Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 5 of 5 FirstFirst ... 345
Results 61 to 66 of 66

Thread: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

  1. #61
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    آہا ہاہا

    چلو جی اچھی بات ہے پھر تو
    اب ایسے ہی آتے جاتے رہا کریے
    رونق لگی رہتی ہے
    جی ان شآء اللہ کوشش کروں گا آںے کی
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  2. #62
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    جی ان شاء اللہ۔

    اللہ آسانی کریں آمین
    شکریہ برو
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #63
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    شکریہ برو
    Mention not
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  4. #64
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    ارے آپ تو مسیحا ہیں میرے۔

    میں کومے میں تھا ایک طرح سے اور آپ] نے مجھے اس حالت سے باہر نکالا


    یا یوں کہہ لیجئے کہ جیسے پی سی سلیپنگ یا ہائبرنیٹ موڈ میں ہوتا ہے ناں تو ایسے ہی مجھے آپ نے آن کیا ;d
    The Matrix
    والے مسیحا؟
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  5. #65
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    کیا بڑے بھیا کس مشکل کام میں ڈال دیا ہے آپ نے۔

    چلیں جی سب اپنی اپنی خوبیاں اور خامیاں سننے کو تیار ہو جائیں۔


    سب سے پہلے تو ون اردو کی خوبیاں اور خامیاں

    خوبی
    بہت اچھا فورم ہے۔ دنیا کا شاید پہلا سوشل نیٹ ورک ہے جو میں نے جوائن کیا اور پھر کہیں جانے کا سوچ بھی نہیں سکی۔

    خامی
    کبھی کبھی بہت ہی ویران ہو جاتا ہے



    کاظمی انکل
    خوبی
    بہت ہی شفیق ہیں چاچو جانی۔ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر چھوٹوں سے بھی معذرت کر لیتے ہیں اور یہ بہت بڑے پن کی نشانی ہے۔

    خامی

    جب غائب ہوتے ہیں تب پکے ہی غائب ہو جاتے ہیں۔

    یازغل بھائی

    خوبی
    ماشاء اللہ بہت نالج ہے یاز بھائی کے پاس۔ میں اپنے دل کی بات بتا رہی ہوں کہ اگر یاز بھائی کسی موضوع پر اپنی رائے دے دیں تو مجھے لگتا ہے کہ آنکھیں بند کر کے یقین کر لینا چاہیئے۔

    خامی

    یہ بھی جب غائب ہوتے ہیں تو پھر پتا نہیں ہوتا کہ واپس کب لوٹیں گے۔

    بڑے بھیا

    خوبی
    میرا کوئی بھائی نہیں ہے اوہ سوری سوری یوں کہنا چاہیے تھے کہ میرا کوئی بھائی نہیں تھا جب تک بڑے بھیا نہیں ملے تھے اب میرا بھائی ہے اس لئے دنیا کی ساری خوبیاں میرے بھائی میں ہیں۔ اس وجہ سے نہیں کہ وہ میرے بھائی ہیں بلکہ اس لئے کہ وہ ہیں ہی ایسے۔

    خامی
    یقین مانیئے خالی جگہ پر کرنے کو بھی کچھ نہیں ہے جو یہاں لکھ سکوں۔

    خسرو بھائی


    خوبی
    بہت ہی ڈاؤن ٹو ارتھ ہیں خسرو بھائی۔ بہت ہی انکساری ہے ان میں۔

    خامی
    خاموش رہتے ہیں بہت۔

    پردیسی بھائی


    خامی
    بہت ہی مخلص ہیں۔ ہر ایک کے لئے بہت محبت اور احترام کا جذبہ رکھتے ہیں۔

    خامی
    ہر تھریڈ میں حصہ نہیں لیتے۔

    ہاشمی پاء جی


    خوبی
    جو بھی بات ہو وہ دل میں نہیں رکھتے صاف کہہ دیتے ہیں بھلا وہ اپنی ذات کے متعلق ہو۔

    خامی
    کبھی کبھی بہت تلخ لگنے لگتے ہیں۔ اب پتا نہیں یہ خامی ہے یا عادت۔

    محمد فیصل بھائی

    خوبی
    مذاق اچھا کر لیتے ہیں ہنسنے ہنسانے والے ہیں۔

    خامی
    مذاق میں صرف بیویوں کو ہی نشانہ بناتے ہیں شوہروں کو مظلوم دکھاتے رہتے ہیں۔

    وقار عظیم

    خوبی
    نالج اچھا ہے اور ماشاءاللہ سے وقار بھائی کے دم سے بہت سارے تھریڈز میں رونق لگی رہتی ہے۔

    خامی
    غصے میں بہت جلد آ جاتے ہیں اور اکثر خود کو ٹھیک سمجھتے ہیں۔

    فارس


    خوبی
    پر خلوص ہیں اور بہت پیار کرنے والے بھائی ہیں۔

    خامی
    کاکے بنے رہنے کا بہت شوق ہے۔

    عامر جہان

    خوبی
    ان کو کوئی کچھ بھی کہہ لے برا نہیں مناتے۔

    خامی
    ناراض ہو جائیں تو مانتے نہیں ہیں۔

    عامر شہزاد

    خوبی
    کوئی خوبی ہو تو بتاؤں
    ???

    خامی
    کوئی ایک ہو تو لکھوں نا



    ارمان

    خوبی
    آج تک جتنا ہم سب نے مل کر ارمان کو تنگ کیا ہے اتنا کسی کو نہیں کیا لیکن کبھی انہوں نے آج تک برا نہیں منایا۔

    خامی
    ہممممم سوچ کر بتاؤں گی۔ ویسے بظاہر کوئی خامی نہیں


    عبداللہ


    خوبی
    وہ کیا ہوتی ہے

    خامی
    مجسم خامی ہیں


    ہاہاہاہاہاہاہا


    ;d


    ویسے مذاق بر طرف عامر شہزاد اور عبداللہ دونوں بہت ہی اچھے لوگ ہیں۔ ان کے ساتھ مذاق بھی کر لو تو برا نہیں مناتے۔

    اور اب لاسٹ بن ناٹ لیسٹ جو فورم سے ایسے غائب ہوئے کہ مڑ کر دکھائی نہیں دیئے مطلب ہمارے فراز لکھنوی و پیپلز پارٹیوی اور پاکستانی و متحدوی بھائی

    خوبی
    جو بھی تھا انہوں نے سب کو عاجز کرنے میں بہت ہی ثابت قدمی دکھائی ہی تھی لیکن رونق بھی خوب لگائی۔۔۔۔۔۔۔

    خامی
    اب تو غیبت ہو جائے گی نا کیونکہ وہ یہاں ہیں نہیں۔


    چلیں جی مجھے امید ہے سب بھائی لوگ کسی بات کا برا نہیں مانیں گے۔ ابھی کے لئے اتنا ہی لڑکیاں اگلی قسط میں انشاء اللہ

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

  6. #66
    Sisters Society

    Join Date
    Mar 2012
    Location
    مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا
    Posts
    6,019
    Mentioned
    26 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    لو جی میں تو کھاتا کھولنے لگا ہوں پھر


    عامر جہان : اچھی عادت : بہت ہی نرم طبعیت اور مزاق کا کبھی بھی برا نا منانے والا انسان آج بھی اس سے ناراضگی کے باوجود فرسٹ نمبر پر اس کو ہی رکھا ہے

    بری عادت : عمران بھائی کی زمہ داری پر : انکی بری عادت یہ ہے کہ بچوں جیسا بی ہیو کرتے ہیں ابھی تک بڑے نہیں ہوئے بڑا ہی ان کا چوسی ہوئی ریوڑی جیسا منہ ہے ;d


    عمران بھائی : انکی اچھی عادتوں کا زکر کروں تو کتاب لکھنی پڑے گی چند ایک کا زکر کر دیتا ہوں
    بہت ہی خوش گفتار ، ہر ایک سے پیار سے بات کرنا اور حوصلہ افزائی کرنا ، بحث سے اوائیڈ کرنا اور ٹو دی پوائنٹ بات کرنا
    بری عادت : کوئی ہو تو بتاؤں

    کاظمی انکل : بہت ہی اچھے ہیں گفتار تو ان پر ختم ہے اس بات پر کوئی ان سے جیت نہیں سکتا ، ہمیشہ اچھی شئیرنگ اور پوسٹنگ دیکھنے کو ملتی ہے ان کی طرف سے

    بری عادت: کہہ کے جانا کدھر ہے میں ںے بھئی
    ;d
    مزاق برطرف ہو تو بتاؤں گا نا



    یازغل بھائی:اچھی عادت : انکے نالج اور ٹورازم کے بارے تھریڈز نے مجھے انکا گرویدہ کر رکھا ہے بہت ہی کول مائنڈڈ اور مزاق کے موقع کو انجوائے کرتے ہیں سنجیدگی برقرار رکھتے ہوئے بھی

    بری عادت : جب کبھی فورم سے غائب ہوتے ہیں تو پھر کافی عرصہ انکی پوسٹ کا دیدار نہیں ہوتا

    اسامہ بھائی : اچھی عادت : دل کا نہایئت اچھا انسان اور صاف دل رکھنے والا بندہ ، مزاق کے موقع پر مزاق کرنے والا
    بری عادت : ابھی تک تو کوئی نظر نہیں آئی

    عبد اللہ بھائی :اچھی عادت مزاق کی ٹائمنگ اور اسکو انجوائے کرنا
    بری عادت : رومن میں پنجابی لکھنا پڑھنے سے سر درد مسٹ ہے


    ارمانز : اچھی عادت : صبح آتے ہی سب سے سلام دعا اور حال چال پوچھنا
    بری عادت :کوئی ایک ہو تو بتاؤں
    ;d

    ہاشمی بھائی :اچھی عادت: ہمیشہ سلجھی ہوئی بات کرتے ہیں
    بری عادت : کبھی غور نہیں کیا اسکا مطلب ہے نہیں ہے کوئی بھی

    لو جی اب آئی لیڈیز کی باری

    کوثر آپا: اچھی عادت : فورم کی میری نظر میں سب سے قابل احترام ہستی ہیں بہت خوبصورت شئیرنگ کرتی ہیں خصوصا بلاگز میں اور پھر پوسٹ میں بھی انکا ایک خاص انداز جھلکتا ہے
    میں ان سے بے حد امپریسڈ ہوں
    بری عادت : سوال ہی نہیں پیدا ہوتا

    گل رعنا:اچھی عادت : فورم پر میری بہت ہی اچھی اور قابل احترام دوست واحد لیڈیز جن سے میں دبتا ہوں اور انکی بھی بہت سی اچھی عادتیں ہیں جن پر میں کتاب لکھ سکتا ہوں

    بری عادت : سوچیں وی ناں

    کائنات بشیر : اچھی عادت : بہت اچھی عادت کی مالک کول مائنڈڈ اور بہترین مصنفہ
    بری عادت : فورم پر بلاگ کے علاوہ کم کم ہی انکے ٹاپکس نظر آتے ہیں

    صائمہ بشیر : اچھی عادت : کتھوں لبھاں
    ہاہاہاہا
    خیر اچھی عادت یہی کہ بہت اچھی فرینڈ ہے مزاق کا برا نہیں مناتی اور ترکی بہ ترکی جواب دیتی ہے
    ویسے سب سوچتے تو ہوں گے کہ یہ اچھی عادت ہے یا بری
    ہاہاہاہا
    سمائیلی کم پڑ رہی ہے اسی لیے اسی پر اکتفا کیا ہے
    بری عادت : بری عادت یہ ہے کہ بس بونگیاں بہت مارتی ہے کبھی کبھار
    سوان کے ساتھ مل کے جب جواب نا بن پڑے

    سوان : اچھی عادت : اس میں بہت سی عادتیں صائمہ جیسی مشترک ہیں لیکن یہ بات اچھی لگتی ہے اسکی کہ
    زیادہ اچھا جواب نہیں دے سکتی مزاق میں اور دو چار جگتوں کے بعد میدان چھوڑ دیتی ہے
    ہاہاہاہا

    بری عادت : سیم صائمہ والی
    یعنی بونگیاں اور وہ بھی انتہاء کی

    سائیبل : اچھی عادت : ان سے ابھی ریسنٹ ہی بات چیت سٹارٹ ہوئی تھی
    زندہ دل ہیں برا نا ماننے والی مزاق کا
    اور ایج زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ بھی جلدی میدان چھوڑ دیتی ہیں
    بری عادت : میچوں کی غلط پیش گوئیاں
    ہاہاہاہا

    شائستہ ضیاء : اچھی عادت : مزاق اچھا کر لیتی ہیں ہر ٹاپک پر بات چیت نالج اچھا ہے
    بری عادت : بری عادت یہ ہے کہ یہ بھی جب مزاق نا سوجھے تو بونگیاں شروٖع
    ہاہاہاہا


    اس سے بڑی بونگی اور کوئی ہو سکتی ہے کیا

    اتنے بھی نادان نہیں ہم ۔۔۔ ہم کو پڑھنا آتا ہے
    کونسا لہجہ دل کی دنیا ۔۔۔ کونسا دنیا داری ہے

Page 5 of 5 FirstFirst ... 345

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •