Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 16 to 30 of 66

Thread: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

  1. #16
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    آہا میری کسی نے بھی خامیاں نہیں بتائیں ۔۔۔ اسکا مطلب ہے کہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  2. #17
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    آہا میری کسی نے بھی خامیاں نہیں بتائیں ۔۔۔ اسکا مطلب ہے کہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
    اس کا مطلب ہے کہ اتنی ذیادہ خامیاں لکھنے کے لیئے ایک مدتِ طویل درکار ہے ۔
    ربِ زدنیِ علما

  3. #18
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    اس کا مطلب ہے کہ اتنی ذیادہ خامیاں لکھنے کے لیئے ایک مدتِ طویل درکار ہے ۔
    یہاں تو خوبیاں بھی نہیں ہیں جی پھر تو اسکا مطلب بھی یہی ہوا کہ اس کیلئے بھی ایک مدتِ طویل ترین درکار ہے۔8)۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  4. #19
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    یہاں تو خوبیاں بھی نہیں ہیں جی پھر تو اسکا مطلب بھی یہی ہوا کہ اس کیلئے بھی ایک مدتِ طویل ترین درکار ہے۔8)۔
    خوبی تو کوئی ہے ہی نہیں اس لیئے اس کو لکھنے سے بھی احتراز برتا گیا ہے ;d۔
    ربِ زدنیِ علما

  5. #20
    Section Managers

    Join Date
    Sep 2008
    Posts
    21,997
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    خوبی تو کوئی ہے ہی نہیں اس لیئے اس کو لکھنے سے بھی احتراز برتا گیا ہے ;d۔
    ارے خوبیاں موٹی عقل والوں کو دکھائی دیتی بھی نہیں ہیں۔۔۔۔ انہیں لکھنے کیلئے تو بغور مشاہدے کی ضرورت ہے;d۔
    اسی لئے تو لکھا ناں کہ مدتِ طویل ترین درکار ہے۔۔

    *****

    اے کشور ذرا میری لالچ تو دیکھو
    سوالی ہوں قلب کشادہ کے آگے!!!!۔


    *****


  6. #21
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by KishTaj View Post
    ارے خوبیاں موٹی عقل والوں کو دکھائی دیتی بھی نہیں ہیں۔۔۔۔ انہیں لکھنے کیلئے تو بغور مشاہدے کی ضرورت ہے;d۔
    اسی لئے تو لکھا ناں کہ مدتِ طویل ترین درکار ہے۔۔

    جی جی آپ کی خوبیاں ڈھونڈنے کے لیئے الیکٹران مائیکروسکوپ درکار ہے کیونکہ عام آنکھ سے تو شاذ و نادر ہی انکی پہچان ممکن ہے ۔
    ربِ زدنیِ علما

  7. #22
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    1,927
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    جی جی آپ کی خوبیاں ڈھونڈنے کے لیئے الیکٹران مائیکروسکوپ درکار ہے کیونکہ عام آنکھ سے تو شاذ و نادر ہی انکی پہچان ممکن ہے ۔
    اس طرح کے بابا زو میں ہاتھی کے سامنے کھڑے ہو کر پوچھتے ہیں کہاں ہے ہاتھی؟;d

    دشمنوں سے ہی غمِ دل کا مداوا مانگیں
    دوستوں نے تو , کوئی بات نہ مانی اپنی

  8. #23
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by سائیبل View Post
    اس طرح کے بابا زو میں ۃاتھی کے سامنے کھڑے ہو کر پوچھتے ہیں کہاں ہے ہاتھی؟;d
    اور ساتھ ہی لوگ تمہاری طرف اشارہ کر دیتے ہیں
    ہاتھی تو نہیں ہتھنی دیکھ لیں
    ;d;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  9. #24
    Senior Member

    Join Date
    Feb 2008
    Posts
    1,927
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Amir Shahzad View Post
    اور ساتھ ہی لوگ تمہاری طرف اشارہ کر دیتے ہیں
    ہاتھی تو نہیں ہتھنی دیکھ لیں
    ;d;d
    ویری فنی،میرے جیسی دھان پان سی لڑکیاں تیز ہوا میں کمرے سے نہیں نکلتیں کہ جانے کب ہوا میں اڑ جائیں۔

    دشمنوں سے ہی غمِ دل کا مداوا مانگیں
    دوستوں نے تو , کوئی بات نہ مانی اپنی

  10. #25
    Senior Member

    Join Date
    Oct 2008
    Posts
    4,813
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by سائیبل View Post
    اس طرح کے بابا زو میں ہاتھی کے سامنے کھڑے ہو کر پوچھتے ہیں کہاں ہے ہاتھی؟;d
    اور اس طرح کی مائیاں ٹھنڈی ٹھنڈی جگتیں لگا کر خود کو کول ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتی ہیں ;d۔
    کیوں عامر پاء جی؟~۔
    ربِ زدنیِ علما

  11. #26
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Saima View Post
    مجھے حیرت ہوتی اگر تم اپنے بونگیوں کے خزانے کو اس طرح نہ بہاتے تو;d

    note: you will pay for this
    اب بونگیوں کو بونگیاں ہی کہوں گا نا
    یا کوئی اور بھی ڈیفی نیشن ہے تمہارے پاس
    ;d

    کتنا ؟
    ;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  12. #27
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by سائیبل View Post
    بابا جی اب ٹو ایسا نہ کہو،میں میدان چھوڑ کر کبھی نہیں گئی کبھی کوئی بھولا بھٹکا پیشنٹ آ جاتا ہے تو تھوڑی سی دیر کے لیے بزی ہو جاتی ہوں ورنہ تو آج کل سارے ہی رفو چکر نظر آ رہے ہیں،ویسے ہو سکتا ہے کہ کچھ دنوں بعد پھر آنا جانا کم ہو جائے،ایک اسپتال میں ایک بہت اچھی ڈینٹسٹ کی ضرورت ہے تو وہ ضرورت میرے علاوہ کون پوری کر سکتا ہے،اور باقی رہی میچ کی پیشنگوئی کی تو آج تک میری کون سے پیشنگوئی غلط ثابت ہوئی،ابھی سری لنکا اور بھارت کے فائنل میں آنے کا میں نے ہی پریڈکٹ کیا تھا اور دیکھ لیں یہ دونوں ٹیمیں ہی فائنل میں آ گئی ہیں۔
    سری لنکا کا صرف تم نے نہیں میں نے بھی کیا تھا اور وہ جیتے گی بھی
    بلکہ سارے فورم نے ہی کیا تھا
    اور ڈینٹسٹ کی نہیں کلیننگ سٹاف کی ضرورت ہو گی
    اور اسکے لیے تم دی بیسٹ ہو
    ;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  13. #28
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by Kazmi View Post
    بہت خوب ۔ ۔ ۔ اب ذرا باقی ارکان کی بھی ہو جائے ۔ ۔ ۔
    ;d
    انکل جی اسکا مطلب تعریف یا بد تعریفی ہے یہ بھی سمجھائیں نا
    ;d;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  14. #29
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by اسامہ View Post
    اور اس طرح کی مائیاں ٹھنڈی ٹھنڈی جگتیں لگا کر خود کو کول ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرتی ہیں ;d۔
    کیوں عامر پاء جی؟~۔
    بالکل ;d
    اسامہ پاء جی میری تصدیق کی تو ضرورت ہی نہیں تھی ;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

  15. #30
    Senior Member Amir Shahzad's Avatar

    Join Date
    Nov 2010
    Posts
    19,142
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    2 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کی خوبیاں ، خامیاں بتائیں

    Quote Originally Posted by سائیبل View Post
    ویری فنی،میرے جیسی دھان پان سی لڑکیاں تیز ہوا میں کمرے سے نہیں نکلتیں کہ جانے کب ہوا میں اڑ جائیں۔
    وہ اصل میں تیز ہوا کی وجہ نہیں ہوتی
    باہر کرین آئی ہوتی ہے تمہیں اٹھانے کے لیے ;d;d
    اسی گھبرو پنجابی دل جدے نال لایئے اونوں چھڈ کے نا جایئے نی
    جدوں کر لیئے پیار سارے قول قرار پورے کر کے وکھایئے نی

Page 2 of 5 FirstFirst 1234 ... LastLast

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •