرے بھائی یہ مرد تھے اور ان کا اصل نام عاشق حسین صدیقی تھا۔
    سر جی آج کل نیٹ اور گوگل کے زمانے میں تو یہ ظلم نا کریں
    کہ میں مرد کو خاتون بنا دوں گا


    اور اس لنک میں تھوڑا نیچے جا کے

    http://www.urdusukhan.com/2011/06/sa...-%DA%A9%DB%8C/
    پوری غزل کو پڑھیں

    کافی مقام پر یہ شعر آپ کو مل جائے گا
    جس میں لائی ہے

    لائے نہیں

    اگر اس سے بھی تسلی نا ہوئی تو اور بھی لنک دیے جا سکتے ہیں

    رہی بہادر شاہ ظفر کے شعر کی بات تو وہ بھی میں اوپر کہہ چکا ہوں کہ طویل ورڈ یوز ہوا ہے

    باقی بہادر شاہ ظفر اس سے بہت پہلے دنیا میں تشریف لائے تھے
    تو اگر ان کا سچ میں شعر ہے ایسا ہی تو کاپی تو کیا گیا ہے نا پھر


    اور بہت سے مقامات پر یہ شعر ان سے بھی منسوب ہے

    باقی اللہ بہتر جانتا ہے
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  8. #8
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: آسان سوال4

    Quote Originally Posted by Taaliah View Post

    سیماب اکبر آبادی
    درست جواب
    پوائنٹ کی حقدار تو ہیں آپ طالعہ سس
    ویسے نام صحیح لکھا ہے میں نے آپ کا؟
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  9. #9
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,832
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    سوال: امریکہ سب سے زیادہ کس ملک کا مقروض ہے؟
    * خسرو *

  10. #10
    Site Managers

    Join Date
    Jun 2007
    Location
    پاکستان
    Posts
    54,986
    Mentioned
    42 Post(s)
    Tagged
    3 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: امریکہ سب سے زیادہ کس ملک کا مقروض ہے؟

    میرا جواب
    پہلے نمبر پہ چین
    دوسرے نمبر پہ جاپان
    (اے اللہ! میرے علم میں اضافہ فرما)۔
    میرا بلاگ: بے کار باتیں

  11. #11
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,832
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Ahsan_Yaz View Post

    میرا جواب
    پہلے نمبر پہ چین
    دوسرے نمبر پہ جاپان
    جواب درست ہے
    * خسرو *

  12. #12
    Junior Member

    Join Date
    Oct 2016
    Posts
    19
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post
    سوال: امریکہ سب سے زیادہ کس ملک کا مقروض ہے؟

    فرانس ہوسکتا ہے.آپ کی خاطر ‏

  13. #13
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Location
    Qatar
    Posts
    31,832
    Blog Entries
    16
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    6 Thread(s)

    امریکہ سب سے زیادہ چائنہ کا مقروض ہے- تقریبا 1.244 ٹریلین ڈالر یا 1244 بلین ڈالر
    اس کے بعد جاپان کا 1.13 ٹریلین ڈالر کا مقروض ہے
    امریکہ نے دوسرے ممالک سے کل ملا کر 19 ٹریلین ڈالر سے بھی زیادہ کا قرض لیا ہوا ہے
    * خسرو *

  14. #14
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Khusroo View Post

    امریکہ سب سے زیادہ چائنہ کا مقروض ہے- تقریبا 1.244 ٹریلین ڈالر یا 1244 بلین ڈالر
    اس کے بعد جاپان کا 1.13 ٹریلین ڈالر کا مقروض ہے
    امریکہ نے دوسرے ممالک سے کل ملا کر 19 ٹریلین ڈالر سے بھی زیادہ کا قرض لیا ہوا ہے
    اگر کوئی حوالہ ہے تو عنایت کر دیجیے

    یہ لنک تو کچھ اور ہی بتا رہا ہے

    http://dailypakistan.com.pk/business/16-Apr-2015/214416

    یہ دو ہزار پندرہ کا ہے اب اگر آپ کے پاس کوئی نیا لنک ہے تو معلومات میں اضافہ ہو جائے گا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  15. #15
    Senior Member

    Join Date
    Dec 2007
    Location
    Dammam
    Posts
    2,584
    Mentioned
    9 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    اگر کوئی حوالہ ہے تو عنایت کر دیجیے

    یہ لنک تو کچھ اور ہی بتا رہا ہے

    http://dailypakistan.com.pk/business/16-Apr-2015/214416

    یہ دو ہزار پندرہ کا ہے اب اگر آپ کے پاس کوئی نیا لنک ہے تو معلومات میں اضافہ ہو جائے گا
    USA taking soo much loan, they have daily new level.

    here is a link which give real time loan position
    http://www.usdebtclock.org/

Page 1 of 2 12 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •