Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 15 of 66

Thread: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    السلام علیکم

    چلیں جناب سالگرہ کی خوشی میں ایک اور تھریڈ شروع کریں۔۔

    تو کرنا کیا ہے کہ ون اردو ممبران کی پسندیدہ اور ناپسندیدہ (آپ کے نزدیک) عادات و اطوار کا ذکر خوشگوار انداز میں کیجئے۔۔
    خوشگوار اس لیے کہا کہ پسندیدہ پر تو سبھی خوش ہو لیں گے۔۔ لیکن ناپسندیدہ پر اگر لٹھ لے کر پیچھے پڑ گئے تو میں ذمہ دار نہ ہوں گا۔۔ اس لیے کڑوی گولی کو بھی شہد میں ڈبو کر دیجئے۔۔ سمجھ گئے نا~


  2. #2
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    السلام علیکم

    ابھی مجھے صرف ایک ممبر کی خوبی اور خامی بتان اہے
    کہ وہ ایسی ہیں کہ ون اردو کا ایک ایک ممبر ان کو بہت عزیز ہے

    اور خامی یہ کئی کئی دن بنا بولے بس خالی چکر لگا کر چلی جاتی ہیں

    اور وہ ممبر ہیں
    مابدولت

  3. #3
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by رفعت View Post
    السلام علیکم

    ابھی مجھے صرف ایک ممبر کی خوبی اور خامی بتان اہے
    کہ وہ ایسی ہیں کہ ون اردو کا ایک ایک ممبر ان کو بہت عزیز ہے

    اور خامی یہ کئی کئی دن بنا بولے بس خالی چکر لگا کر چلی جاتی ہیں

    اور وہ ممبر ہیں
    مابدولت

    وعلیکم السلام ۔ ۔ ۔ ۔

    اور میں بھی۔ ۔ ۔~ ۔
    اور مجھے بھی۔ ۔ ۔ ۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  4. #4
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    عمران بھیا کی خوبی یہ ہے کہ۔ ۔ ۔ ۔
    فورم کے جو بھی حالات رہے ۔ ۔ ۔ انہوں نے فورم کو نہیں چھوڑا۔ ۔ ۔

    اور خامی یہ کہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    نقاب میں رہتے ہیں۔ ۔ ۔;d ۔ ۔

    ایکسٹو کہیں کے۔ ۔ ۔
    >
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  5. #5
    Senior Member

    Join Date
    Jan 2008
    Posts
    12,232
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    ایکسٹو ہاہاہاہاہاہا

  6. #6
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    لو جی میں تو کھاتا کھولنے لگا ہوں پھر


    عامر جہان : اچھی عادت : بہت ہی نرم طبعیت اور مزاق کا کبھی بھی برا نا منانے والا انسان آج بھی اس سے ناراضگی کے باوجود فرسٹ نمبر پر اس کو ہی رکھا ہے

    بری عادت : عمران بھائی کی زمہ داری پر : انکی بری عادت یہ ہے کہ بچوں جیسا بی ہیو کرتے ہیں ابھی تک بڑے نہیں ہوئے بڑا ہی ان کا چوسی ہوئی ریوڑی جیسا منہ ہے ;d


    عمران بھائی : انکی اچھی عادتوں کا زکر کروں تو کتاب لکھنی پڑے گی چند ایک کا زکر کر دیتا ہوں
    بہت ہی خوش گفتار ، ہر ایک سے پیار سے بات کرنا اور حوصلہ افزائی کرنا ، بحث سے اوائیڈ کرنا اور ٹو دی پوائنٹ بات کرنا
    بری عادت : کوئی ہو تو بتاؤں

    کاظمی انکل : بہت ہی اچھے ہیں گفتار تو ان پر ختم ہے اس بات پر کوئی ان سے جیت نہیں سکتا ، ہمیشہ اچھی شئیرنگ اور پوسٹنگ دیکھنے کو ملتی ہے ان کی طرف سے

    بری عادت: کہہ کے جانا کدھر ہے میں ںے بھئی
    ;d
    مزاق برطرف ہو تو بتاؤں گا نا



    یازغل بھائی:اچھی عادت : انکے نالج اور ٹورازم کے بارے تھریڈز نے مجھے انکا گرویدہ کر رکھا ہے بہت ہی کول مائنڈڈ اور مزاق کے موقع کو انجوائے کرتے ہیں سنجیدگی برقرار رکھتے ہوئے بھی

    بری عادت : جب کبھی فورم سے غائب ہوتے ہیں تو پھر کافی عرصہ انکی پوسٹ کا دیدار نہیں ہوتا

    اسامہ بھائی : اچھی عادت : دل کا نہایئت اچھا انسان اور صاف دل رکھنے والا بندہ ، مزاق کے موقع پر مزاق کرنے والا
    بری عادت : ابھی تک تو کوئی نظر نہیں آئی

    عبد اللہ بھائی :اچھی عادت مزاق کی ٹائمنگ اور اسکو انجوائے کرنا
    بری عادت : رومن میں پنجابی لکھنا پڑھنے سے سر درد مسٹ ہے


    ارمانز : اچھی عادت : صبح آتے ہی سب سے سلام دعا اور حال چال پوچھنا
    بری عادت :کوئی ایک ہو تو بتاؤں
    ;d

    ہاشمی بھائی :اچھی عادت: ہمیشہ سلجھی ہوئی بات کرتے ہیں
    بری عادت : کبھی غور نہیں کیا اسکا مطلب ہے نہیں ہے کوئی بھی

    لو جی اب آئی لیڈیز کی باری

    کوثر آپا: اچھی عادت : فورم کی میری نظر میں سب سے قابل احترام ہستی ہیں بہت خوبصورت شئیرنگ کرتی ہیں خصوصا بلاگز میں اور پھر پوسٹ میں بھی انکا ایک خاص انداز جھلکتا ہے
    میں ان سے بے حد امپریسڈ ہوں
    بری عادت : سوال ہی نہیں پیدا ہوتا

    گل رعنا:اچھی عادت : فورم پر میری بہت ہی اچھی اور قابل احترام دوست واحد لیڈیز جن سے میں دبتا ہوں اور انکی بھی بہت سی اچھی عادتیں ہیں جن پر میں کتاب لکھ سکتا ہوں

    بری عادت : سوچیں وی ناں

    کائنات بشیر : اچھی عادت : بہت اچھی عادت کی مالک کول مائنڈڈ اور بہترین مصنفہ
    بری عادت : فورم پر بلاگ کے علاوہ کم کم ہی انکے ٹاپکس نظر آتے ہیں

    صائمہ بشیر : اچھی عادت : کتھوں لبھاں
    ہاہاہاہا
    خیر اچھی عادت یہی کہ بہت اچھی فرینڈ ہے مزاق کا برا نہیں مناتی اور ترکی بہ ترکی جواب دیتی ہے
    ویسے سب سوچتے تو ہوں گے کہ یہ اچھی عادت ہے یا بری
    ہاہاہاہا
    سمائیلی کم پڑ رہی ہے اسی لیے اسی پر اکتفا کیا ہے
    بری عادت : بری عادت یہ ہے کہ بس بونگیاں بہت مارتی ہے کبھی کبھار
    سوان کے ساتھ مل کے جب جواب نا بن پڑے

    سوان : اچھی عادت : اس میں بہت سی عادتیں صائمہ جیسی مشترک ہیں لیکن یہ بات اچھی لگتی ہے اسکی کہ
    زیادہ اچھا جواب نہیں دے سکتی مزاق میں اور دو چار جگتوں کے بعد میدان چھوڑ دیتی ہے
    ہاہاہاہا

    بری عادت : سیم صائمہ والی
    یعنی بونگیاں اور وہ بھی انتہاء کی

    سائیبل : اچھی عادت : ان سے ابھی ریسنٹ ہی بات چیت سٹارٹ ہوئی تھی
    زندہ دل ہیں برا نا ماننے والی مزاق کا
    اور ایج زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ بھی جلدی میدان چھوڑ دیتی ہیں
    ;d

    بری عادت : میچوں کی غلط پیش گوئیاں
    ہاہاہاہا

    شائستہ ضیاء : اچھی عادت : مزاق اچھا کر لیتی ہیں ہر ٹاپک پر بات چیت نالج اچھا ہے
    بری عادت : بری عادت یہ ہے کہ یہ بھی جب مزاق نا سوجھے تو بونگیاں شروٖع
    ہاہاہاہا

    باقی اور بھی ممبرز کے بارے میں لکھوں گا لیکن ابھی اتنے ہی

    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •