Thanks Thanks:  0
Likes Likes:  0
Results 1 to 15 of 31

Thread: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    السلام علیکم

    ون اردو کی ساتویں سالگرہ سب کو بہت بہت مبارک

    ان سات سالوں میں ون اردو نے بہت سی بہاریں دیکھیں۔۔ بہت سے نئے ممبران آئے اور بہت سے پرانے ساتھی بچھڑے۔۔ وقت کا کام چلتے ہی رہنا ہے اور ہمیں وقت کا ساتھ ہر حال میں دینا ہے۔۔

    تو سالگرہ کے موقع پر ایک سلسلہ آپ سب کے لیے۔۔
    اپنے بہت ہی پیارے ممبر ساتھی، بھائی اور بہن کو کوئی بھی اچھا سا شعر ڈیڈیکیٹ کیجئے۔۔ اور وہ شعر ایسا ہونا چاہیے کہ بس پڑھ کر داد دیئے بنا نہ رہا جائے۔۔
    یاد رہے کہ شعر آپ کا ذاتی بھی ہو سکتا ہے
    ***
    سب سے پہلے تو ون اردو کے ان ساتھیوں کے نام ۔۔۔ جو ایسے گئے کہ پیچھے مڑ کے دیکھنا تک بھول گئے۔۔ لیکن انہیں پتا نہیں کہ
    وہ اکثر یاد آتے ہیں۔۔۔


    کسی کے یوں بچھڑنے پر، کسی کے یاد آنے پر​
    بہت سے لوگ روتے ہیں کہ رونا اک روایت ہے

    غم جاناں سے گھبرا کر روایت توڑ جاتا ہوں​
    تمہاری یاد آنے پر میں اکثر مسکراتا ہوں​


  2. #2
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    عمران بھیا۔ ۔ ۔
    سب سے پہلے آپ کے لئے۔ ۔ ۔


    خوب پردہ ھے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ھیں
    صاف چھپتے بھی نہیں،سامنے آتے بھی نہیں
    :

    اور مجھے اب جانا ہے۔ ۔ ۔
    واپس آکر کرتی ہوں ڈیڈیکیشنز۔ ۔ ۔ ۔
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  3. #3
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    یاز بھائی کے نام

    وہ اب لاکھوں دلوں* سے کھیلتا ہے
    مجھے پہچان لے، اتنا بہت ہے

    بشیر بدر

  4. #4
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    منہا ملک کے نام


    قُرب ہی کم ہے ، نہ دُوری ہی زیادہ لیکن !۔
    آج وہ ربط کا احساس کہاں ہے ، کہ جو تھا


  5. #5
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    ساحل کے نام


    دل جل رہا تھا غم سے مگر نغمہ گر رہا
    جب تک رہا، میں ساتھ مِرے یہ ہنر رہا

    اُس آخری نظر میں عجب درد تھا منیر !۔
    جانے کا اُس کے رنج مجھے عمر بھر رہا


  6. #6
    Site Managers

    Join Date
    Apr 2008
    Posts
    52,406
    Blog Entries
    3
    Mentioned
    16 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    وش کنیا کے نام


    ہے مہوشوں کے حق میں زمانہ بہت خراب
    رکھّے خُدا حضُور کو اپنی پناہ میں

    حُسین انجم

  7. #7
    Sisters Society

    Join Date
    Jun 2008
    Location
    lahore
    Posts
    14,048
    Blog Entries
    2
    Mentioned
    7 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    منہا ملک کے نام


    قُرب ہی کم ہے ، نہ دُوری ہی زیادہ لیکن !۔
    آج وہ ربط کا احساس کہاں ہے ، کہ جو تھا


    شکریہ عمران بھیا۔۔ ۔ ۔ ۔


    گردش ایام نے بھلے گھٹا دئیے ہیں رابطے
    نہ سمجھو اپنے درمیان بڑھ گئے ہیں فاصلے
    الگ الگ بکھر چکے یہاں وہاں فقط مگر
    آج بھی رواں دواں ہیں پیار کے وہ قافلے
    مجھے کسی سے محبت نہیں کسی کے سوا
    میں ہر کسی سے محبت کروں کسی کے لئے
    جذبات کی صداقت کو آزمائش سے مربوط نہیں کرتے کیونکہ آزمائش پر پورا اترنا یا نہ اترنا ہمیشہ جذبات کی پرکھ کا پیمانہ ثابت نہیں ہوتا۔ بعض اوقات جذبوں کی صداقت کے باوجود آزمائش کے وقت دعوے ادھورے رہ جاتے ہیں۔
    ***************************
    Please forgive me but dont forget..

  8. #8
    Senior Member Pardaisi's Avatar

    Join Date
    Sep 2007
    Posts
    61,656
    Blog Entries
    21
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    ان تمام ساتھیوں کے نام جو کسی وجہ سے ون اردو کو بھولے ہوئے ہیں۔۔۔


    انہوں نے بھلا دیا تو شکوہ نہ کر
    اپنوں کو بڑے اختیار ہوا کرتے ہیں



    .
    کوئی مجبوریاں نہیں ہوتیں
    لوگ یونہی وفا نہیں کرتے


  9. #9
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    Quote Originally Posted by IN Khan View Post
    کسی کے یوں بچھڑنے پر، کسی کے یاد آنے پر​
    بہت سے لوگ روتے ہیں کہ رونا اک روایت ہے

    غم جاناں سے گھبرا کر روایت توڑ جاتا ہوں​
    تمہاری یاد آنے پر میں اکثر مسکراتا ہوں​
    بہت اعلی۔۔۔۔

  10. #10
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    سابق ایڈمن شھزاد قیس بھائی کے نام

    خواب خوشی کے بو جاتے ہیں لوگ محبت کرنے والے
    زخم دلوں کے دھو جاتے ہیں لوگ محبت کرنے والے
    تتلی تتلی لہراتے ہیں پھولوں کی امید لیتے
    اک دن خوشبو ہوجاتے ہیں لوگ محبت کرنے والے

  11. #11
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    331
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    ون اردو کے نام

    آو اپنے جسم چن دین اینٹ پتھر کی جگہ
    بے در و دیوار ہے لیکن یہ گھر اپنا تو ہے۔

    ون اردو کے ناراض ممبران کے نام

    گفتگو کیجئے یہ فطرت انسان ہے شکیب
    جالے لگ جاتے ہیں جب بند مکاں ہوتے ہیں۔

  12. #12
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Posts
    1,487
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے



    کبھی مجھ کو ساتھ لے کر، کبھی میرے ساتھ چل کے
    وہ بدل گیا اچانک، میری زندگی بدل کے
    ہوئے جس پہ مہرباں تم، کوئی خوش نصیب ہو گا
    میری حسرتیں تو نکلیں، میرے آنسوؤں میں ڈھل کے
    تیری زُلف رُخ کے قربان، دِل زار ڈھونڈتا ہے
    وہی چمپئی اجالے، وہی سرمئی دُھندلکے
    کوئی پھول بن گیا ہے، کوئی چاند، کوئی تارا
    جو چراغ بُجھ گئے ہیں تیری انجمن میں جل کے
    میرے دوستو! خدارا، میرے ساتھ تم بھی ڈھونڈو
    وہ یہیں کہیں چُھپے ہیں میرے غم کا رُخ بدل کے
    تیری بے جھجک ہنسی سے نہ کسی کا دِل ہو میلا
    یہ نگر ہے آئینوں کا، یہاں سانس لے سنبھل کے

    احسانؔ دانش



  13. #13
    Senior Member

    Join Date
    Mar 2009
    Location
    اسلام آباد
    Posts
    3,763
    Blog Entries
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    Re: ون اردو ممبران کے نام شعر لکھیئے

    شہزاد قیس بھائی کے نام

    وہ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
    اک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا
    مجھے ان لوگوں پر بہت حیرت ہوتی ہے جو دین کے متعلق محض اندازے سے بات کرتے ہیں۔
    امام اعظم رضی اللہ عنہ

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •