Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast
Results 31 to 45 of 66

Thread: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

  1. #31
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,487
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Mujhay tou sab he bhool gay

  2. #32
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Aleesha View Post
    Mujhay tou sab he bhool gay
    تو آپ بھی بدلہ لے لیں
    سب کو بھول کر
    ;d;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  3. #33
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    یہاں سب ہی پیارے ہیں اور سب ہی ا چهے یہ ایسی جگہ ہے جہاں آکر دل و دماغ کو ہمیشہ سکون و رحت نصیب ہوئے یہاں کا ایک ایک فرد بنا دیکهے دل سے قریب ہے جو دکه میں ساته اور جن سے ملنے سے خوشی ہو اور جس نے کبهی دل نہ دکھا یا ہو ہر بات میں تائید و حو صلہ آفزائی کی ہو جس نے جب بهی ذکر کیا میرا محبت سے عزت سے کیا ہے یہاں کے سارے ممبز نے ہمیشہ مجهے اچهے لگے اور ہمیشہ میں نے انکو دعاوں شامل رکها ہے کبهی کوئی بهول کر بهی کسی کی برائی نظر نہیں آئی محبت کا یہ ہی تو کمال ہوتا ہے اسے اپنے پسندیدہ افراد کی برائی بهی خوبی لگتی ہے اس لئے مجهے کبهی کوئی برا لگا ہی نہیں ہاں مگر کبهی کوئی کوئی بہت عر صہ بعد نظر نہ آئے تو الجھن ہوتی ہے ..میں سب کے بارے میں الگ الگ نہ لکهکر ایک ساته لکه رہی ہوں ایک ماں کی طرح مجهے سب بہت عزیز ہیں اور سب ہی بہت اہم بهی اللہ خوش رکهے ...


    متفق کوثر آپی۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔
    میری بھی سیم ہی فیلنگز ہیں فورم اور فورم ممبران کے لئے۔ ۔ ۔
    اور یہ بھی کہ جب کوئی کچھ دن تک نظر نہ آئے تو فکر بھی ہوتی ہے۔ ۔ ۔

    اور جو گئے اور پلٹ کر بھی نہیں دیکھا ان کے لئے یہی کہ۔ ۔ ۔جتنی بھی مصروف زندگی ہو جائے ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔اگر ہمارا اخلاص سچا ہے تو ایک آدھ فقرہ۔ ۔ ۔ ایک آدھ حاضری، بے شک سال میں ایک بار ہی ہو جائے۔ ۔ ۔ بہت ہے۔ ۔ ۔ ۔
    اور جو اتنا بھی نہ کر سکے میں یہی سمجھتی ہوں کہ ان کے لئے بس ایک ٹائم پاس رہا لفظوں کے رشتوں کا۔ ۔ ۔ ۔ اور کچھ نہیں ۔۔ ۔۔

    فورم کے سب ممبران بہت اچھے ہیں۔ ۔ ۔اور نئے بچے۔ ۔ ۔ جو آجکل فورم پہ رونق لگائے رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔وہ بھی سب بہت اچھے اور عزت دینے والے ہیں۔
    بس اتنا کہ مذاق میں بھی احترام ملحوظ رکھیں تو اور بھی قابل تعریف ہیں آپ سب۔ ۔ 8)۔ ۔ ۔ اللہ سب کو خوش و خرم رکھے۔ ۔ ۔آمین
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  4. #34
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    11,946
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    بالکل سچ کہا منہا آپ نے ہر بات ...اللہ خوش رکهے سدا
    میں نے سوچا تها کہ جو بهولے لوگ ہیں وہ نئے بچے اور کچه پرانے لوگ ہیں جو اب بهی آتے ہیں ان کے نام الگ گروپ بنا
    کر ایک ساته ایک ایک گروپ کے بارے میں لکهو مگر فون سے لکهنا ذرا مشکل لگا و سب کو ایک ساته مخاطب ہو لیا ..
    جس جس نے بهی مجهے اپنی پوسٹ میں یاد کیا ہے ان کا بہت بہت شکریہ اللہ سلامت رکهے.

  5. #35
    Senior Member

    Join Date
    Jun 2013
    Posts
    1,026
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by MinhaMalik View Post


    متفق کوثر آپی۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔
    میری بھی سیم ہی فیلنگز ہیں فورم اور فورم ممبران کے لئے۔ ۔ ۔
    اور یہ بھی کہ جب کوئی کچھ دن تک نظر نہ آئے تو فکر بھی ہوتی ہے۔ ۔ ۔

    اور جو گئے اور پلٹ کر بھی نہیں دیکھا ان کے لئے یہی کہ۔ ۔ ۔جتنی بھی مصروف زندگی ہو جائے ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔اگر ہمارا اخلاص سچا ہے تو ایک آدھ فقرہ۔ ۔ ۔ ایک آدھ حاضری، بے شک سال میں ایک بار ہی ہو جائے۔ ۔ ۔ بہت ہے۔ ۔ ۔ ۔
    اور جو اتنا بھی نہ کر سکے میں یہی سمجھتی ہوں کہ ان کے لئے بس ایک ٹائم پاس رہا لفظوں کے رشتوں کا۔ ۔ ۔ ۔ اور کچھ نہیں ۔۔ ۔۔

    فورم کے سب ممبران بہت اچھے ہیں۔ ۔ ۔اور نئے بچے۔ ۔ ۔ جو آجکل فورم پہ رونق لگائے رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔وہ بھی سب بہت اچھے اور عزت دینے والے ہیں۔
    بس اتنا کہ مذاق میں بھی احترام ملحوظ رکھیں تو اور بھی قابل تعریف ہیں آپ سب۔ ۔ 8)۔ ۔ ۔ اللہ سب کو خوش و خرم رکھے۔ ۔ ۔آمین
    شکریہ منہا آنٹی بچے کہنے کا
    بہت خوشی ہوئی
    ;d
    بھیگی یادیں
    میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا اور میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
    "رومی"

  6. #36
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    اب بونگیوں کو بونگیاں ہی کہوں گا نا
    یا کوئی اور بھی ڈیفی نیشن ہے تمہارے پاس
    ;d

    کتنا ؟
    ;d

    ہماری میرا مطلب پریوں کی گفتگو تو بہت جامع ہوتی ہے

    بزی بہت ہوں میں آج کل- زرا فارغ ہو کے بتاتی ہوں تمہیں بونگیوں (جو تم مارتے ہو) کا مطلب



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  7. #37
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by کوثر بیگ View Post
    یہاں سب ہی پیارے ہیں اور سب ہی ا چهے یہ ایسی جگہ ہے جہاں آکر دل و دماغ کو ہمیشہ سکون و رحت نصیب ہوئے یہاں کا ایک ایک فرد بنا دیکهے دل سے قریب ہے جو دکه میں ساته اور جن سے ملنے سے خوشی ہو اور جس نے کبهی دل نہ دکھا یا ہو ہر بات میں تائید و حو صلہ آفزائی کی ہو جس نے جب بهی ذکر کیا میرا محبت سے عزت سے کیا ہے یہاں کے سارے ممبز نے ہمیشہ مجهے اچهے لگے اور ہمیشہ میں نے انکو دعاوں شامل رکها ہے کبهی کوئی بهول کر بهی کسی کی برائی نظر نہیں آئی محبت کا یہ ہی تو کمال ہوتا ہے اسے اپنے پسندیدہ افراد کی برائی بهی خوبی لگتی ہے اس لئے مجهے کبهی کوئی برا لگا ہی نہیں ہاں مگر کبهی کوئی کوئی بہت عر صہ بعد نظر نہ آئے تو الجھن ہوتی ہے ..میں سب کے بارے میں الگ الگ نہ لکهکر ایک ساته لکه رہی ہوں ایک ماں کی طرح مجهے سب بہت عزیز ہیں اور سب ہی بہت اہم بهی اللہ خوش رکهے ...
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

  8. #38
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    لو جی میں تو کھاتا کھولنے لگا ہوں پھر




    عامر جہان : اچھی عادت : بہت ہی نرم طبعیت اور مزاق کا کبھی بھی برا نا منانے والا انسان آج بھی اس سے ناراضگی کے باوجود فرسٹ نمبر پر اس کو ہی رکھا ہے

    بری عادت : عمران بھائی کی زمہ داری پر : انکی بری عادت یہ ہے کہ بچوں جیسا بی ہیو کرتے ہیں ابھی تک بڑے نہیں ہوئے بڑا ہی ان کا چوسی ہوئی ریوڑی جیسا منہ ہے ;d


    عمران بھائی : انکی اچھی عادتوں کا زکر کروں تو کتاب لکھنی پڑے گی چند ایک کا زکر کر دیتا ہوں
    بہت ہی خوش گفتار ، ہر ایک سے پیار سے بات کرنا اور حوصلہ افزائی کرنا ، بحث سے اوائیڈ کرنا اور ٹو دی پوائنٹ بات کرنا
    بری عادت : کوئی ہو تو بتاؤں

    کاظمی انکل : بہت ہی اچھے ہیں گفتار تو ان پر ختم ہے اس بات پر کوئی ان سے جیت نہیں سکتا ، ہمیشہ اچھی شئیرنگ اور پوسٹنگ دیکھنے کو ملتی ہے ان کی طرف سے

    بری عادت: کہہ کے جانا کدھر ہے میں ںے بھئی
    ;d
    مزاق برطرف ہو تو بتاؤں گا نا



    یازغل بھائی:اچھی عادت : انکے نالج اور ٹورازم کے بارے تھریڈز نے مجھے انکا گرویدہ کر رکھا ہے بہت ہی کول مائنڈڈ اور مزاق کے موقع کو انجوائے کرتے ہیں سنجیدگی برقرار رکھتے ہوئے بھی

    بری عادت : جب کبھی فورم سے غائب ہوتے ہیں تو پھر کافی عرصہ انکی پوسٹ کا دیدار نہیں ہوتا

    اسامہ بھائی : اچھی عادت : دل کا نہایئت اچھا انسان اور صاف دل رکھنے والا بندہ ، مزاق کے موقع پر مزاق کرنے والا
    بری عادت : ابھی تک تو کوئی نظر نہیں آئی

    عبد اللہ بھائی :اچھی عادت مزاق کی ٹائمنگ اور اسکو انجوائے کرنا
    بری عادت : رومن میں پنجابی لکھنا پڑھنے سے سر درد مسٹ ہے


    ارمانز : اچھی عادت : صبح آتے ہی سب سے سلام دعا اور حال چال پوچھنا
    بری عادت :کوئی ایک ہو تو بتاؤں
    ;d

    ہاشمی بھائی :اچھی عادت: ہمیشہ سلجھی ہوئی بات کرتے ہیں
    بری عادت : کبھی غور نہیں کیا اسکا مطلب ہے نہیں ہے کوئی بھی

    لو جی اب آئی لیڈیز کی باری

    کوثر آپا: اچھی عادت : فورم کی میری نظر میں سب سے قابل احترام ہستی ہیں بہت خوبصورت شئیرنگ کرتی ہیں خصوصا بلاگز میں اور پھر پوسٹ میں بھی انکا ایک خاص انداز جھلکتا ہے
    میں ان سے بے حد امپریسڈ ہوں
    بری عادت : سوال ہی نہیں پیدا ہوتا

    گل رعنا:اچھی عادت : فورم پر میری بہت ہی اچھی اور قابل احترام دوست واحد لیڈیز جن سے میں دبتا ہوں اور انکی بھی بہت سی اچھی عادتیں ہیں جن پر میں کتاب لکھ سکتا ہوں

    بری عادت : سوچیں وی ناں

    کائنات بشیر : اچھی عادت : بہت اچھی عادت کی مالک کول مائنڈڈ اور بہترین مصنفہ
    بری عادت : فورم پر بلاگ کے علاوہ کم کم ہی انکے ٹاپکس نظر آتے ہیں

    صائمہ بشیر : اچھی عادت : کتھوں لبھاں
    ہاہاہاہا
    خیر اچھی عادت یہی کہ بہت اچھی فرینڈ ہے مزاق کا برا نہیں مناتی اور ترکی بہ ترکی جواب دیتی ہے
    ویسے سب سوچتے تو ہوں گے کہ یہ اچھی عادت ہے یا بری
    ہاہاہاہا
    سمائیلی کم پڑ رہی ہے اسی لیے اسی پر اکتفا کیا ہے
    بری عادت : بری عادت یہ ہے کہ بس بونگیاں بہت مارتی ہے کبھی کبھار
    سوان کے ساتھ مل کے جب جواب نا بن پڑے

    سوان : اچھی عادت : اس میں بہت سی عادتیں صائمہ جیسی مشترک ہیں لیکن یہ بات اچھی لگتی ہے اسکی کہ
    زیادہ اچھا جواب نہیں دے سکتی مزاق میں اور دو چار جگتوں کے بعد میدان چھوڑ دیتی ہے
    ہاہاہاہا

    بری عادت : سیم صائمہ والی
    یعنی بونگیاں اور وہ بھی انتہاء کی

    سائیبل : اچھی عادت : ان سے ابھی ریسنٹ ہی بات چیت سٹارٹ ہوئی تھی
    زندہ دل ہیں برا نا ماننے والی مزاق کا
    اور ایج زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ بھی جلدی میدان چھوڑ دیتی ہیں
    ;d

    بری عادت : میچوں کی غلط پیش گوئیاں
    ہاہاہاہا

    شائستہ ضیاء : اچھی عادت : مزاق اچھا کر لیتی ہیں ہر ٹاپک پر بات چیت نالج اچھا ہے
    بری عادت : بری عادت یہ ہے کہ یہ بھی جب مزاق نا سوجھے تو بونگیاں شروٖع
    ہاہاہاہا

    باقی اور بھی ممبرز کے بارے میں لکھوں گا لیکن ابھی اتنے ہی



    Thanks Amir. I'm speechless.... Love you
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  9. #39
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    Thanks Amir. I'm speechless.... Love you
    ہیں سچی مچی


    فیر میں ہاں ای سمجھاں ???































    کہ پراء جی ناراض نہیں ہیں
    یا ابھی بھی ہیں
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  10. #40
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    ہیں سچی مچی


    فیر میں ہاں ای سمجھاں ???































    کہ پراء جی ناراض نہیں ہیں
    یا ابھی بھی ہیں
    نہیں یار ناراض تہ نہیں۔ بس آئسولیٹڈ ہون دا دل کر ریا سی میرا ~
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  11. #41
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    نہیں یار ناراض تہ نہیں۔ بس آئسولیٹڈ ہون دا دل کر ریا سی میرا ~
    تو اس بات کے لیے قربانی کا بکرا میں ہی ملا تھا کیا
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  12. #42
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    نہیں یار ناراض تہ نہیں۔ بس آئسولیٹڈ ہون دا دل کر ریا سی میرا ~
    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    تو اس بات کے لیے قربانی کا بکرا میں ہی ملا تھا کیا

    تمہیں تو یہ کہنا چاہیے تھا

    "کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری";d;d



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



  13. #43
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    تو اس بات کے لیے قربانی کا بکرا میں ہی ملا تھا کیا
    نہیں بکرا تو نہیں۔ بہانہ آپ بن گئے۔ ~

    فرسٹریٹڈ تھا اس لیے
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  14. #44
    Senior Member

    Join Date
    Apr 2007
    Posts
    20,505
    Mentioned
    14 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Saima View Post
    تمہیں تو یہ کہنا چاہیے تھا

    "کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری";d;d

    ~ ہاہاہا
    آؤ کہ زندگی کو بِتائیں تمہارے سنگ
    تنہائیوں کے جال سے گھبرا گیا ہے دل
    (عامر جہان)

  15. #45
    Sisters Society Saima's Avatar

    Join Date
    Sep 2008
    Location
    Guess What, ----------------Who Cares?!
    Posts
    7,635
    Blog Entries
    1
    Mentioned
    27 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Aamir Jahan View Post
    ~ ہاہاہا
    کیسے ہیں عامر بھائی



    "IF SOMEONE THROWS STONE AT YOU, THROW A FLOWER BACK. JUST MAKE SURE IT'S STILL IN THE PLANT POT"



Page 3 of 5 FirstFirst 12345 LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •