Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 11 of 11

Thread: تحفے دیں۔۔۔

  1. #1
    Section Managers

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    1,024
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Wink تحفے دیں۔۔۔

    السلام علیکم پیارے دوستوں

    جیسا کہ ون اردو کی سالگرہ منائی جا رہی ہی تو سوچا کیوں نہ ہم اپنے پیارے سے ون اردو کو اس کی سالگرہ پر تحفے تحائف دیں ۔۔۔

    میری طرف سے پیارے سے ون اردو کے لئے ایک مزے دار سے کیک کا تحفہ۔۔۔



    اور اب آپ لوگ بھی جلدی جلدی اپنے پیارے سے ون اردو کو پیارے پیارے سے تحفے دیں۔۔ >
    [SIGPIC][/SIGPIC]

  2. #2
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تحفے دیں۔۔۔

    وعلیکم السلام
    بہت اچھے جنید بھائی۔
    فی الحال میری طرف سے بھی کیک ہی کا تحفہ ہے جی۔



    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  3. #3
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تحفے دیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    وعلیکم السلام
    بہت اچھے جنید بھائی۔
    فی الحال میری طرف سے بھی کیک ہی کا تحفہ ہے جی۔


    ہر جگہ ایک ہی تصویر فِٹ کیئے جا رہی ہیں آپ ختون
    حد ہوگئی یعنی کہ >۔
    ربِ زدنیِ علما

  4. #4
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تحفے دیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    ہر جگہ ایک ہی تصویر فِٹ کیئے جا رہی ہیں آپ ختون
    حد ہوگئی یعنی کہ >۔
    وہ اس لئے کہ جس نے وہاں جا کے یہ کیک نہ کھایا ہو وہ یہاں آ کے کھا لے۔

    آپ کے لئے نہیں ہے کہ "مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے" کہہ کر دونوں جگہ ہی ہاتھ صاف کر جائیں۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تحفے دیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    وہ اس لئے کہ جس نے وہاں جا کے یہ کیک نہ کھایا ہو وہ یہاں آ کے کھا لے۔

    آپ کے لئے نہیں ہے کہ "مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے" کہہ کر دونوں جگہ ہی ہاتھ صاف کر جائیں۔
    محلے کی بیکری سے پانچ روپے کی پیسٹری اس سے زیادہ اچھی ہوتی ہے ۔
    صدیوں پرانا کیک لگا کر احسان جتا رہی ہیں میڈم ;d۔
    ربِ زدنیِ علما

  6. #6
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تحفے دیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    محلے کی بیکری سے پانچ روپے کی پیسٹری اس سے زیادہ اچھی ہوتی ہے ۔
    صدیوں پرانا کیک لگا کر احسان جتا رہی ہیں میڈم ;d۔
    ارے تو پھر وہی کھا لینا تھی نا۔۔۔
    ون اردو پر کیوں بھٹک رہے ہیں صدیوں پرانی بدروح کی طرح;d۔



    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  7. #7
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تحفے دیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    ارے تو پھر وہی کھا لینا تھی نا۔۔۔
    ون اردو پر کیوں بھٹک رہے ہیں صدیوں پرانی بدروح کی طرح;d۔


    ون اردو کے لوگوں کا پیار چکھنے آیا تھا
    اور نظر آپ آ گئیں مصری ممی ;d۔
    ربِ زدنیِ علما

  8. #8
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تحفے دیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    ون اردو کے لوگوں کا پیار چکھنے آیا تھا
    اور نظر آپ آ گئیں مصری ممی ;d۔
    آپ کافی فری لگتے ہیں، ایسا کریں کچھ لکھ ہی ڈالیں۔
    مجھے تو امتحانات کی تیاری کرنی ہے۔۔۔۔ ٹاٹا

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تحفے دیں۔۔۔

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    آپ کافی فری لگتے ہیں، ایسا کریں کچھ لکھ ہی ڈالیں۔
    مجھے تو امتحانات کی تیاری کرنی ہے۔۔۔۔ ٹاٹا
    چلیں پڑھیں ساباس
    امی کو کہہ کر آئی ہوں گی
    میں نیٹ ڈیٹا سرچ کر لوں اور یہاں خوش گپیوں میں مگن ہیں ۔
    ربِ زدنیِ علما

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    16,873
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تحفے دیں۔۔۔

    ون اردو کو میری طرف سے ڈھیروں دعائیں ۔۔۔

  11. #11
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,371
    Blog Entries
    19
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: تحفے دیں۔۔۔

    سائیبل سس کے لیے









    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •